صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 388 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 171 کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک 48 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 FEB 2022 8:30PM by PIB Delhi

 بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج  171  کروڑ  (1,70,81,56,374)  کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  48لاکھ  (58,63,548)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد(طبی کارکنان، صف اول کے کارکنان اور 60 برس زیادہ عمر کے افراد) کو  اب تک  1.56کروڑ (1,56,97,965)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

 

پہلا ٹیکہ

10398135

دوسرا ٹیکہ

10004787

احتیاطی خوراک

3721430

 

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18402874

دوسرا ٹیکہ

17594785

احتیاطی خوراک

4956311

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

50421655

 

دوسرا ٹیکہ

9121913

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

545994829

دوسرا ٹیکہ

419557473

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

201214975

دوسرا ٹیکہ

174787818

 

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

125556950

دوسرا ٹیکہ

109402215

احتیاطی خوراک

7020224

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

951989418

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

740468991

احتیاطی خوراک

15697965

میزان

1708156374

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: 08فروری  2022 (389 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

201

دوسرا ٹیکہ

3934

احتیاطی خوراک

35495

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

436

دوسرا ٹیکہ

7394

احتیاطی خوراک

95174

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

404940

 

دوسرا ٹیکہ

1466070

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

443196

دوسرا ٹیکہ

1498727

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

78510

دوسرا ٹیکہ

308747

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

62887

دوسرا ٹیکہ

186234

احتیاطی خوراک

271603

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

990170

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

3471106

احتیاطی خوراک

402272

میزان

4863548

 

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ  لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

(ش ح-س ک –رض)

U-1336


(Release ID: 1796736) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu