وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 2022/10- کسٹمز ( این.ٹی. )

Posted On: 17 FEB 2022 7:23PM by PIB Delhi

کسمٹز ایکٹ ، 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے فراہم کیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے  سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسمٹز بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر 2022/08- کسٹمز (این .ٹی.) مورخہ 03 فروری  2022 کو تحویل میں لیتے ہوئے، ایسی تحویل سے  قبل کی گئی یا کیے جانے سے ہٹائی  گئی باتوں کو چھوڑ کر سینٹرل بورڈ آف ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ کسمٹز بورڈ یہ طے کرتا ہے کہ منسلک ہر ایک شیڈول -1 اور شیڈول 2- کے کالم (2) میں بیان ہر ایک غیرملکی کرنسی کے ہندوستانی کرنسی میں اور ہندوستانی کرنسی کے غیرملکی کرنسی میں ایکسچینج کی شرح 18 فروری 2022 سے ہوگی، جس کا ذکر درآمد شدہ اور برآمد شدہ مال کے سلسلے میں مذکورہ دفعہ کے مقصد کے لیے کالم (3) میں دی گئی تفصیلات کے مطابق کیا گیا ہے۔

شیڈول -1

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کی شرح مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمدشدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

55.20

52.90

2.

بحرینی دینار

205.85

193.30

3.

کناڈیائی ڈالر

60.20

58.10

4.

چینی یوان

12.05

11.70

5.

ڈنمارک کا کرونر

11.65

11.25

6.

یورو

86.90

83.80

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

9.80

9.45

8.

کویتی دینار

256.85

240.60

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

51.55

49.25

10.

ناروے کا کرونر

8.60

8.30

11.

پونڈ اسٹرلنگ

103.85

100.35

12.

قطری ریال

21.25

19.95

13.

سعودی عربیہ کا ریال

20.70

19.40

14.

سنگا پور کا ڈالر

56.90

55.00

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

5.15

4.85

16.

سویڈش کرونر

8.20

7.90

17.

سوئس فرینک

83.15

79.95

18.

ترکی کا لیرا

5.70

5.35

19.

متحدہ عرب امارات کا درہم

21.15

19.85

20.

امریکی ڈالر

76.05

74.35

 

شیڈول -2

 

 

نمبر شمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی 100 اکائیوں کی شرح مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمدشدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

جاپانی ین

66.45

64.05

2.

کوریائی وان

6.50

6.10

 

************

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U:1739)


(Release ID: 1799167) Visitor Counter : 240


Read this release in: English , Marathi , Hindi