صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 388 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 170 کروڑ سے تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 50 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 07 FEB 2022 8:05PM by PIB Delhi

 بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج  170  کروڑ  (170,15,10,140)  سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  50لاکھ  (50,48,778)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد کو  اب تک  1.52کروڑ (1,52,95,149)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

10398042

دوسرا ٹیکہ

9906983

احتیاطی خوراک

3697383

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18402243

دوسرا ٹیکہ

17328000

احتیاطی خوراک

4870654

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

49901147

 

دوسرا ٹیکہ

7462320

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

545417592

دوسرا ٹیکہ

417760806

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

201109170

دوسرا ٹیکہ

174404940

 

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

125472305

دوسرا ٹیکہ

108651443

احتیاطی خوراک

6727112

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

950700499

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

735514492

احتیاطی خوراک

15295149

میزان

1701510140

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: 07فروری  2022 (388 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

218

دوسرا ٹیکہ

2932

احتیاطی خوراک

36199

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

470

دوسرا ٹیکہ

7437

احتیاطی خوراک

77554

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

415482

 

دوسرا ٹیکہ

1612834

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

457674

دوسرا ٹیکہ

1532909

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

77643

دوسرا ٹیکہ

302667

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

54462

دوسرا ٹیکہ

179603

احتیاطی خوراک

287694

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

1008949

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

3638382

احتیاطی خوراک

401447

میزان

5048778

 

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ  لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

(ش ح-س ک – ف ر)

U-1276



(Release ID: 1796381) Visitor Counter : 119