وزارت دفاع
دفاعی خدمات کے ذریعہ غیر ملکی خریداری
Posted On:
07 FEB 2022 4:36PM by PIB Delhi
دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے 7 فروری 2022 کو راجیہ سبھا میں محترمہ پرینکا چترویدی کو تحریری جواب میں بتایا کہ 15-2014 سے 22-2021 کے مالی سال کے لئے دفاعی خدما ت کی جدید کاری کے لئے کیپٹل اکویزیشن ہیڈ کے تحت غیر ملکی خریداری پر ہوئے اخراجات کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
کروڑروپے میں
سال
|
غیرملکی خریداری
|
مجموعی پونجی حصولی کی مد کے فیصد کے طور پر غیر ملکی خریداری
|
2014-15
|
25,980.98
|
39.45
|
2015-16
|
23,192.23
|
37.20
|
2016-17
|
27,278.09
|
39.45
|
2017-18
|
29,035.42
|
39.92
|
2018-19
|
36,957.06
|
48.68
|
2019-20
|
38,156.83
|
41.89
|
2020-21
|
42,786.54
|
36.00
|
2021-22*
|
29,658.14
|
39.44
|
* دسمبر 2021 تک
مذکورہ ٹیبل سے یہ مشاہدہ کیا جاسکتا ہے کہ اس مد کے تحت غیر ملکی خریداریوں کا حصہ 19-2018 کے بعد سے بتدریج گھٹ رہا ہے۔
حکومت نے میک ان انڈیا پروگرام کے تحت گزشتہ کچھ سالوں میں کئی پالیسی اقدامات کئے ہیں اور ملک میں دفاعی آلات کی مینوفیکچرنگ ، ترقی اور اندرون ملک ڈیزائن کی تیاری کی حوصلہ افزائی کے لئے اصلاحات کی ہیں لہٰذا آنے والے سالوں میں درآمدات پر انحصار کم ہوگا ۔اس کے علاوہ دفاعی حصولی کے طریقہ کار (ڈی اے پی 2020) اور دیگر پالیسی اقدامات میں ملک کی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے ، درآمدات پر انحصار کم کرنے اور آتم نربھر بھارت کو فروغ دینے پر توجہ دی گئی ہے۔ ان اقدامات میں منجملہ دفاعی حصولی طریقہ کار ڈی اے پی 2020 کے تحت گھریلو وسائل سے پونجی آئٹم کی خریداری کے لئے ترجیح دینے کو شامل کیا گیا ہے۔ دفاعی خدمات کے کیپٹل حصولی کی مد کے تحت گھریلو کیپٹل خریداری کے لئے فنڈ مالی سال 21-2020 سے مختص کئے جارہے ہیں ۔کچھ اقدامات اور پہل کی گئی ہیں ۔ وہ اس طرح ہیں:
1-دفاعی خدمات کے لئے دو مثبت انڈجنائزیشن لسٹ کا نوٹی فکیشن اور دفاعی پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگ کے لئے ایک نوٹی فکیشن جس کے لئے بتائے گئے مقرہ وقت کے بعد درآمدات پر پابندی ہوگی۔
2- ایک نئے زمرے کی شروعات ۔ (عالمی - مینوفیکچران انڈیا) ہندوستان میں مینوفیکچرنگ سہولیات قائم کرنے کے لئے غیر ملکی او ای ایم ایس کے لئے خرید ۔
3- اسٹارٹ اپس اور مائکرو اور چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کوشامل کرتے ہوئے ڈیفینس ایکسی لینس اسکیم (آئی ڈی ای ایکس ) کی اختراعات کا آغاز ، طریقہ کار کو آسان بنانا ۔
4-سال / 100 کروڑ روپے تک آر ڈرس پرایم ایس ایم ای اور چھوٹے شپ یارڈ کے ریزرویشن ۔
15-2014سے 21-2020 تک دفاع اور ایراسپیس سے متعلق آئٹم کی ملک میں ہی پیداوار یا تیاری کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
مالی سال
|
کل سالانہ لین دین
کروڑروپے میں
|
1
|
2014-15
|
Not available *
|
2
|
2015-16
|
3
|
2016-17
|
74054
|
4
|
2017-18
|
78820
|
5
|
2018-19
|
81120
|
6
|
2019-20
|
79071
|
7
|
2020-21
|
84643
|
*************
ش ح۔ح ا ۔رم
(08-02-2022)
U-1292
(Release ID: 1796450)
Visitor Counter : 131