وزارت اطلاعات ونشریات
نیوز آ ن اے آئی آربراہ راست نشریات کی بھارتی درجہ بندی
آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) ڈجیٹل کے سامعین کی تعداد میں مسلسل دوسرے ماہ 20لاکھ سامعین کا اضافہ ہواہے
Posted On:
07 FEB 2022 4:02PM by PIB Delhi
آل انڈیا ریڈیو کی مقبولیت میں مسلسل دوسرے ماہ ہورہے اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے ،نیوزآن اے آئی آرایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی نشریات کے سامعین کی تعداد میں 20لاکھ سامعین کا اضافہ ہواہے ۔سامعین کی تعداد نومبر 2021میں ایک کروڑ 60لاکھ تھی ، جو دسمبر 2021 میں بڑھ کر ایک کروڑ 80لاکھ تک جاپہنچی ہے ۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پرنشریات کے آل انڈیا ریڈیو کے سامعین کی تعداد میں جنوری 2022میں مزید 20لاکھ کا اضافہ ہواہے۔ اس طرح اب سامعین کی کل تعداد دوکروڑتک پہنچ گئی ہے ۔ ریڈیو کی دنیا میں اب تک ایسا پہلی مرتبہ ہواہے کہ پرساربھارتی کی سامعین سے متعلق تحقیق کی ٹیم نے نومبر 2021سے سامعین کی حتمی تعدادشمارکرنے کے کام کا آغاز کیاتھا۔
بھارت میں تازہ ترین درجہ بندی والے چوٹی کے ان شہروں میں جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو کی براہ راست نشریات سب سے زیادہ مقبول ہیں ،پُنے ، بینگلورو ، دہلی قومی راجدھانی خطہ ، حیدرآباد اورممبئی مسلسل چوٹی کے پانچ شہروں میں شامل ہیں ۔
بھارت میں آل انڈیا ریڈیو کی چوٹی کی نشریات کی درجہ بندی میں بڑی تبدیلی کے طورپر ، آل انڈیا ریڈیو تھریسور، رینبو کنّڑ کامن بیلو کو باوقار فہرست سے ہٹاکر چوٹی کے دس اسٹیشنوں میں پہنچ گیاہے ۔
آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو نشریات کو پرساربھارتی کی سرکاری باضابطہ ایپ نیوز آن اے آئی آر ایپ پربراہ راست نشرکیاجاتاہے ۔ نیوز آن اے آئی آرایپ پرآل انڈیا ریڈیو کی ان نشریات کے نہ صرف بھارت میں بڑی تعداد میں سامعین کی تعداد موجود ہے بلکہ دنیا بھرکے 85سے زیادہ ملکوں میں بھی بڑی تعداد میں سامعین موجودہیں ۔
اب ہم بھارت کے چوٹی کے ان ملکوں کا جائزہ لیتے ہیں ، جہا ں نیوز آن اے آئی آر ایپ پرآل انڈیا ریڈیو کی براہ راست نشریات سب سے زیادہ مقبول ہیں اورذیل میں سامعین کی تعداد میں ہورہی ماہانہ تبدیلی کا مشاہدہ کرتے ہیں اور اس طرح آپ ، بھارت میں نیوز آن اے آئی آر ایپ پرآل انڈیا ریڈیو کی چوٹی کی نشریات اور ان کی شہروں کے لحاظ سے تقسیم معلوم کرسکتے ہیں ۔ یہ درجہ بندیاں یکم جنوری سے 31جنوری ، 2022تک کے ڈیٹا پرمبنی ہیں ۔
نیوز آ ن اے آئی آر کے سامعین کی ماہانہ تعداد
مہینہ
|
سامعین کی تعداد
|
نومبر-21
