صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 391 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 172  کروڑ  تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک  43  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 10 FEB 2022 8:02PM by PIB Delhi

 بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج  172  کروڑ  (1,72,73,91,556)  کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  43لاکھ  (43,78,909)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد(طبی کارکنان، صف اول کے کارکنان اور 60 برس زیادہ عمر کے افراد) کو  اب تک  1.64 کروڑ (1,64,61,231)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

 

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

 

پہلا ٹیکہ

10398874

دوسرا ٹیکہ

9920606

احتیاطی خوراک

3806856

 

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18404059

دوسرا ٹیکہ

17355449

احتیاطی خوراک

5136216

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

51257890

 

دوسرا ٹیکہ

11944935

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

546969996

دوسرا ٹیکہ

422764632

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

201400054

دوسرا ٹیکہ

175478049

 

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

125711796

دوسرا ٹیکہ

109323985

احتیاطی خوراک

7518159

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

954142669

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

746787656

احتیاطی خوراک

16461231

میزان

1717391556

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: 10فروری  2022 (391 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

172

دوسرا ٹیکہ

3848

احتیاطی خوراک

31119

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

323

دوسرا ٹیکہ

7192

احتیاطی خوراک

65211

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

344013

 

دوسرا ٹیکہ

1378860

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

381296

دوسرا ٹیکہ

1354552

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

68265

دوسرا ٹیکہ

273410

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

55086

دوسرا ٹیکہ

175313

احتیاطی خوراک

240249

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

849155

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

3193175

احتیاطی خوراک

336579

میزان

4378909

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ  لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 (ش ح-س ک –رض)

U-1464



(Release ID: 1797481) Visitor Counter : 101