صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 398 واں دن
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 174.59 کروڑ تک پہنچ گئی
آج شام 7 بجے تک 33 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
17 FEB 2022 7:57PM by PIB Delhi
بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 174.59 کروڑ (1,74,59,64,833) کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 33لاکھ (33,62,813) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد(طبی کارکنان، صف اول کے کارکنان اور 60 برس زیادہ عمر کے افراد) کو اب تک 1.84 کروڑ (1,84,27,087) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
10400300
|
دوسرا ٹیکہ
|
9946429
|
احتیاطی خوراک
|
3996104
|
صف ا ول کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
18406990
|
دوسرا ٹیکہ
|
17404685
|
احتیاطی خوراک
|
5684133
|
15 سے 18 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
53157518
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
19541223
|
18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
549678557
|
دوسرا ٹیکہ
|
432633596
|
45 سے 59 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
201924653
|
دوسرا ٹیکہ
|
177652759
|
60 سال سے اوپر کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
126112489
|
دوسرا ٹیکہ
|
110678547
|
احتیاطی خوراک
|
8746850
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
959680507
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
767857239
|
احتیاطی خوراک
|
18427087
|
میزان
|
1745964833
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔
مورخہ: 17فروری 2022 (398 واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
125
|
دوسرا ٹیکہ
|
2630
|
احتیاطی خوراک
|
21834
|
صف ا ول کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
229
|
دوسرا ٹیکہ
|
5008
|
احتیاطی خوراک
|
37044
|
15 سے 18 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
213516
|
|
دوسرا ٹیکہ
|
963938
|
18 سے 44 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
266120
|
دوسرا ٹیکہ
|
1221180
|
45 سے 59 سال کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
43422
|
دوسرا ٹیکہ
|
256635
|
60 سال سے اوپر کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
34256
|
دوسرا ٹیکہ
|
160333
|
احتیاطی خوراک
|
136543
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
557668
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
2609724
|
احتیاطی خوراک
|
195421
|
میزان
|
3362813
|
ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح-ش ت–رض)
U-1743
(Release ID: 1799203)
Visitor Counter : 183