|
16ملین
|
دسمبر-21
|
18ملین
|
جنوری -22
|
20ملین
|
نیوزآن اے آئی آر کے چوٹی کے10 ہندوستانی شہر
درجہ بندی
|
شہر
|
1
|
پُنے
|
2
|
بینگلورو
|
3
|
دہلی این سی آر
|
4
|
حیدرآباد
|
5
|
ممبئی
|
6
|
لکھنؤ
|
7
|
کولکاتہ
|
8
|
احمدآباد
|
9
|
چنئی
|
10
|
جے پور
|
بھارت میں نیوز آن اے آئی آرکی چوٹی کی 10نشریات
درجہ بندی
|
آل انڈیاریڈیو کی نشریات
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
ایف ایم گولڈدہلی
|
3
|
اسمتاممبئی
|
4
|
اےآئی آرپُنے
|
5
|
ایف ایم رینبو ممبئی
|
6
|
اے آئی آرملیالم
|
7
|
ایف ایم رینبودہلی
|
8
|
اے آئی آرکوچی ایف ایم رینبو
|
9
|
اے آئی آرتھریسور
|
10
|
ایف ایم گولڈ ممبئی
|
شہروں کے لحاظ سے نیوز آن اے آئی آر پرآل انڈیا ریڈیو کی چوٹی کی 10نشریات (بھارت )
#
|
پُنے
|
بینگلورو
|
دہلی این سی آر
|
حیدرآباد
|
ممبئی
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
اے آئی آرپُنے
|
رینبو کنّڑ کامن بلو
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
ایف ایم رینبووجے واڑہ
|
اسمتا ممبئی
|
3
|
اسمتا ممبئی
|
وودھ بھارتی بینگلورو
|
اے آئی آرالموڑہ
|
اے آئی آرحیدرآباد
وی بی ایس
|
ایف ایم رینبو ممبئی
|
4
|
ایف ایم رینبو ممبئی
|
اے آئی آرمیسور
|
ایٹہ نگرایف ایم ارون
|
اے آئی آروشاکھاپٹنم رینبو
|
ایف ایم گولڈممبئی
|
5
|
اے آئی آرپُنے ایف ایم
|
اے آئی آرکنّڑ
|
اے آئی آرنیوز24
24x7
|
اے آئی آرحیدرآباد ایف ایم رینبو
|
اے آئی آرپٹنہ
|
6
|
اے آئی آرجل گاوں
|
ایف ایم گولڈدہلی
|
اے آئی آرگینگ ٹاک
|
اے آئی آروشاکھاپٹنم پی سی
|
اے آئی آرپُنے
|
7
|
اے آئی آرشعلہ پور
|
اے آئی آردھارواڑ
|
ایف ایم زواوی اے آئی آر
|
اے آئی آروارنگل
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
8
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
اے آئی آربینگلور
|
اے آئی آرلکھنؤ
|
اے آئی آرحیدرآباداے
|
اے آئی آرپُنے ایف ایم
|
9
|
اے آئی آراحمدنگر
|
ایف ایم رینبو دہلی
|
اے آئی آرایف ایم شیلانگ جونگھی
|
اے آئی آروجے واڑہ
|
اے آئی آراحمدنگر
|
10
|
اے آئی آرسانگلی
|
اے آئی آرہاسن
|
اے آئی آراگرتلہ ایف ایم
|
وی بی ایس وجے واڑہ
|
اے آئی آرممبئی وی بی ایس
|
لکھنؤ
|
کولکاتہ
|
احمدآباد
|
چنئی
|
جے پور
|
|
1
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
2
|
اے آئی آرلکھنؤ
|
اے آئی آرکولکاتہ گیتانجلی
|
اے آئی آرگجرات
|
اے آئی آرچنی رینبو
|
اے آئی آرجودھپورپی سی
|
3
|
ایف ایم رینبو لکھنؤ
|
اے آئی آرکولکاتہ رینبو
|
اے آئی آرراجکوٹ پی سی
|
اے آئی آرکرائی کل
|
اے آئی آرکوٹہ
|
4
|
ایف ایم گولڈدہلی
|
