صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 384 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 168.40  کروڑ  سے  تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 50  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 FEB 2022 8:03PM by PIB Delhi

 

 بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج   168.40  کروڑ  (168,40,41,689)  سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  50لاکھ  (50,11,156)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد کو  اب تک  1.38کروڑ (1,38,82,262)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

10396902

دوسرا ٹیکہ

9890705

احتیاطی خوراک

3557041

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18399332

دوسرا ٹیکہ

17291007

احتیاطی خوراک

4392678

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

48258993

 

دوسرا ٹیکہ

3411019

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

543375381

دوسرا ٹیکہ

412230355

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

200719050

دوسرا ٹیکہ

173130114

 

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

125188217

دوسرا ٹیکہ

107868352

احتیاطی خوراک

5932543

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

946337875

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

723821552

احتیاطی خوراک

13882262

میزان

1684041689

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: 03 فروری  2022 (384 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

252

دوسرا ٹیکہ

4046

احتیاطی خوراک

45376

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

658

دوسرا ٹیکہ

10318

احتیاطی خوراک

117620

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

453972

 

دوسرا ٹیکہ

1211491

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

529540

دوسرا ٹیکہ

1637059

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

91274

دوسرا ٹیکہ

373101

60  سال سے اوپر کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

64538

دوسرا ٹیکہ

225081

احتیاطی خوراک

246830

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

1140234

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

3461096

احتیاطی خوراک

409826

میزان

5011156

 

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کا اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ  لیا جارہا ہےاور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

(ش ح-س ک - رض)

U-1105


(Release ID: 1795334) Visitor Counter : 139