خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

پردھان منتری ماترووندنایوجنا

Posted On: 11 FEB 2022 5:42PM by PIB Delhi

خواتین اوربچوں کی بہبود  کی مرکزی وزیرمحترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج لوک سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے کہ پردھان منتری ماترووندنایوجنا کے آغاز سے  لے کر 25جنوری ، 2022کی تاریخ تک  مندرج مستفیدین کی تعداد سے متعلق تفصیلات ریاست  /مرکزکے زیرانتظام علاقہ وار ضمیمہ -1میں درج  ہیں۔اسی طرح  اسکیم کے آغاز سے لے کر 25جنوری ، 2022تک ریاست جھارکھنڈ میں درج شدہ مستفیدین کی تفصیلات ضلع وار ضمیمہ -2میں ہیں ۔

مالی برس 22-2021کے دوران  اور 25جنوری ، 2022تک پردھان منتری ماترووندنا یوجنا ( پی ایم ایم وی وائی )کے تحت منظورشدہ فنڈز اور اہل مستفیدین کوزچگی فوائد کے طورپر  دی گئی رقم کی تفصیلات درج ذیل ہیں :

 

22-2021کے دوران منظورشدہ کل رقم

 (25جنوری  ،2022کو )*

(روپے کروڑمیں )

22-2021کے دوران  دیئے گئے کل زچگی فوائد

(25جنوری  ،2022کو )**

( روپے کروڑمیں  )

1088.36

1383.47

 

 

 

 

 

 

 

اس میں صرف مرکزی شیئرشامل ہیں

  • * اس میں مرکزی اورریاستی دونوں شیئر شامل ہیں

 

اکیلی رہنے والی ماؤں اورطلاق شدہ بیویوں کو شامل کرنے کی سہولت کے لئے حکومت نے حال ہی میں شروع کئے گئے مشن شکتی کے تحت  پی ایم ایم وی وائی جزوکے ترمیم شدہ رہنما خطو ط میں شوہر کی تحریری رضامندی اورآدھارکو لازمی معیار نہ بنانے کا تصورپیش کیاہے ۔

اس کے علاوہ وزارت  اسکیم کے نفاذ کوتیز ترکرنے اورریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے درمیان ایک صحت مندمسابقہ پیداکرنے کے لئے ہرسال ماترووندنا سپتاہ بھی مناتی ہے ۔ ریاستوں ا ورمرکز کے زیرانتظام علاقوں نے  زیادہ  سے زیادہ رسائی کو یقینی بنانے کے لئے زمینی سطح پر متعدد آئی ای سی اور طرز عمل میں تبدیلی سے متعلق  معلوماتی سرگرمیاں  مثلا پربھات پھیری  ، نکّڑ ، ناٹک ، اخباری اشتہار، ریڈیو جنگلس کو نشرکرنا ،سیلفی مہم، گھرگھرجانے کی  مہم اور  کمیونٹی پروگراموں کا انعقاد کیاہے ۔

 

ضمیمہ -1

 

پردھان منتری ماترووندنایوجنا کے آغاز سے  لے کر 25جنوری ، 2022کی تاریخ تک  مندرج مستفیدین کی تعداد سے متعلق تفصیلات ریاست  /مرکزکے زیرانتظام علاقے کے لحاظ سے

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقہ

مندرج مستفیدین کی تعداد

1

Andaman And Nicobar Islands

6,867

2

Andhra Pradesh

12,75,965

3

Arunachal Pradesh

24,533

4

Assam

8,14,637

5

Bihar

26,58,244

6

Chandigarh

25,909

7

Chhattisgarh

5,96,820

8

Dadra And Nagar Haveli

15,112

9

Daman And Diu

10

Delhi

3,13,240

11

Goa

20,341

12

Gujarat

8,87,235

13

Haryana

6,07,812

14

Himachal Pradesh

2,08,042

15

Jammu And Kashmir

2,54,252

16

Jharkhand

6,80,936

17

Karnataka

16,26,522

18

Kerala

7,61,779

19

Ladakh

4,195

20

Lakshadweep

1,440

21

Madhya Pradesh

26,48,535

22

Maharashtra

26,51,284

23

Manipur

55,472

24

Meghalaya

36,269

25

Mizoram

28,054

26

Nagaland

28,342

27

Odisha

7

28

Puducherry

26,042

29

Punjab

4,54,031

30

Rajasthan

16,01,544

31

Sikkim

12,047

32

Tamil Nadu

12,86,906

33

Telangana

3

34

Tripura

87,501

35

Uttar Pradesh

45,61,249

36

Uttarakhand

2,26,332

37

West Bengal

13,19,612

 

Grand Total

2,58,07,111

 

 

 

ضمیمہ -2

پردھان منتری ماترووندنا یوجنا (پی ایم ایم وی وائی ) کے آغاز سے 25جنوری ، 2022تک ریاست جھارکھنڈمیں مندرج مستفیدین کی ضلع وار تفصیلات

 

نمبرشمار

ضلع کا نام

اسکیم کے آغاز سے 25 جنوری ، 2022تک مندرج مستفیدین کی تعداد

1

BOKARO

39,766

2

CHATRA

17,430

3

DEOGHAR

30,537

4

DHANBAD

39,787

5

DUMKA

35,623

6

EAST SINGHBUM

34,883

7

GARHWA

26,952

8

GIRIDIH

45,792

9

GODDA

33,610

10

GUMLA

28,072

11

HAZARIBAGH

35,584

12

JAMTARA

18,766

13

KHUNTI

13,613

14

KODERMA

13,270

15

LATEHAR

16,202

16

LOHARDAGA

13,724

17

PAKUR

21,449

18

PALAMU

46,788

19

RAMGARH

17,197

20

RANCHI

45,031

21

SAHEBGANJ

29,696

22

SARAIKELA KHARSAWAN

25,680

23

SIMDEGA

17,101

24

WEST SINGHBHUM

34,383

 

*****

ش ح ۔م ع ۔ ع آ

U-1606

 

 

 



(Release ID: 1798262) Visitor Counter : 105


Read this release in: English