اے آئی آرساسارام
|
ایف ایم گولڈدہلی
|
اے آئی آرکوڈئی کنال
|
اے آئی آرجے پورپی سی
|
5
|
اے آئی آرنیوز 24x7
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
اے آئی آرودودرہ
|
اے آئی آرتمل
|
اے آئی آرسورت گڑھ
|
6
|
اے آئی آرراگم
|
اے آئی آرپٹنہ
|
اے آئی آربھج
|
اے آئی آرچنئی پی سی
|
ایف ایم گولڈدہلی
|
7
|
اے آئی آرآگرہ
|
اے آئی آرکولکاتہ گولڈ
|
وی بی ایس احمدآباد
|
اے آئی آرچنئی ایف ایم گولڈ
|
اے آئی آراودے پورایف ایم
|
8
|
اے آئی آرچھترپور
|
اے آئی آرپورٹ بلیر
|
اے آئی آرراجکوٹ وی بی ایس
|
اے آئی آرچنئی وی بی ایس
|
اے آئی آربیکانیر
|
9
|
اے آئی آروارانسی
|
اے آئی آردربھنگہ
|
اے آئی آرسورت
|
اے آئی آرمدوری
|
اے آئی آرجودھ پور رینبو
|
10
|
اے آئی آرگورکھپور
|
ایف ایم رینبو دہلی
|
ایف ایم رینبو دہلی
|
اے آئی آرکوئمبٹور ایف ایم رینبو
|
اے آئی آراودے پورپی سی
|
بھارت میں شہروں کے لحاظ سے نیوز آن اے آئی آرنشریات کی درجہ بندی
درجہ بندی
|
وودھ بھارتی نیشنل
|
ایف ایم گولڈ دہلی
|
اسمتا ممبئی
|
اے آئی آرپُنے
|
ایف ایم رینبو ممبئی
|
1
|
پُنے
|
پُنے
|
پُنے
|
پُنے
|
پُنے
|
2
|
دہلی این سی آر
|
دہلی این سی آر
|
ممبئی
|
ممبئی
|
ممبئی
|
3
|
بینگلورو
|
بینگلورو
|
بھوپال
|
دہلی این سی آر
|
دہلی این سی آر
|
4
|
ممبئی
|
لکھنؤ
|
ڈوم بیولی
|
اندور
|
بینگلورو
|
5
|
لکھنؤ
|
کولکاتہ
|
بینگلورو
|
بینگلورو
|
ناگپور
|
6
|
حیدرآباد
|
حیدرآباد
|
تھانے
|
ناگپور
|
کولکاتہ
|
7
|
حیدرآباد
|
ممبئی
|
حیدرآباد
|
چنڈی گڑھ
|
لکھنؤ
|
8
|
کولکاتہ
|
جے پور
|
ناگپور
|
حیدرآباد
|
حیدرآباد
|
9
|
بھوپال
|
بھوپال
|
اندور
|
تھانے
|
جے پور
|
10
|
اندور
|
اندور
|
اورنگ آباد
|
حیدرآباد
|
پنویل
|
درجہ بندی
|
اے آئی آرملیالم
|
ایف ایم رینبو دہلی
|
اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو
|
اے آئی آرتھریسور
|
ایف ایم گولڈ ممبئی
|
1
|
ارناکلم
|
بینگلورو
|
ارناکلم
|
ارناکلم
|
پُنے
|
2
|
کوچی
|
پُنے
|
کوچی
|
الاپوزھا
|
ممبئی
|
3
|
بینگلورو
|
دہلی این سی آر
|
بینگلورو
|
دہلی این سی آر
|
دہلی این سی آر
|
4
|
تریویندرم
|
کولکاتہ
|
مالاپورم
|
بینگلورو
|
بینگلورو
|
5
|
تھریسور
|
اکولا
|
کوٹایم
|
کوچی
|
کولکاتہ
|
6
|
کولام
|
ممبئی
|
تھریسور
|
تھریسور
|
احمدآباد
|
7
|
چنئی
|
حیدرآباد
|
چنئی
|
کوزی کوڈے
|
لکھنؤ
|
8
|
کوٹایم
|
احمدآباد
|
تریوندرم
|
پالکّڑ
|
جے پور
|
9
|
کوزی کوڈے
|
لکھنؤ
|
کوزی کوڈے
|
ناگرکوئل
|
حیدرآباد
|
10
|
مالاپورم
|
پٹنہ
|
کولام
|
چنئی
|
پٹنہ
|
*****
ش ح ۔ع م ۔ ع آ
U-1277
(Release ID: 1796441)
Visitor Counter : 180