شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ماہ جنوری 2022  کے لئے دیہی ، شہری اور مجموعی زمرہ کے لئے بنیاد 2012=100  پر صارفین کی قیمت کا عدد  اشاریہ

Posted On: 14 FEB 2022 5:32PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی  وزارت   کے تحت کام کرنے والے قومی شماریات کے  دفتر  (این ایس او) نے  اس پریس نوٹ کے ذریعہ ماہ جنوری 2022 کے لئے دیہی ، شہری اور  مجموعی  طور پر بنیاد  2012=100 پر کل ہند صارفین  کی قیمتوں کا  عدد اشاریہ  (سی پی  آئی) اور متعلقہ صارفین کی  غذائی قیمت کے  عدد اشاریہ (سی ایف پی آئی) (عارضی)  جاری کئے ہیں۔ کُل ہند  اور تمام ریاستوں  /  مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لئے ذیلی گروپوں  اور  گروپوں   کے لئے سی پی آئی بھی  جاری کئے جارہے ہیں۔

پرائس ڈیٹا عام طور پر تمام  ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں کا احاطہ کرتے ہوئے منتخبہ 1114 شہری بازاروں اور  1181  گاؤں  سے  شماریات اور پروگرام کے  نفاذ کی وزارت کے  ایک ہفتہ واری  روسٹر پر  این ایس او  کے  فیلڈ آپریشن ڈویژن کے  فیلڈ اسٹاف کے ذاتی دوروں  کے ذریعہ اکٹھے کئےجا تے ہیں۔ ماہ  جنوری 2022  کے دوران  این ایس او  نے 99.7  فیصد  گاؤوں اور  98.2  فیصد  شہری بازاروں سے  قیمتیں جمع کی، جب کہ  بازار کے لحاظ  سے قیمتیں 89.6  فیصد دیہی  اور  93.3  فیصد شہری  درج کی گئی تھیں۔

عام اشاریہ اور  سی ایف پی آئی پر مبنی  کُل ہند افراط زر  کی شرح (نقطہ وار بنیاد  پر یعنی  رواں مہینے بمقابلہ گزشتہ   سال کے اسی مہینے یعنی    جنوری2022   بمقابلہ  جنوری  2021) درج ذیل ہے:

 

سی پی آئی (عام) اور  سی ایف پی آئی پر مبنی کُل ہند افراط زر  کی شرح (فیصد میں)

 

 

اشاریہ

جنوری 2022 (عارضی)

دسمبر 2021 (حتمی)

جنوری۔ 2021

دیہی

شہری

 مجموعی

دیہی

 شہری

 مجموعی

دیہی

 شہری

مجموعی

سی پی آئی (عام)

6.12

5.91

6.01

5.36

5.90

5.66

3.23

5.13

4.06

سی ایف پی آئی

5.18

5.88

5.43

3.39

5.08

4.05

1.11

3.36

1.96

 

 

عام اشاریہ  اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں درج ذیل  ہیں:

دسمبر  2021  کے مقابلے جنوری 2022  کے دوران  کُل ہند سی پی آئی(عام) اور  سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلی (فیصد میں)

 

اشاریئے

دیہی

شہری

مجموعی

اشاریہ کی قدر

فیصد

تبدیلی

اشاریہ کی قدر

فیصد

تبدیلی

اشاریہ کی قدر

فیصد

تبدیلی

جنوری 22

دسمبر 21

جنوری 22

دسمبر 21

جنوری 22

دسمبر 21

سی پی آئی (عام)

166.4

167.0

-0.36

165.0

165.2

-0.12

165.7

166.2

-0.30

سی ایف پی آئی

162.5

164.5

-1.22

169.2

171.7

-1.46

164.9

167.1

-1.32

 

 

نوٹ: جنوری 2022  کے اعداد وشمار عارضی ہیں۔

سی پی آئی  کے لئے پرائس ڈیٹا  ویب پورٹل کے ذریعہ  حاصل ہوتے ہیں، جس کا رکھ رکھاؤ   نیشنل  انفارمیٹکس سینٹر کے ذریعہ کیا جاتا ہے ۔

 اشاریہ جاری کرنے کی اگلی تاریخ : 14   مارچ 2022( پیر)  فروری 2022  کے لئے۔

ضمیموں کی فہرست:

 

 

ضمیمہ

عنوان

I

دیہی ، شہری  اور مجموعی زمرے کے لئے دسمبر  2021 (حتمی)  اور جنوری 2022 (عارضی) کے واسطے کُل ہند عام  (تمام گروپ)، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح  پر سی پی آئی اور سی ایف پی آئی  اعداد

