جل شکتی وزارت

فنکشنل گھریلو نل کے کنکشن

Posted On: 03 FEB 2022 5:08PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب  میں یہ اطلاع دی ہے کہ اگست، 2019 سے، حکومت ہند ریاستوں کے ساتھ شراکت میں جل جیون مشن (جے جے ایم) کو نافذ کر رہی ہے اور سابقہ ​​قومی دیہی پینے کے پانی کے پروگرام (این آر ڈی ڈبلیو پی) کو اپنے ساتھ شامل کرنے کے بعد، 2024 تک ہر دیہی گھرانے کو نل کے پانی کے کنکشن کے ذریعے،  55  لیٹر فی کس یومیہ (ایل پی سی ڈی) خدمت کی سطح پر پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔ جل جیون مشن کے اعلان کے وقت، 18.93 کروڑ  دیہی گھرانوں میں سے، 3.23 کروڑ (17فیصد) گھرانوں کے پاس نل کے پانی کے کنکشن ہونے کی اطلاع تھی۔ اب تک، گزشتہ 29 مہینوں میں 5.67 کروڑ (29.2فیصد) دیہی گھرانوں کو نل کے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں۔ اس طرح، آج تک، ملک کے 19.28 کروڑ دیہی گھرانوں میں سے، 8.90 کروڑ (46.2فیصد)کنبوں کے گھروں میں نل کے پانی کی فراہمی کی اطلاع ہے۔ ملک بھر کے دیہی گھرانوں میں نلکے کے پانی کے کنکشن کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے حیثیت ضمیمہ I میں ہے۔

اس کے علاوہ، جیسا کہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی رپورٹ کے مطابق، 31.01.2022 تک، ملک کی 17.01 لاکھ دیہی بستیوں میں سے، 77.90 فیصد آبادی والی 13.22 لاکھ (77.67فیصد) بستیوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہے جس کی فراہمی کی سطح  فی کس یومیہ (ایل پی سی ڈی) 40 لیٹر سے زیادہ ہے۔ اور 3.44 لاکھ (20.24فیصد)  بستیاں ہیں جن کی 20.39فیصد آبادی ہے جہاں سپلائی کی سطح 40 ایل پی سی ڈی سے کم ہے اور پانی کے حصول کے ذرائع اچھے خاصے فاصلے پر ہیں اور 0.35 لاکھ (2.08فیصد) دیہی بستیاں ہیں جن کی آبادی 1.71فیصدہے۔ جہاں پینے کے پانی کے ذرائع میں پانی کی کوالٹی ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔

جے جے ایم کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد کے لیے پورے ملک میں تیز رفتاری کے ساتھ متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، جس میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پانی کی بھرپور فراہمی  کے  منصوبے اور سالانہ ایکشن پلان(اے اے پی) کے لئے مشترکہ بحث کے بعد منصوبے کو حتمی شکل دینا، عمل آوری کا باقاعدہ جائزہ، ورکشاپس/ کانفرنسیں/ صلاحیت سازی کے لئے ویبنار، تربیت، معلومات کااشتراک اور تکنیکی امداد فراہم کرنے کی غرض سے کثیر الشعبہ جاتی ٹیم کے ذریعہ فیلڈ وزٹ وغیرہ شامل ہیں ۔جے جے ایم کے نفاذ کے لیے تفصیلی آپریشنل گائیڈ لائن؛ دیہی گھرانوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے گرام پنچایتوں اور وی ڈبلیو ایس سیز کے لیے مارگ درشیکا اور آنگن واڑی مراکز، آشرم شالاؤں اور اسکولوں میں پائپ کے ذریعے پانی کی فراہمی کی خصوصی مہم کے لیے رہنما خطوط ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ شیئر کیے گئے ہیں، تاکہ جل جیون مشن کی منصوبہ بندی اور عمل آوری میں آسانی ہو۔ آن لائن نگرانی کے لیے، جے جے ایم  انٹیگریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (آئی ایم آئی ایس) اور  جے جے ایم  ڈیش بورڈ کو جگہ دی گئی ہے۔ پبلک فنانشل مینجمنٹ سسٹم(پی ایف ایم ایس) کے ذریعے شفاف آن لائن مالیاتی نظم و نسق کے لیے بھی انتظام کیا گیا ہے۔

