کامرس اور صنعت کی وزارتہ

پیٹنٹ فائل کرنے کے عمل کو  آسان بنانا

Posted On: 11 FEB 2022 3:40PM by PIB Delhi

گذشتہ پانچ برسوں میں ہندوستان میں داخل کردہ  پیٹنٹس کی تفصیلات درج ذیل ہے:

مالی برس

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

(31 جنوری 2022 تک)

جمع کردہ درخواستوں کی تعداد

45444

47854

50659

56267

58503

51940

گذشتہ پانچ برسوں میں ہندوستان میں ،ہندوستانی باشندوں کے ذریعے داخل کردہ پیٹنٹس کی تعداد حسب ذیل ہے جس میں نمایاں اضافہ نظر آتا ہے:

مالی برس

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

(31 جنوری 2022 تک)

جمع کردہ درخواستوں کی تعداد

10978

14284

16276

20824

24284

21104

یہ معلومات کامرس اور صنعت کے وزیر مملکت جناب سوم پرکاش نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا ع۔ر ا۔

U-1500



(Release ID: 1797779) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Bengali , Malayalam