ٹیکسٹائلز کی وزارت

نامیاتی کپاس کی پیداوار21 -2020 میں 81098 میٹرک ٹن ہے

Posted On: 11 FEB 2022 5:31PM by PIB Delhi

نامیاتی کپاس کی پیداوار 20-2019 کے دوران 335712 میٹرک ٹن اور 19-2018  کےدوران 312876 میٹرک ٹن کے مقابلے  21-2020  کےدوران 810934 میٹرک ٹن رہی لہٰذا  نامیاتی کپاس کی پیداوار میں کمی نہیں آرہی ہے۔ گزشتہ پانچ  سال کے دوران ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی  ہے:

زراعت اورکسانوں کی فلاح وبہبود کا محکمہ  ،بڑے پیمانے پر  کپاس کی پیداوار  کرنے والی  15 ریاستوں میں  قومی خوراک تحفظ مشن  ( این ایف ایس ایم) کے تحت  کپاس کی ترقی  کے پروگرام کا  نفاذ کررہا ہے، جس کا مقصد پیداور اور پیداواریت کو بڑھاناہے ۔ کپاس کی تحقیق کا آئی سی اے آر – سینٹرل انسٹی ٹیوٹ (سی آئی سی آر ) ملک میں نامیاتی کپاس کی پیداوار کے لئے  ٹکنالوجی کی ترقی   اور فروغ  کے لئے  تحقیق کررہا ہے۔ حکومت  پرمپراگت  کرشی وکاس یوجنا ( پی کے وی وائی )نامی  ایک  ڈیٹی کیٹڈ  اسکیم کے ذریعہ نامیاتی کاشت کو  فروغ دے رہی ہے۔

ضمیمہ

21-2016 کے دوران نامیاتی کپاس کی پیداوار کی ریاست وارتفصیلات

 

پیداوار کی مقدار (میٹرک  ٹن )

ریاست

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

مدھیہ پردیش

74027.06

82737.87

91925.51

84701.23

383133.39

مہاراشٹر

21455.54

33447.94

58423.37

63720.49

168009.36

گجرات

22364.55

55858.71

51020.28

55898.80

85782.60

اوڈیشہ

23034.40

58545.71

74001.57

103312.96

106495.89

راجستھان

13625.58

15412.85

34033.27

23211.39

59173.79

کرناٹک

20.08

578.86

363.35

1152.12

2998.09

نمل ناڈو

0.00

0.00

1790.42

2369.82

3771.77

تلنگانہ

439.26

856.00

1316.74

1343.86

1561.88

بہار

0.00

0.00

1.16

1.16

7.47

میزان

154966

247438

312876

335712

810934

تلنگانہ

439.26

856.00

1316.74

1343.86

1561.88

بہار

0.00

0.00

1.16

1.16

7.47

میزان

154966

247438

312876

335712

810934

 

 

 

*************

ش ح۔ع ح ۔رم

U-1586

 



(Release ID: 1798209) Visitor Counter : 141


Read this release in: English , Hindi