 2019-18 کے لئے سابقہ این آر ڈی ڈبلیو پی کے تحت اور جے جے ایم کے تحت 2020-19، 2021-20 اور 2022-21 (31.01.2022 تک) کے تحت بجٹ کی مختص، فنڈ کی رقم کی ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ذریعہ وصولی  اور اس کے بروئے کار لانے کی اطلاع کی  ریاستی/ مرکز کے زیرانتظام علاقےوار تفصیلات ضمیمہ II میں ہیں۔

ضمیمہI-

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے دیہی کنبوں میں نل کے پانی کے کنکشن کی صورت حال ( 31.01.2022کو)

(تعداد لاکھوں میں)

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

 15.08.2019 کو دیہی کنبوں کی کل تعداد

نل کے پانی کنکشن والے دیہی کنبے  15.8.2019 کو

آج تک کل دیہی کنبوں کی تعداد

اگست2019 سے آج تک، نل کے پانی کا کنکشن رکھنے والی دیہی کنبے

نل کے پانی کا کنکشن رکھنے والے دیہی کنبے

تعداد.

فیصد میں

تعداد

 فیصد میں

تعداد

 فیصدمیں

1.

انڈمان ونکوبار جزائر

0.65

0.29

43.92

0.62

0.33

53.98

0.62

100.00

2.

آندھراپردیش

95.66

30.74

32.14

95.17

18.55

19.50

49.30

51.80

3.

اروناچل پردیش

2.18

0.23

10.46

2.20

0.92

41.60

1.14

51.95

4.

آسام

63.35

1.11

1.76

63.35

18.07

28.52

19.18

30.28

5.

بہار

183.54

3.16

1.72

1,72.21

1,50.58

87.44

153.74

89.28

6.

چھتیس گڑھ

45.48

3.20

7.03

48.59

4.97

10.23

8.17

16.81

7.

دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو

0.6

0.00

0.00

0.85

0.85

100.00

0.85

100.00

8.

گوا

2.63

1.99

75.70

2.63

0.64

24.30

2.63

100.00

9.

گجرات

93.03

65.16

70.04

91.77

18.27

19.91

83.44

90.92

10.

ہریانہ

28.94

17.66

61.04

30.97

13.30

42.96

30.97

100.00

11.

ہماچل پردیش

17.04

7.63

44.76

17.28

8.27

47.88

15.90

92.03

12.

جموں وکشمیر

18.17

5.75

31.67

18.35

4.73

25.76

10.48

57.12

13.

جھار کھنڈ

54.09

3.45

6.38

59.23

7.33

12.37

10.78

18.20

14.

کرناٹک

89.61

24.51

27.35

97.92

20.44

20.88

44.96

45.91

15.

کیرالہ

67.15

16.64

24.78

70.69

10.25

14.49

26.89

38.04

16.

لداخ

0.44

0.01

3.21

0.43

0.11

26.11

0.13

29.42

17.

مدھیہ پردیش

121.24

13.53

11.16

122.28

32.55

26.62

46.08

37.68

18.

مہاراشٹر

142.36

48.44

34.03

146.09

50.26

34.40

98.70

67.56

19.

منی پور

4.52

0.26

5.73

4.52

2.58

57.12

2.84

62.86

20.

میگھالیہ

5.9

0.05

0.77

5.90

2.01

33.99

2.05

34.77

21.

میزورم

1.27

0.09

7.24

1.33

0.53

39.60

0.62

46.51

22.

ناگا لینڈ

3.86

0.14

3.60

3.77

1.35

35.67

1.48

39.35

23.

