وزارت خزانہ
بھارت سرکار نے 18 فروری 2022 کو طے شدہ تمسک کی نیلامی کو منسوخ کر دیا
Posted On:
14 FEB 2022 8:26PM by PIB Delhi
بھارت سرکار کی نقدی پوزیشن کا جائزہ لینے پر، یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کے دوران بھارت سرکار کی طے شدہ تمسکات کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت سے، 27 ستمبر 2021 کو جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق 18 فروری 2022 کو ہونے والی تمام تمسکات کی نیلامی کو منسوخ کر دیا جائے۔
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U:1625)
(Release ID: 1798408)