II

دیہی ، شہری  اور مجموعی زمرے کے لئے جنوری2022 (حتمی)  کے واسطے کُل ہند عام  افراط زر کی شرح (تمام گروپ)، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح  پر سی پی آئی اور سی ایف پی آئی  اعداد

III

دسمبر 2021  (حتمی)   اور جنوری 2022 (عارضی) کے لئے دیہی ، شہری  اور مجموعی  زمروں کے لئے  ریاستوں کے واسطے   عام سی  پی آئی

IV

 جنوری 2022 کے واسطے  دیہی ، شہری اور مجموعی زمروں کے لئے  آبادی کی  مردم شماری 2011  کے مطابق  50  لاکھ سے زیادہ آبادی والی  بڑی ریاستوں میں  افراط زر  کی شرح (عارضی)

 

 

ضمیمہ-1

کُل ہند صارفین کی قیمتوں کا عدد  اشاریہ

(بنیاد : 2012=100)

 

گروپ کا  کوڈ

ذیلی  گروپ کا کوڈ

تفصیل

دیہی

 شہری

 مجموعی

وزن

دسمبر 21  کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22   کا اشاریہ (عارضی)

وزن

دسمبر 21  کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22   کا اشاریہ (عارضی)

وزن

دسمبر 21  کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22   کا اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور پیداوار

12.35

147.4

148.2

6.59

151.6

152.1

9.67

148.7

149.4

 

1.1.02

گوشت  اور مچھلی

4.38

197.0

196.9

2.73

202.2

202.1

3.61

198.8

198.7

 

1.1.03

انڈا

0.49

176.5

178.0

0.36

180.0

180.1

0.43

177.9

178.8

 

1.1.04

دودھ اور پیداوار

7.72

159.8

160.5

5.33

160.0

160.4

6.61

159.9

160.5

 

1.1.05

تیل اور چربی

4.21

195.8

192.6

2.81

173.5

171.0

3.56

187.6

184.7

 

1.1.06

پھل

2.88

152.0

151.4

2.90

158.3

156.4

2.89

154.9

153.7

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

172.3

159.3

4.41

219.5

203.9

6.04

188.3

174.4

 

1.1.08

دالیں اور پیداوار

2.95

164.5

164.0

1.73

164.2

163.8

2.38

164.4

163.9

 

1.1.09

چینی اور کنفیکشنری

1.70

120.6

119.3

0.97

121.9

121.2

1.36

121.0

119.9

 

1.1.10

مصالحے

3.11

171.7

173.3

1.79

168.2

169.8

2.50

170.5

172.1

 

1.2.11

غیر الکحل والی مشروبات

1.37

169.7

169.8

1.13

156.5

156.5

1.26

164.2

164.2

 

1.1.12

تیار شدہ کھانا، ناشتہ ، مٹھائی وغیرہ

5.56

175.1

175.8

5.54

178.2

179.0

5.55

176.5

177.3

1

 

کھانا اور مشروبات

54.18

165.8

164.1

36.29

172.2

170.3

45.86

168.2

166.4

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

3.26

190.8

190.7

1.36

196.8

196.4

2.38

192.4

192.2

 

3.1.01

کپڑے

6.32

171.8

173.2

4.72

163.3

164.7

5.58

168.5

169.9

 

3.1.02

جوتے چپل

1.04

167.3

169.3

0.85

146.7

148.5

0.95

158.7

160.7

3

 

کپڑے اور جوتے چپل

7.36

171.2

172.7

5.57

160.7

162.3

6.53

167.0

168.6

4

 

 مکانات

-

-

-

21.67

163.4

164.5

10.07

163.4

164.5

5

 

ایندھن اور روشنی

7.94

165.6

165.8

5.58

161.7

161.5

6.84

164.1

164.2

 

6.1.01

گھریلو  سامان اور خدمات

3.75

163.9

164.9

3.87

156.0

156.8

3.80

160.2

161.1

 

6.1.02

صحت

6.83

174.0

174.7

4.81

165.1

166.1

5.89

170.6

171.4

 

6.1.03

نقل وحمل اور مواصلات

7.60

160.1

161.0

9.73

151.8

152.7

8.59

155.7

156.6

 

6.1.04

تفریح

1.37

164.5

164.8

2.04

157.6

158.4

1.68

160.6

161.2

 

6.1.05

تعلیم

3.46

169.7

169.9

5.62

160.6

161.1

4.46

164.4

164.7

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور اثرات

4.25

162.8

163.2

3.47

162.4

162.8

3.89

162.6

163.0

6

 