اوڈیشہ

83.06

3.11

3.74

88.34

33.57

38.01

36.68

41.52

24.

پڈوچیری

1.15

0.94

81.31

1.15

0.21

18.63

1.15

100.00

25.

پنجاب

35.07

16.79

47.86

34.40

17.19

49.96

33.97

98.76

26.

راجستھان

101.32

11.74

11.59

1,01.45

11.07

10.92

22.82

22.49

27.

سکم

1.05

0.70

67.00

1.05

0.13

12.31

0.83

79.26

28.

تملناڈو

126.89

21.76

17.15

1,26.89

29.30

23.09

51.06

40.24

29.

تلنگانہ

54.38

15.68

28.84

54.06

38.38

70.99

54.06

100.00

30.

تریپورہ

8.01

0.25

3.06

7.60

2.84

37.35

3.08

40.57

31.

اترپردیش

263.39

5.16

1.96

2,64.28

29.98

11.34

35.14

13.30

32.

اترا کھنڈ

14.62

1.30

8.91

15.18

6.51

42.89

7.81

51.48

33.

مغربی بنگال

163.26

2.15

1.31

1,77.23

30.66

17.30

32.81

18.51

 

کل

18,93.91

3,23.62

17.07

19,27.76

5,66.74

29.40

8,90.36

46.19

ضمیمہII-

نیشنل رورل ڈرنکنگ  واٹر پروگرام(این آر ڈی ڈبلیو پی):2019-2018 میں مرکزی فنڈ کی مختص کئے جانے، حاصل کئے جانے اور بروئے کار لائے جانے کی اطلاع

(رقم کروڑ روپے میں)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

مرکز کا حصہ

ریاست کے حصے کے تحت اخراجات

شروعاتی بیلنس

مختص کی گئی رقم

حاصل کی گئی رقم

دستیاب فنڈ

استفادہ کی اطلاع

  1.  

انڈ مان ونکوبار جزائر

1.05

0.62

0.31

1.36

1.36

4.85

  1.  

آندھرا پردیش

26.17

197.56

185.85

212.02

186.28

167.61

  1.  

اروناچل پردیش

12.54

96.95

90.89

103.43

97.21

13.25

  1.  

آسام

394.85

567.89

300.76

695.61

336.25

26.68

  1.  

بہار

226.79

476.63

234.84

461.63

148.48

211.30

  1.  

چھتیس گڑھ

26.81

95.47

48.19

75.00

43.41

36.62

  1.  

گوا

1.40

3.34

1.67

3.07

3.07

2.83

  1.  

گجرات

1.15

237.09

222.27

223.42

223.42

495.41

  1.  

ہریانہ

29.86

81.88

76.76

104.61

94.48

93.18

  1.  

ہماچل پردیش

0.01

91.12

85.43

85.44

85.43

24.17

  1.  

جموں وکشمیر

37.78

309.07

249.34

287.12

251.88

19.63

  1.  

جھار کھنڈ

126.15

207.97

85.12

212.51

136.73

100.93

  1.  

کرناٹک

184.50

331.04

276.06

460.56

433.95

798.62

  1.  

کیرالہ

2.34

90.37

84.86

87.20

84.62

83.48

  1.  

مدھیہ پردیش

8.08

274.09

243.62

251.70

250.43

306.29

  1.  

مہاراشٹر

267.46

474.16

239.06

506.52

258.40

395.86

  1.  

منی پور

27.37

40.25

37.73

65.10

65.11

7.86

  1.  

میگھالیہ

0.35

52.43

49.15

49.50

48.71

5.23

  1.  

میزورم

20.31

28.00

26.25

46.59

46.46

5.12

  1.  

ناگا لینڈ

0.00

34.72

17.36

17.36

17.36

2.49

  1.  

اوڈیشہ

42.86

154.99

128.82

173.23

172.45

221.92

  1.  

پڈوچیری

1.27

1.29

ND

1.27

NR

NR

  1.  

