خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

راشٹریہ مہیلا کوش

Posted On: 04 FEB 2022 4:35PM by PIB Delhi

راشٹریہ مہیلا کوش (آر ایم کے) حکومت ہند کے ذریعے 1993 میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ عورتوں اور بچوں کی بہبود کی وزارت کے تحت قومی تنظیم کے طور پر وجود میں آئی تھی اور سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 1860 کے تحت غریب عورتوں کی حالت میں سدھار کے لئے سوسائٹی کے طور پر شروع کی گئی تھی۔ آر ایم کے غیر رسمی سیکٹر میں ضرورتمند اور غریب عورتوں کو مائیکرو فنانس خدمات مہیا کرتا ہے۔ 19-2018 کے دوران ریاستوں اور مرکزی انتظام والے علاقوں کے لئے الاٹ کئے گئے منظور کئے گئے اور استعمال کئے گئے فنڈز کی تفصیل ضمیمہ نمبر-1 میں شامل ہے۔ ضلع کے اعداد وشمار آر ایم کے کے ذریعے نہیں  رکھے جاتے۔

31؍ مارچ 2020 تک مغربی بنگال کو مختص کی گئی رقومات  2746.29 لاکھ روپے ہیں۔ ان میں سے 2292.29 لاکھ روپے درمیانی مائیکرو فائنانسنگ آرگنائزیشن کو مہیا کرائے گئے تھے، جن میں سے 453.50 لاکھ روپے یا تو استعمال نہیں کئے گئے یا مہیا نہیں  کئے گئے۔

مؤثر نفاذ کے لئے ضرورتمند اور غریب عورتوں کو درمیانی مائیکرو فائنانسنگ آرگنائزیشن کے ذریعے قرض دیئے جاتے ہیں۔ اس کے  وجود میں آنے کے بعد سے آر ایم کے نے 31513 لاکھ روپے مہیا کرائے، جس سے  741163 خواتین کو فائدہ ہوا۔

یہ اطلاع عورتوں اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریر ی جواب میں دی۔  

*****

Annexure I

Statement showing Fund allocated, sanctioned and disbursed from 01/04/2018 to 31/03/2019

 

(Rs in Lakh)

S. No.

State Name

Fund allocated

Sanctioned/ disbursed

1

Andhra Pradesh

30.00

30.00

2

Assam

25.00

00.00

3

Bihar

40.00

00.00

4

Haryana

40.00

00.00

5

Karnataka

65.00

105.00

6

Madhya Pradesh

55.00

110.00

7

Maharashtra

47.50

35.00

8

Odisha

17.50

35.00

9

Rajasthan

34.00

00.00

10

Tamil Nadu

172.50

110.00

11

Uttar Pradesh

27.50

00.00

12

Uttarakhand

58.00

00.00

13

West Bengal

154.50

50.00

 

Total

766.50

475.00

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Statement showing Fund allocated, sanctioned and disbursed from 01/04/2019 to 31/03/2020

( Rs in Lakh)

S.No.

State Name

Fund allocated

Sanctioned / disbursed

1

Haryana

5.00

5.00

2

Karnataka

40.00

00.00

3

Madhya Pradesh

95.00

40.00

4

Maharashtra

17.50

00.00

5

Odisha

47.50

30.00

6

Tamil Nadu

52.50

20.00

7

West Bengal

78.50

65.00

 

Total

336.00

160.00

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

U NO 1191

ش ح-ع س-ک ا

 


(Release ID: 1795833) Visitor Counter : 153
Read this release in: English