متفرق

27.26

166.0

166.6

29.53

157.8

158.6

28.32

162.0

162.7

عام اشاریئے (تمام گروپ)

100.00

167.0

166.4

100.00

165.2

165.0

100.00

166.2

165.7

صارفین کی غذا کی قیمت کا اشاریہ (سی ایف پی آئی)

47.25

164.5

162.5

29.62

171.7

169.2

39.06

167.1

164.9

 

 

 

نوٹس:

  1. سی ایف پی آئی: ’کھانا اور مشروبات‘  کے گروپ میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے، سی ایف پی آئی ’غیر الکحل والے مشروبات‘ اور ’تیار کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ‘ کو چھوڑ کر، دس ذیلی گروپوں پر مبنی ہے۔
  2. ہاؤسنگ کے لئے سی پی آئی (دیہی)  کے اعداد و شمار جمع نہیں کیے گئے ہیں۔

 

 ضمیمہ-2

جنوری  2022  کے لیے کل ہند سال در سال  افراط زر  کی شرح (فیصد میں) (عارضی)

(بنیاد : 2012=100)

 

گروپ کا کوڈ

ذیلی گروپ کا کوڈ

تفصیل

دیہی

شہری

مجموعی

جنوری 21 کا اشاریہ (حتمی)

جنوری  22 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

جنوری 21 کا اشاریہ (حتمی)

جنوری  22 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

جنوری 21 کا اشاریہ (حتمی)

جنوری  22 کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور پیداوار

142.9

148.2

3.71

147.8

152.1

2.91

144.5

149.4

3.39

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

186.1

196.9

5.80

192.5

202.1

4.99

188.4

198.7

5.47

 

1.1.03

انڈا

174.4

178.0

2.06

175.7

180.1

2.50

174.9

178.8

2.23

 

1.1.04

دودھ اور پیداوار

154.1

160.5

4.15

154.4

160.4

3.89

154.2

160.5

4.09

 

1.1.05

تیل اور چربی

159.7

192.6

20.60

148.5

171.0

15.15

155.6

184.7

18.70

 

1.1.06

پھل

147.9

151.4

2.37

153.1

156.4

2.16

150.3

153.7

2.26

 

1.1.07

سبزیاں

157.1

159.3

1.40

182.8

203.9

11.54

165.8

174.4

5.19

 

1.1.08

دالیں اور پیداوار

158.6

164.0

3.40

160.2

163.8

2.25

159.1

163.9

3.02

 

1.1.09

چینی اور کنفیکشنری

112.9

119.3

5.67

115.5

121.2

4.94

113.8

119.9

5.36

 

1.1.10

مصالحے

165.1

173.3

4.97

163.0

169.8

4.17

164.4

172.1

4.68

 

1.2.11

غیر الکحل والی مشروبات

158.5

169.8

7.13

147.7

156.5

5.96

154.0

164.2

6.62

 

1.1.12

تیار کھانا، ناشتہ، مٹھائی وغیرہ

165.1

175.8

6.48

168.5

179.0

6.23

166.7

177.3

6.36

1

 

کھانا اور مشروبات

155.7

164.1

5.39

160.8

170.3

5.91

157.6

166.4

5.58

2

 

پان، تمباکو اور نشیلی اشیاء

185.8

190.7

2.64

192.7

196.4

1.92

187.6

192.2

2.45

 

3.1.01

کپڑے

158.2

173.2

9.48

153.4

164.7

7.37

156.3

169.9

8.70

 

3.1.02

جوتے چپل

153.1

169.3

10.58

137.9

148.5

7.69

146.8

160.7

9.47

3

 

کپڑے اور جوتے چپل

157.5

172.7

9.65

151.0

162.3

7.48

154.9

168.6

8.84

4

 

مکان

-

-

-

158.9

164.5

3.52

158.9

164.5

3.52

5

 

ایندھن اور روشنی

152.9

165.8

8.44

145.7

161.5

10.84

150.2

164.2

9.32

 

6.1.01

گھریلو اشیاء اور خدمات

154.3

164.9

6.87

146.0

156.8

7.40

150.4

161.1

7.11

 

6.1.02

صحت

163.5

174.7

6.85

155.2

166.1

7.02

160.4

171.4

6.86

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

148.7

161.0

8.27

138.2

152.7

10.49

143.2

156.6

9.36

 

6.1.04

تفریح

156.1

164.8

5.57

146.4

158.4

8.20

150.6

161.2

7.04

 

