امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایف سی آئی نے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران  شمال مشرقی ریاستوں میں 47530ایم ٹی کی  صلاحیت والے اور شمال مشرقی ریاستوں کے علاوہ دیگرمقامات  کے لئے 18340کی صلاحیت والے  گوداموں کی تعمیر کی

Posted On: 04 FEB 2022 4:49PM by PIB Delhi

 

امورصارفین ، خوراک اورعوامی تقسیم کے مرکزی وزیرمملکت جناب اشونی کمارچوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایاکہ فوڈکارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی ) نے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران شمال مشرقی ریاستوں میں 47530ایم ٹی کی  صلاحیت والے اور شمال مشرقی ریاستوں کے علاوہ دیگرمقامات  کے لئے 18340کی صلاحیت والے  گوداموں کی تعمیر کی۔مرکزی شعبے کی اسکیم کے تحت گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ایف سی آئی کے ذریعہ تعمیر کردہ تمام گودام  کام کررہے ہیں ۔ان گوداموں کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں ۔

ضمیمہ

راجیہ سبھا میں 4فروری ،2022کو جواب کے لئے غیرستارہ شدہ سوال نمبر 402 کے حصہ (اے ) تا (سی ) کے جواب  سے متعلق ضمیمہ

 

ایف سی آئی کے ذریعہ شمال مشرقی ریاستوں  اور شمال مشرقی ریاستوں کے علاوہ دوسرے مقامات مرکزی شعبے کی اسکیم کے تحت گذشتہ پانچ سالوں میں تعمیرکردہ گوداموں کی تفصیلات ( یکم اپریل ، 2017تا 31جنوری ،2022)

 

نمبرشمار

سال

پروجیکٹوں کی تعداد

صلاحیت (ایم ٹی )

ریاست

مقام

صلاحیت (ایم ٹی )

1.

مرکزی شعبے کی اسکیم کے تحت تکمیل شدہ صلاحیت

i.

مالی سال   2017-18

2

7930

ناگالینڈ

کوہیما

4590

اروناچل پردیش

بون ڈیلا

3340

ii.

مالی سال  2018-19

3

17100

منی پور

تھوبل

2500

امپھال مشرق

10000

بشنوپور

4600

iii.

مالی سال    2019-20

1

2500

منی پور

چوراچاندپور

2500

iv

مالی سال 2020-21

-

-

-

-

-

v.

مالی سال  2021-22

1

20000

آسام

جونائی /دھیماجی

20000

میزان

7

47,530

 

 

 

 

بی ۔شمال مشرق کے علاوہ دوسرے مقامات

نمبرشمار

سال

پروجیکٹوں کی تعداد

صلاحیت (ایم ٹی )

ریاست

مقام

صلاحیت (ایم ٹی )

1.

تکمیل شدہ صلاحیت

 

i.

مالی سال 18-2017تا مالی سال 22-2021

 

3

18,340

کیرالہ

مغربی ہل

10000

انگادی پورم

5000

ہماچل پردیش

کانگڑا

3340

 

صلاحیتوں کا میزان

3

18,340

 

 

 

 

 

*****

ش ح ۔ق ت ۔ ع آ

U-1235

 

 


(Release ID: 1796087) Visitor Counter : 122
Read this release in: English , Manipuri