بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

قومی آبی شاہراہیں

Posted On: 04 FEB 2022 5:11PM by PIB Delhi

بندرگاہوں ، جہازرانی اور آبی شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانندسونووال نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں ان  لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ (آئی ڈبلیو ٹی ) کو فروغ دینے کے لئے قومی شاہراہوں کے قومی قانون 2016  کے تحت   111 آبی شاہراہوں  ، جن میں  5  موجودہ اور  106  نئی شاہراہیں  ہیں، کو قومی شاہراہوں کے طور پر قراردیا گیا ہے، جو  12  اپریل  2016 سے  نافذ العمل ہوگئی ہیں۔ قومی شاہراہوں   کی  تفصیلی پروجیکٹ رپورٹس  اور تکنیکی اقتصادی  سہولت کے نتیجے کی بنیاد پر  25  نئی قومی شاہراہیں  ، جو کارگو / مسافروں کی نقل وحمل کے لئے  ان لینڈ واٹر ویز اتھارٹی آف انڈیا کی طر ف سے نشوونما پانے کی صلاحیت  رکھتی ہیں ، ضمیمہ -1  میں  ہیں۔

25 ٹھوس قومی شاہراہوں میں  سے  پہلی 13 قومی شاہراہو ں پر ترقیاتی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔

حسب ذیل کاموں کے لئے آندھرا  پردیش میں قومی شاہراہ -4 کے کرشنا دریا میں وجے واڑہ  سے  مکتا یالا کے درمیان لمبی  پٹی کی ترقی کے لئے  9600 کروڑروپے کی منظوری دی گئی ہے۔

1۔چار بہتی ہوئی کشتیوں کا قیام ۔

2-ضرورت کے مطابق  ڈریجنگ۔

3- مکتایالا  ،  ہری چندراپورم اور  ابراہیم پٹنم میں  طے شدہ رورو  ٹرمنل کے تین نمبر کی  تعمیر کے لئے زمین کی حصولی ۔

گزشتہ دو سال کے دوران یعنی  20-2019  اور  21-2020 میں   18.87  کروڑروپے اور 7.66 کروڑروپے آندھرا پردیش کے لئے مختص کئے گئے ۔

          ان لینڈ واٹر ٹرانسپورٹ کے ذریعہ کوئلہ ، اڑتی ہوئی راکھ اور خام لوہے جیسے بل کارگو  نقل وحمل کے لئے کفایتی  اور کم لاگت والے پائے گئے ہیں ، جو ماحول دوست  ہیں اور ریل اور سڑک کے مقابلے  ٹرانسپورٹ کا ایسا  ذریعہ  ہے ، جہاں  کم  آلودگی ہوتی ہے۔ ان لینڈ واٹر ویز کے ذریعہ کارگو باگیجز میں  ٹرانسپورٹ کی جاتی ہیں اور  پانی کے ساتھ کارگو کا کو ئی براہ راست رابطہ نہیں  ہے اور اس لئے کوئی منفی ماحولیاتی اثر نہیں ہے۔

          کشتیوں کی کی سرگرمی  ایک ریاستی موضوع ہے ۔ ان لینڈ واٹر اتھارٹی آف انڈیا ، جہازرانی کے مقصد سے قومی شاہراہوں کی ترقی اور  ضابطے کے لئے آئی ڈبلیو اے آئی ایف  کے  1985  کے ذریعہ قائم کی گئی تھی اور نیوی گیشن نے  مرکزی حکومت کی  قبل از وقت منظوری کے ساتھ  تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے حسب ذیل ریگولینشن نوٹی فائڈ کئے ہیں۔

  1. قومی شاہراہوں کے ضوابط  2002سے متعلق  ٹکراؤ کی روک تھام اور
  2. قومی  آبی شاہراہ  ،نیوی گیشن اور جہاز رانی کے ضابطوں کا تحفظ 2002

اس کے علاوہ حکومت نے  تحفظ کا احاطہ کرتے ہوئے ملک میں ان لینڈ نیوی گیشن  کے لئے قواعد وضوابط کی یکسانیت کے لئے  آئی وی ایکٹ 1917  کی جگہ  انڈین ویسلز  ( آئی وی ایکٹ2021 ) لاگو کیا  ہے۔