6.1.05

تعلیم

163.1

169.9

4.17

156.8

161.1

2.74

159.4

164.7

3.32

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور اثرات

156.9

163.2

4.02

158.3

162.8

2.84

157.5

163.0

3.49

6

 

متفرق

156.7

166.6

6.32

148.5

158.6

6.80

152.7

162.7

6.55

عام اشاریہ (تمام گروپ)

156.8

166.4

6.12

155.8

165.0

5.91

156.3

165.7

6.01

صارفین کی غذا کی قیمت کا اشاریہ (سی ایف پی آئی)

154.5

162.5

5.18

159.8

169.2

5.88

156.4

164.9

5.43

 

نوٹ:

ہاؤسنگ کے لئے سی پی آئی (دیہی)  کے اعداد و شمار جمع نہیں کیے گئے ہیں۔

ضمیمہ-3

ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطے  وار  عام صارفین کی قیمت کا عدد  اشاریہ

(بنیاد : 2012=100)

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

دیہی

شہری

مجموعی

وزن

دسمبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22  کا اشاریہ (عارضی)

وزن

دسمبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22  کا اشاریہ (عارضی)

وزن

دسمبر 21 کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22  کا اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

169.2

167.5

3.64

171.6

170.4

4.58

170.1

168.6

2

اروناچل پردیش

0.14

172.9

174.1

0.06

--

--

0.10

172.9

174.1

3

آسام

2.63

170.2

169.7

0.79

166.9

166.8

1.77

169.5

169.1

4

بہار

8.21

164.3

162.1

1.62

169.3

167.6

5.14

165.0

162.9

5

چھتیس گڑھ

1.68

165.5

164.3

1.22

163.7

162.7

1.46

164.8

163.7

6

دہلی

0.28

159.6

159.6

5.64

157.7

159.1

2.77

157.8

159.1

7

گوا

0.14

165.9

167.3

0.25

161.8

162.2

0.19

163.4

164.2

8

گجرات

4.54

161.9

162.1

6.82

156.2

155.8

5.60

158.7

158.5

9

ہریانہ

3.30

162.5

161.8

3.35

158.3

158.3

3.32

160.5

160.2

10

ہماچل پردیش

1.03

158.9

159.8

0.26

164.7

163.7

0.67

160.0

160.5

11

جھارکھنڈ

1.96

164.1

163.3

1.39

168.1

167.0

1.69

165.6

164.7

12

کرناٹک

5.09

168.9

168.2

6.81

174.3

174.0

5.89

171.8

171.3

13

کیرالہ

5.50

172.9

172.9

3.46

171.0

171.0

4.55

172.2

172.2

14

مدھیہ پردیش

4.93

164.3

163.8

3.97

166.8

166.6

4.48

165.3

165.0

15

مہاراشٹر

8.25

167.8

167.7

18.86

160.6

160.7

13.18

163.0

163.0

16

منی پور

0.23

186.9

183.9

0.12

172.6

171.6

0.18

182.4

180.0

17

میگھالیہ

0.28

159.0

158.8

0.15

162.4

162.7

0.22

160.1

160.0

18

میزورم

0.07

167.1

170.1

0.13

164.2

164.0

0.10

165.3

166.4

19

ناگالینڈ

0.14

177.7

177.6

0.12

163.2

163.6

0.13

171.5

171.6

20

اوڈیشہ

2.93

168.1

167.1

1.31

162.9

162.0

2.18

166.6

165.7

21

پنجاب

3.31

161.3

161.4

3.09

153.1

153.1

3.21

157.6

157.7

22

راجستھان

6.63

162.5

162.4

4.23

162.5

162.4

5.51

162.5

162.4

23

سکم

0.06

182.3

182.4

0.03

170.4

169.3

0.05

178.4

178.1

24

تمل ناڈو

5.55

173.9

172.8

9.20

174.4

172.9

7.25

174.2

172.9

25

تلنگانہ

3.16

173.8

173.9

4.41

169.6

169.3

3.74

171.5

171.4

26

تریپورہ

0.35

184.6

182.1

0.14

171.6

170.8

0.25

181.2

179.2

27

اتر پردیش

14.83

164.1

163.1

9.54

164.6

165.0

12.37

164.3

163.8

28

اتراکھنڈ

1.06

162.9

163.0

0.73

163.8

163.9

0.91

163.2

163.3

29

مغربی بنگال

6.99

171.9

172.4

7.20

170.5

171.2

7.09

171.2

171.8

30

انڈومان اور نکوبار جزائر

0.05

188.1

184.9

0.07

169.8

168.1

0.06

178.8

176.4

31

چنڈی گڑھ

0.02

169.4

167.1

0.34

156.5

156.2

0.17

157.2

156.8

32

دادر اور نگر حویلی

0.02

