جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آبی ذخائر میں پانی کاذخیرہ

Posted On: 10 FEB 2022 6:23PM by PIB Delhi

 

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب بشیشور ٹوڈو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں درج ذیل معلومات فراہم کیں۔

مرکزی آبی کمیشن ملک میں 137 آبی ذخائر میں پانی کے تازہ ذخیرے کی نگرانی کرتی ہے اور ہر جمعرات کو ہفتہ واری بلیٹن جاری کرتی ہے۔ ان 137 آبی ذخائر میں تازہ پانی کے ذخیرے کی کُل استعداد 175.36 بی سی ایم ہے جو کہ 257.812 تازہ پانی کے ذخیرے کی استعداد کا تقریباً 68.02 فیصد ہے،جیسا کہ ملک میں اندازہ لگایا گیا ہے۔

آبی ذخائر سے متعلق 3 فروری 2022 کے بلیٹن کے مطابق  سات (07) آبی ذخائر میں ان کے ذخیرے کی صلاحیت کا 100فیصد پانی موجود ہے۔ پوری طرح بھرے ہوئے آبی ذخائر (ذخیرے کی اُن کی صلاحیت کا 100 فیصد) کی فہرست ضمیمہ 1 میں دی گئی ہے۔

3فروری 2022 کو جاری ہونے والے آبی ذخائر کے بلیٹن کے مطابق ذخیرے کی عام استعداد سے کم بھرے ہوئے آبی ذخائر کی فہرست (ریاست وار) ضمیمہ 2 میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ-I

تازہ پانی کے ذخیرے کی 100 فیصد استعداد والے آبی ذخائر کی فہرست

(03فروری 2022 کو ہندوستان کے 137 نگرانی شدہ آبی ذخائر سے متعلق ہفتہ واری بلیٹن کے مطابق)

نمبر شمار

آبی ذخائر

ریاست

ایف آر ایل(بی سی ایم) میں تازہ پانی کی استعداد

03فروری 2022

کو لائیواسٹوریج

(بی سی ایم)

  1.  

سوماسیلا

آندھراپردیش

1.994

1.994

  1.  

میتھن

جھارکھنڈ

0.471

0.471

  1.  

پنچیت ہل

جھارکھنڈ

0.184

0.184

  1.  

بھیما (اُجّانی)

مہاراشٹرا

1.517

1.517

  1.  

سپوا

اڈیشہ

0.006

0.006

  1.  

مندیرا باندھ

اڈیشہ

0.309

0.309

  1.  

شاردا ساگر

اترپردیش

0.33

0.330

 

ضمیمہ-II

 

نارمل اسٹوریج سے کم استعداد والے آبی ذخائر کی فہرست

(03فروری 2022 کو ہندوستان کے 137 نگرانی شدہ آبی ذخائر کے ہفتہ واری بلیٹن کے مطابق)

نمبر شمار

آبی ذخائر

ریاست

گزشتہ 10سالوں کے اوسط ذخیرہ کے فیصد کے حساب سے لائیو اسٹوریج

  1.  

سری سیلم

آندھراپردیش/ تلنگانہ

50

  1.  

دودھاوا

چھتیس گڑھ

47

  1.  

ٹنڈولا

چھتیس گڑھ

82

  1.  

وترک

گجرات

35

  1.  

سابرمتی (دھروئی)

گجرات

45

  1.  

برہمنی (گُج)

گجرات

45

  1.  

ہتھمتی

گجرات

46

  1.  

دنتی واڑہ

گجرات

49

  1.  

پانم

گجرات

64

  1.  

گوبند ساگر(بھاکڑا)

ہماچل پردیش

84

  1.  

تلیّا

جھارکھنڈ

85

  1.  

تتّی ہلّا

کرناٹک

18

  1.  

گیروسوپّا

کرناٹک

76

  1.  

مانی  باندھ

کرناٹک

90

  1.  

بن ساگر

مدھیہ پردیش

94

  1.  

اندرا ساگر

مدھیہ پردیش

95

  1.  

مُلشی

مہاراشٹرا

94

  1.  

ٹھوکر واڑی

مہاراشٹرا

98

  1.  

دویانگ ہیپ

ناگالینڈ

90

  1.  

مچکُنڈ (جالاپُٹ)

اڈیشہ

49

  1.  

اپر اندراوتی

اڈیشہ

52

  1.  

اپر کولاب

اڈیشہ

65

  1.  

بالی میلا

اڈیشہ

70

  1.  

ہریہر جھور

اڈیشہ

77

  1.  

تھین  باندھ

پنجاب

85

  1.  

جوائی باندھ

راجستھان

32

  1.  

بشال پور

راجستھان

72

  1.  

رنگاون

اترپردیش

28

  1.  

ریہند

اترپردیش

95

 

 

-----------------------

ش ح۔ق ت۔ ع ن

U NO: 1476


(Release ID: 1797495) Visitor Counter : 157
Read this release in: English