پنجاب

96.28

125.97

119.41

215.69

112.78

106.29

  1.  

راجستھان

536.75

692.13

655.41

1,192.16

878.48

887.05

  1.  

سکم

10.85

11.62

10.89

21.89

21.06

4.02

  1.  

تملناڈو

0.68

180.99

167.31

170.41

168.92

363.02

  1.  

تلنگانہ

294.30

131.40

123.18

425.37

420.90

294.23

  1.  

تریپورہ

48.58

55.18

51.73

102.82

53.88

7.98

  1.  

اترپردیش

113.65

713.95

670.72

813.40

755.08

604.49

  1.  

اترا کھنڈ

5.00

99.17

92.97

97.97

91.85

32.91

  1.  

مغربی بنگال

418.02

917.82

890.28

1,308.30

547.47

362.38

 ماخذ: جے جے ایم- آئی ایم آئی ایس

جل جیون مشن: 2020-2019  میں مرکزی فنڈ کے مختص کئے جانے ، حاصل کئے جانے اور استفادہ کئے جانے کی رپورٹ

(رقم کروڑ روپے میں)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

مرکز کا حصہ

ریاست کے حصے کے تحت اخراجات

شروعاتی بیلنس

مختص کی گئی رقم

شروعاتی بیلنس

مختص کی گئی رقم

شروعاتی بیلنس

  1.  

انڈمان ونکوبار جزائر

0.00

1.78

0.50

0.50

NR

NR

  1.  

آٓندھرا پردیش

25.74

372.64

372.64

398.38

121.62

54.80

  1.  

ارونا چل پردیش

6.22

132.55

177.47

183.69

126.14

13.35

  1.  

آسام

359.35

694.95

442.36

801.71

358.87

29.01

  1.  

بہار

313.16

787.31

417.35

730.51

473.33

150.34

  1.  

چھتیس گڑھ

31.58

208.04

65.82

97.40

39.23

37.55

  1.  

گوا

0.00

7.57

3.08

3.08

3.08

6.17

  1.  

گجرات

0.00

390.31

390.31

390.31

384.61

394.74

  1.  

ہریانہ

10.13

149.95

149.95

160.08

69.29

73.80

  1.  

ہماچل پردیش

0.00

148.67

205.83

205.83

197.87

15.46

  1.  

جموں وکشمیر

27.14

322.03

322.03

349.17

200.25

24.01

  1.  

جھار کھنڈ

75.79

267.69

291.19

366.98

114.58

119.71

  1.  

کرناٹک

26.61

546.06

546.06

572.67

492.24

297.87

  1.  

کیرالہ

2.58

248.76

101.29

103.87

62.69

57.23

  1.  

لداخ

8.10

166.65

67.86

75.96

NR

0.65

  1.  

مدھیہ پردیش

1.26

571.60

571.60

572.86

326.65

288.75

  1.  

مہاراشٹر

248.12

847.97

345.28

593.40

308.04

428.14

  1.  

منی پور

0.00

67.69

91.17

91.17

28.20

6.60

  1.  

میگھالیہ

0.80

86.02

43.01

43.81

26.35

0.77

  1.  

میزورم

0.14

39.87

68.05

68.19

37.41

1.81

  1.  

ناگا لینڈ

0.00

56.49

56.49

56.49

23.54

4.67

  1.  

اوڈیشہ

0.78

364.74

364.74

365.52

275.02

255.02

  1.  

پڈ وچیری

1.27

2.50

ND

1.27

0.97

NR

  1.  

پنجاب

102.91

227.46

227.46

330.37

73.27

78.20

  1.  

راجستھان

313.67

1,301.71

1,301.71

1,615.38

620.31

698.54

  1.  

سکم

0.84

15.41

26.15

26.99

14.71

1.48

  1.  

تملناڈو

1.49

373.87

373.10

374.59

114.58

99.14

  1.  

تلنگانہ

4.48

259.14

105.52

110.00

88.33

74.46

  1.  

