بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایم ایس ایم ای کلسٹر کے فروغ کا پروگرام

Posted On: 07 FEB 2022 3:55PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،07 فروری، 2022/ بہت چھوٹی اور چھوٹی صنعتوں - کلسٹر کے فروغ کے پروگرام   کے تحت ایک کلسٹر میں مشترک سہولت مرکز کے قیام کو مدد دی جاتی ہے۔ ایم ایس ای – سی ڈی پی ایک مانگ پر منحصر اسکیم ہے اس اسکیم کے تحت مختلف کلسٹرز میں سی ایف سی کے 36 پروجیکٹوں (کرناٹک میں 07 پروجیکٹوں سمیت) کو پچھلے تین سال میں پورے ملک میں فروغ دیا گیا ہے (مالی سال 19-2018 سے 21-2020 تک) ریاست وار / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے مطابق تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں ۔

مجموعی کاروبار کی مالیت ، پیداوار اور کلسٹر کی برآمدات کا انحصار مختلف عوامل پر ہے۔ جیسے مجموعی گھریلو اور عالمی مانگ ، مختلف عوامل کے ساتھ ساتھ موسموں کی صورتحال جو کلسٹر میں یونٹوں کے کنٹرول میں نہیں ہوسکتیں۔ اسکیم کے تیسرے فریق کے جائزے کے تحت کیے گئے مطالعے کے مطابق کلسٹر سے فائدہ اٹھانے والوں نے پیداوار میں اوسط 35 فیصد کے اضافے کی اطلاع دی ہے جو فروخت اور برآمدات میں ایک خاطر خواہ اضافہ ہے۔

کاریگروں کے کلسٹرز کو روایتی صنعتوں کی دوبارہ تشکیل سے متعلق فنڈ کی اسکیم کے تحت وزارت کی طرف سے مدد دی جاتی ہے۔

(1)     19-2018 کے دوران فروغ دیئے گئے کلسٹرز میں مشترک سہولیاتی مرکز (سی ایف سی) : 17 نمبر

 

نمبر شمار

ریاست

کلسٹر کا نام

  1.  

کرناٹک

الیکٹرونکس سٹی انڈسٹریز کلسٹر، بینگلور

  1.  

کرناٹک

ریزین پروسیسنگ کلسٹر، اتھانی، بیلگام

  1.  

کرناٹک

آٹو (سروسنگ) کلسٹر، بیدر

  1.  

کرناٹک

ریزین پروسیسنگ انڈسٹریز کلسٹر، بیجاپور

  1.  

کرناٹک

ہیٹ ٹریٹمنٹ اینڈ انجینئرنگ کلسٹر، ہبلی دھارواد

  1.  

کیرالہ

آفسیٹ پرنٹرس کلسٹر، کنّور

  1.  

مہاراشٹر

پاورلوم کلسٹر، شیرپور،دھولے

  1.  

اڈیشہ

کیشیو کلسٹر، گنجم

  1.  

تمل ناڈو

انجینئرنگ کلسٹر، امباٹٹور

  1.  

تمل ناڈو

گولڈ جویلری کلسٹر، مدورئی

  1.  

تمل ناڈو

انجینئرنگ کلسٹر، پرام کوڈی

  1.  

تمل ناڈو

اسٹیل پروڈکٹ فیبریکیشن کلسٹر، سالیم

  1.  

تمل ناڈو

رائس میل کلسٹر، تھن جاور

  1.  

تمل ناڈو

پرنٹنگ کلسٹر، سیواکاسی، ویردھ نگر

  1.  

تمل ناڈو

ریڈیمیڈ گارمینٹس (ویمن) کلسٹر، دھلاوائی پورم، ویردھ نگر

  1.  

مغربی بنگال

روفنگ ٹائلس کلسٹر، بنکورا

  1.  

مغربی بنگال

پلاسٹک پروسیسنگ کلسٹر، دابگرام، راج گنج، جل پائی گڑی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نمبر شمار

ریاست

کلسٹر کا نام

  1.  

گجرات

پمپ اینڈ فاؤنڈر کلسٹر، راج کوٹ

  1.  

ہریانہ

فرماسیوٹیکل کلسٹر، کرنال

  1.  

کرناٹک

پرنٹنگ کلسٹر، چماراجپیٹ

  1.  

کرناٹک

اوٹوپیا کیشیو پروسیسنگ کلسٹر، کمتا، اتر کنڈا

  1.  

کیرال

ووڈ فرنیٹر کلسٹر، تلائی پرمبا، کنور

  1.  

مہاراشٹر

ٹیکسٹائل کلسٹر، نواپور

  1.  

مہاراشٹر

انجینئرنگ اینڈ الائڈ پروڈکٹ کلسٹر، بھوساری، پنے

  1.  

مہاراشٹر

کاٹن فیبرک کلسٹر، ہاتھ کانگلے، کولہاپور

  1.  

اڈیشہ

فرماسیوٹیکل کلسٹر، کٹک

  1.  

تمل ناڈو

ایس۔ ایس۔ یوٹینسیل کلسٹر، کومباکونم

  1.  

تمل ناڈو

کوئر پروڈکٹ کلسٹر، ایروڈ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نمبر شمار

ریاست

کلسٹر کا نام

  1.  

ہریانہ

فوٹ ویئر کلسٹر، بہادر گڑھ، جھجر

  1.  

کیرالہ

فرنیچر کلسٹر، تھری سور

  1.  

مہاراشٹر

رائس میل کلسٹر، رام ٹیک، ناگ پور

  1.  

پنجاب

آئل ایکسپیلر کلسٹر، لدھیانہ

  1.  

پنجاب

ہائی – ٹیک کلسٹر، موہالی

  1.  

تمل ناڈو

گولڈ جویلری کلسٹر، تریچی

  1.  

تمل ناڈو

انجینئرنگ کلسٹر، رانی پیٹ، ویلور

  1.  

اتر پردیش

ماڈرن کارپیٹ کلسٹر، بدھوہی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ جانکاری ، بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب نارائن رانے نے راجیہ سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

۔۔۔

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U –1253

 


(Release ID: 1796363) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Tamil