Annex.-1

سامان اور مسافروں کی نقل وحمل کے لئے سہولت سے آراستہ پائی گئیں 25 قومی شاہراہوں کی فہرست

نمبر شمار

قومی شاہراہ

قومی شاہراہوں کی تفصیلات

ریاستیں

حیثیت

1

قومی شاہراہ-1

گنگا- بھاگیرتی – ہبلی دریا کا نظام (ہلدیہ الہ آباد)

ا اترپردیش، بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال

Development taken up with Assistance from World Bank Jal Marg Vikas Project

2

قومی شاہراہ-2

برہمپتردریا(ڈھبری –سیدیا)

آسام

Development taken up as per approved SFC for FY 20-21 to 2024-25

3

قومی شاہراہ-16

براک دریا

آسام

4

قومی شاہراہ-3

ویسٹ کوسٹ کنال کیرالہ( کوٹاپورم-کولم )، چمپا کارااور ادیوگ منڈل کنال

کیرالہ

Mostly Operational Waterways and development and maintenance work taken up.

 

 

5

قومی شاہراہ-4

کرشنادریا وجےواڑہ آندھرا پردیش- مکتا یالا

آندھرا پردیش

6

5

دھمرا پراڈیو وایا اوڈیشہ منگلاگڈی توپنکوپل

اوڈیشہ

7

قومی شاہراہ-8

الاپوزا چھنگن سیری کیرالہ کنال

کیرالہ

8

قومی شاہراہ-9

رے الاپوزا کوٹائم اتھیرم کوز کنال

کیرالہ متبادل راستہ 11.5 کلومیٹر

9

قومی شاہراہ-27

کمبرجوا دریا

گوا

10

قومی شاہراہ-68

منڈووی دریا

گوا

11

قومی شاہراہ-86

روپرنرائن دریا

مغربی بنگال

12

قومی شاہراہ-97

سدنر بان واٹر ویز

مغربی بنگال

13

قومی شاہراہ-111

زواری دریا

گوا

14

قومی شاہراہ-10

امبادریا

مہاراشٹر

ابتدائی مرحلے میں پروجیکٹس

15

قومی شاہراہ-40

گھاگرادریا

بہار

16

قومی شاہراہ-44

اچھامتی دریا

مغربی بنگال

17

قومی شاہراہ-52

کالی دریا

کرناٹک

18

قومی شاہراہ-57

کوپیلی دریا

آسام

19

قومی شاہراہ-25

چاپورا دریا

گوا

20

قومی شاہراہ-37

گندک دریا

بہار

21

قومی شاہراہ-28

ڈابہول کریک وسسٹی دریا

مہاراشٹر

متعلقہ ریاستی بحری بورڈ کے تحت ٹڈل واٹر / ریور ماؤس میں خاطر خواہ کارگو کی نقل وحمل ۔ اب تک آئی ڈبلیو اے آئی کی جانب سے کسی مداخلت کے بارے میں نہیں سوچا گیا

22

قومی شاہراہ-73

نرمدا دریا

مہاراشٹراور گجرات

23

قومی شاہراہ-85

ریوااداناکریک-کونڈالیکادریا کا نظام

مہاراشٹر

24

قومی شاہراہ-94

سون دریا

بہار

25

قومی شاہراہ-100

تاپی دریا

مہاراشٹر اور گجرات

 

 

         

1

     

عالمی بینک جل مارگ وکاس پروجیکٹ سے امداد کے ساتھ ترقی کا

عمل شروع کیا گیا

مالی سال 21-2020سہ 25-2024 کے لئے منظور کی گئی ایس ایف سی کے مطابق کی گئی ترقی

2

       

3

     

4

     

بیشتر آپریشنل آبی شاہراہوں اور ترقی اور رکھ رکھاؤ کا کام کیا گیا

 

 

5

     

6

     

7

     

8

     

9

     

10

     

11

     

12

     

13

     

14

       

15

     

16

     

17

     

18

     

19

     

20

     

21

       

22

     

23

     

24

     

25

     

 

 

*************

 

ش ح۔ح ا ۔رم

U-1226

 



(Release ID: 1796069) Visitor Counter : 252


Read this release in: English