تری پورہ

48.94

107.64

145.37

194.31

59.45

6.46

  1.  

اترپردیش

58.33

1,206.28

1,513.14

1,571.47

639.32

380.10

  1.  

اترا کھنڈ

6.12

170.53

170.53

176.65

110.04

23.02

  1.  

مغربی بنگال

760.82

995.33

994.75

1,755.57

609.00

445.03

ماخذ: جے جے ایم- آئی ایم آئی ایس

2020-2021 میں مرکزی فنڈ کے مختص کئے جانے ، حاصل کئے جانے اور استفادہ کئے جانے کی رپورٹ

 (رقم  کروڑروپے میں)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

مرکز کا حصہ

ریاست کے حصے کے تحت اخراجات

شروعاتی بیلنس

مختص کی گئی رقم

شروعاتی بیلنس

مختص کی گئی رقم

شروعاتی بیلنس

  1.  

انڈ و نکوبار جزائر

0.50

2.93

1.46

1.96

1.45

NR

  1.  

آندھرا پردیش

276.76

790.48

297.62

574.38

427.73

180.97

  1.  

اروناچل پردیش

57.56

254.85

344.85

402.41

392.43

32.05

  1.  

آسام

452.45

1,608.51

551.77

1,004.22

880.44

90.02

  1.  

بہار

257.18

1,839.16

353.6

610.78

551.82

374.42

  1.  

چھتیس گڑھ

58.17

445.52

334.14

392.31

223.8

221.1

  1.  

گوا

0.00

12.41

6.2

6.2

2.99

13.49

  1.  

گجرات

5.7

883.08

983.08

988.78

838.5

883.43

  1.  

ہریانہ

90.8

289.52

72.38

163.18

130.94

120.17

  1.  

ہماچل پردیش

7.95

326.2

547.48

555.43

329.01

42.25

  1.  

جموں وکشمیر

148.92

681.77

53.72

202.64

88.69

5.17

  1.  

جھار کھنڈ

268.39

572.24

143.06

411.45

286.62

177.73

  1.  

کرناٹک

80.42

1,189.40

446.36

526.78

349.62

416.38

  1.  

کیرالہ

41.18

404.24

303.18

344.36

304.29

311.25

  1.  

لداخ

75.96

352.09

ND

75.96

9.43

NR

  1.  

مدھیہ پردیش

246.21

1,280.13

960.09

1,206.3

1,014.70

875.99

  1.  

مہاراشٹر

285.35

1,828.92

457.23

742.58

473.59

324.16

  1.  

منی پور

62.96

131.8

141.8

204.76

189.14

18.52

  1.  

میگھالیہ

17.46

174.92

184.92

202.38

188.3

20.44

  1.  

میزورم

30.77

79.3

104.3

135.07

107.9

10.13

  1.  

ناگا لینڈ

34.9

114.09

85.57

120.47

91.95

10.0

  1.  

اوڈیشہ

90.5

812.15

609.11

699.61

688.69

673

  1.  

پڈوچیری

0.3

4.64

1.06

1.36

0.2

1.0

  1.  

پنجاب

257.1

362.79

ND

257.1

146.74

104.95

  1.  

راجستھان

995.07

2,522.03

630.51

1,625.58

762.04

789.05

  1.  

سکم

12.3

31.36

39.36

51.66

43.43

3.75

  1.  

تملناڈو

264.09

921.99

690.36

954.45

576.97

399.57

  1.  

تلنگانہ

31.1

412.19

82.71

113.81

61.17

133.98

  1.  

تریپور

136.46

156.61

117.46

253.92

195

22.26

  1.  

اترپردیش

932.16

2,570.94

1,295.47

2,227.63

1,761.06

886.94

  1.  

اترا کھنڈ

66.6

362.58

271.93

338.53

227.32

20.02

  1.  

