قانون اور انصاف کی وزارت

پریس اعلامیہ

Posted On: 10 FEB 2022 7:58PM by PIB Delhi

آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے ذریعے دئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر ہند کے چیف جسٹس آف انڈیا کے مشورے پر درج ذیل ہائی کورٹس میں درج ذیل چیف جسٹس اور ججوں کی تقرری سے خوشی ہوئی ہے۔ مورخہ 10 فروری 2022 کے نوٹیفکیشن کے تحت متعلقہ دفاتر میں چارج سنبھالنے کی تاریخ سے تقرریاں لاگو ہوں گی۔

 

نمبر.

نام (ایس/شری)

ہائی کورٹ کا نام

1.

جناب منیشور راؤبھنڈاری  ایکٹنگ چیف جسٹس مدراس ہائی کورٹ

چیف جسٹس مدراس ہائی کورٹ کی حیثیت سے

2.

کونا کانتی سری  نواساریڈی عرف  شری نواسا ریڈی ،وکیل

جسٹس آندھرا پردیش  ہائی کورٹ کی حیثیت سے

3.

گنا منینی راما کرشنا پرساد ، وکیل

4.

وینکٹیشور لونِماگڈّا،وکیل

5.

ترلادا راج شیکھرراؤ،وکیل

6.

ستی سبا ریڈی،وکیل

7.

روی چیمالاپتی،وکیل

8.

محترمہ وڈی بویاناسجاتا ،وکیل

9.

وی نرسنگھ،وکیل

اوڈیشہ ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے

10.

ویرا اے پرسناستا اتھی ، وکیل

11.

مرہاری شری رمن، وکیل

12.

 منندر سنگھ بھٹی،وکیل

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے

13.

دوراکاردھیش بنسل ، وکیل

14.

ملند  رمیش پھڈکے ،وکیل

15.

 امرناتھ (کیشوروانی)،جیوڈیشیل آفیسر

16.

پرکاش چندر ا گٹا، جیوڈیشیل آفیسر

17.

دنیش کمار پالیوال ، جیوڈیشیل آفیسر

 

****************

(ش ح ۔  ع ح۔ رم)

U.No. 1471



(Release ID: 1797568) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi