صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-395واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد173.38 کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک40لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 FEB 2022 7:52PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 173.38 کروڑ (1733816302) سے تجاوز کرگئی۔آج شام 7 بجے تک40 لاکھ سے زیادہ (4040596)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 1.72کروڑ سے زیادہ (17627475) احتیاطی خوراک دی گئیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10399674

دوسری خوراک

9935775

احتیاطی خوراک

3913679

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18405717

دوسری خوراک

17385031

احتیاطی خوراک

5466554

15 تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52401155

 

دوسری خوراک

16310368

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

548609814

دوسری خوراک

428258342

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

201733070

دوسری خوراک

176695778

60سال سے زیادہ  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

125968073

دوسری خوراک

110086030

احتیاطی خوراک

8247242

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

957517503

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

758671324

احتیاطی خوراک

17627475

میزان

1733816302

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:14 فروری 2022 (395واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

132

دوسری خوراک

2810

احتیاطی خوراک

26333

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

300

دوسری خوراک

5297

احتیاطی خوراک

50035

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

257207

 

دوسری خوراک

1260679

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

336822

دوسری خوراک

1341503

45 تال 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

60197

دوسری خوراک

275743

60 سال  سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45449

دوسری خوراک

168330

احتیاطی خوراک

209759

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

700107

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3054362

احتیاطی خوراک

286127

میزان

4040596

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

 

 

 

*************

 

 

 

ش ح ۔ ش ر ۔ م ش

 

U. No.1627

 



(Release ID: 1798440) Visitor Counter : 116