مغربی بنگال

1,146.58

1,614.18

807.08

1,953.66

1,196.07

641.17

ماخذ: جے جے ایم- آئی ایم آئی ایس

جل جیون مشن: 2022-2021  میں مرکزی فنڈ کے مختص کئے جانے ، حاصل کئے جانے اور استفادہ کئے جانے کی رپورٹ(31.01.2022 کو)

(رقم کروڑ روپے میں)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

مرکز کا حصہ

ریاست کے حصے کے تحت اخراجات

شروعاتی بیلنس

مختص کی گئی رقم

شروعاتی بیلنس

مختص کی گئی رقم

شروعاتی بیلنس

  1.  

انڈ ونکوبار جزائر

0.52

8.26

2.06

2.58

0.83

NR

  1.  

اروناچل پردیش

146.65

3,182.88

791.06

937.71

47.73

39.93

  1.  

آندھرا پردیش

9.98

1,013.53

760.15

770.13

359.80

33.50

  1.  

آسام

123.78

5,601.16

2,800.58

2,932.66

1,441.65

155.99

  1.  

بہار

58.95

6,608.25

ND

58.95

2.41

173.92

  1.  

چھتیس گڑھ

168.52

1,908.96

453.71

625.38

285.84

282.40

  1.  

گوا

3.21

45.53

11.38

14.59

11.80

11.80

  1.  

گجرات

150.28

3,410.61

2,557.96

2,708.24

1,521.88

1,521.40

  1.  

ہریانہ

32.24

1,119.95

279.99

312.23

251.95

245.89

  1.  

ہماچل پردیش

226.42

1,262.78

1,262.78

1,489.20

1,022.47

108.62

  1.  

جموں وکشمیر

113.96

2,747.17

604.18

718.14

45.42

NR

  1.  

جھار کھنڈ

137.93

2,479.88

512.22

650.15

151.98

227.11

  1.  

کرناٹک

177.16

5,008.80

1,252.20

1,429.36

910.48

743.27

  1.  

کیرالہ

40.07

1,804.59

1,353.44

1,394.17

618.78

683.71

  1.  

لداخ

66.52

1,429.96

340.68

407.20

41.65

NR

  1.  

مدھیہ پردیش

191.61

5,116.79

2,558.39

2,750.00

1,574.82

1,590.11

  1.  

مہاراشٹر

268.99

7,064.41

1,666.64

1,935.63

207.83

267.84

  1.  

منی پور

15.62

481.19

360.89

376.51

355.80

40.27

  1.  

میگھالیہ

15.06

678.39

508.79

523.85

402.42

43.64

  1.  

میزورم

27.17

303.89

151.94

179.11

96.65

12.46

  1.  

ناگا لینڈ

28.52

444.81

222.41

250.93

135.60

15.53

  1.  

اوڈیشہ

10.93

3,323.42

1,661.71

1,672.64

789.10

781.71

  1.  

پڈوچیری

1.18

30.22

7.47

8.66

0.99

NR

  1.  

پنجاب

110.36

1,656.39

402.24

512.60

148.02

117.38

  1.  

راجستھان

863.53

10,180.50

2,345.08

3,208.61

442.31

525.37

  1.  

سکم

8.29

124.79

93.59

101.88

52.08

4.84

  1.  

تملناڈو

377.48

3,691.21

614.35

998.83

285.24

307.44

  1.  

تلنگانہ

55.15

1,653.09

ND

55.15

8.84

30.06

  1.  

تریپورہ

61.51

614.09

460.57

522.08

379.38

47.08

  1.  

اترپردیش

466.56

10,870.50

2,398.62

2,865.18

2,351.37

1,305.84

  1.  

اتراکھنڈ

111.22

1,443.80

721.90

833.12

412.17

46.44

  1.  

مغربی بنگال

757.58

6,998.97

1,404.61

2,162.19

458.79

278.20

ماخذ:  جے جے ایم- آئی ایم آئی ایس

****************

 

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 1115



(Release ID: 1795385) Visitor Counter : 108


Read this release in: English , Bengali