154.7

154.1

0.04

162.1

160.1

0.03

159.6

158.1

33

دمن اور دیو

0.02

171.7

171.3

0.02

164.6

164.5

0.02

168.7

168.5

34

جموں و کشمیر*

1.14

176.3

176.6

0.72

173.8

174.4

0.94

175.4

175.8

35

لکشدیپ

0.01

176.0

176.5

0.01

163.3

157.7

0.01

169.5

166.9

36

پڈوچیری

0.08

173.6

173.1

0.27

172.2

171.0

0.17

172.6

171.5

کل ہند

100.00

167.0

166.4

100.00

165.2

165.0

100.00

166.2

165.7

 

 

 

نوٹس:

--:  بتاتا ہے کہ قیمتوں کے اشاریے کی موصولی متعینہ شیڈول سے 80 فیصد کم ہے اور اس لیے اشاریوں کو جمع نہیں کیا جاتا ہے۔

*:  اس زمرے کے اعداد و شمار جموں و کشمیر اور لداخ (سابقہ جموں و کشمیر ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام خطوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

ضمیمہ-4

جنوری  2022 کے لیے اہم ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطے وار  سال در سال  افراط زر  کی شرح (فیصد میں) (عارضی)

(بنیاد : 2012=100)

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مجموعی

جنوری 21  کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22  کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

جنوری 21  کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22  کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

جنوری 21  کا اشاریہ (حتمی)

جنوری 22  کا اشاریہ (عارضی)

مہنگائی کی شرح (فیصد میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

159.8

167.5

4.82

161.0

170.4

5.84

160.2

168.6

5.24

2

آسام

160.1

169.7

6.00

160.8

166.8

3.73

160.2

169.1

5.56

3

بہار

153.5

162.1

5.60

157.8

167.6

6.21

154.1

162.9

5.71

4

چھتیس گڑھ

155.6

164.3

5.59

153.7

162.7

5.86

154.9

163.7

5.68

5

دہلی

152.4

159.6

4.72

149.8

159.1

6.21

149.9

159.1

6.14

6

گجرات

152.1

162.1

6.57

147.6

155.8

5.56

149.6

158.5

5.95

7

ہریانہ

149.5

161.8

8.23

149.3

158.3

6.03

149.4

160.2

7.23

8

ہماچل پردیش

149.5

159.8

6.89

154.2

163.7

6.16

150.4

160.5

6.72

9

جھارکھنڈ

154.0

163.3

6.04

156.8

167.0

6.51

155.1

164.7

6.19

10

کرناٹک

159.5

168.2

5.45

162.9

174.0

6.81

161.3

171.3

6.20

11

کیرالہ

166.5

172.9

3.84

162.3

171.0

5.36

165.0

172.2

4.36

12

مدھیہ پردیش

153.0

163.8

7.06

157.6

166.6

5.71

154.9

165.0

6.52

13

مہاراشٹر

157.2

167.7

6.68

151.0

160.7

6.42

153.1

163.0

6.47

14

اوڈیشہ

160.0

167.1

4.44

154.6

162.0

4.79

158.5

165.7

4.54

15

پنجاب

154.5

161.4

4.47

147.9

153.1

3.52

151.5

157.7

4.09

16

راجستھان

153.6

162.4

5.73

153.9

162.4

5.52

153.7

162.4

5.66

17

تمل ناڈو

163.5

172.8

5.69

164.0

172.9

5.43

163.8

172.9

5.56

18

تلنگانہ

163.0

173.9

6.69

158.6

169.3

6.75

160.6

171.4

6.72

19

اتر پردیش

152.1

163.1

7.23

155.9

165.0

5.84

153.5

163.8

6.71

20

اتراکھنڈ

154.2

163.0

5.71

152.3

163.9

7.62

153.5

163.3

6.38

21

مغربی بنگال

160.2

172.4

7.62

160.6

171.2

6.60

160.4

171.8

7.11

22

*جموں و کشمیر

165.1

176.6

6.97

164.1

174.4

6.28

164.7

175.8

6.74

کل ہند

156.8

166.4

6.12

155.8

165.0

5.91

156.3

165.7

6.01

 

 

 

نوٹ:

*:  اس زمرے کے اعداد و شمار جموں و کشمیر اور لداخ (سابقہ جموں و کشمیر ریاست) کے مشترکہ مرکز کے زیر انتظام خطوں کی قیمتوں اور وزن سے متعلق ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-1613



(Release ID: 1798356) Visitor Counter : 134


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Marathi