جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

نل سے جل اسکیم

Posted On: 03 FEB 2022 5:06PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،03فروری ،2022 / اگست ، 2019 سے ملک کے ہر دیہی گھر کو نل کے ذریعے پینے کے پانی کی سپلائی فراہم کرنے کے لیے حکومت نے ریاستوں کے ساتھ شراکت داری میں جل جیون مشن  (جے جے ایم ) پر عمل درآمد کیا ہے۔ ان علاقوں میں راجستھان کے گھر بھی شامل ہیں۔ ان علاقوں میں  2024 تک پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔

جل جیون مشن کے اعلان کے وقت 18.93 کروڑ دیہی گھروں میں سے 3.23 کروڑ (17 فیصد) گھروں میں پینے کے پانی کے کنکشن کی دستیابی بتائی گئی تھی۔ابھی تک 5.67 کروڑ (29.3 فیصد) دیہی گھروں کو پچھلے 29 مہینے میں نل کے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں۔ لہذا ابھی تک ملک میں 19.28 کروڑ دیہی گھروں میں سے 8.90 کروڑ (46.2 فیصد) گھروں کو پینے کے پانی کی سپلائی دی گئی ہے۔ دیہی گھروں میں نل کے پانی کے کنکشن کی ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کی سطح پر صورتحال کے بارے میں راجستھان کے گھروں سمیت ضمیمے میں بتایا گیا ہے۔

سینسر پر مبنی آئی او ٹی نظام کے ذریعے اسمارٹ پیمائش اور پینے کے پانی کی مانیٹرنگ جو ایک بڑا چیلنج ہے الیکٹرانکس و اطلاعاتی ٹکنالوجی کی وزارت کے ساتھ شراکت داری شروع کی گئی ہے۔ ابھی تک ملک میں 115 جگہوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں ابتدائی مرحلے میں سینسر پر مبنی آئی او ٹی نظام نصب  کیا جائے گا۔ جگہوں کے مطابق تفصیلات پر عمل درآمد کیا جاچکا ہے جس میں راجستھان بھی شامل ہے۔ اس سے متعلق جانکاری جے جے ایم ڈیش بورڈ پر دستیاب ہے۔

https://ejalshakti.gov.in/jjmreport/JJMIndia.aspx

جل جیون مشن پر عمل درآمد مال کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے اور یہ ایسا پروگرام ہے جس کے لیے بندوبست خود سماج کرے گا۔  جس میں گرام پنچایت اور / یا اس کی ذیلی کمیٹی کرے گی  ۔

جے ایم ایم کے تحت مقامی دیہی سماج کو اس کا اہل بنایا جائے گا کہ وہ کام کاج کی تمام ذمہ داری اور پلاننگ پر عمل درآمد میں اہم رول ادا کرے۔

یہ جانکاری لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے دی۔

http://jalshakti-dowr.gov.in/sites/default/files/Steps_to_control_water_depletion_Feb2021.pdf

ضمیمہ

 

لوک سبھا میں بغیر ستارے والے سوال کے جواب  کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اس سوال کا نمبر 363 ہے جس کے بارے میں  03.02.2022 کو  جواب دیا جائے گا۔

دیہی گھروں میں نل کے پانی کے کنکشن کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے  کی سطح پر صورتحال

(31.01.2022 تک)

(تعداد لاکھوں میں)

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

کل دیہی گھر 15.08.2019 تک

دیہی گھر جن میں 15.08.2019 تک نل کے پانی کے کنکشن موجود ہیں

کل دیہی گھر ابھی تک

دیہی گھروں کو پانی کے کنکشن دیئے گئے

دیہی گھر جن میںنل کے پانی کی سپلائی موجود ہے

نمبر

 % میں

2019-20

2020-21

2021-22

کل

 % میں

نمبر

 % میں

1.

انڈمان و نکوبار جزائر

0.65

0.29

43.92

0.62

-

0.33

-

0.33

53.98

0.62

100.00

2.

آندھرا پردیش

95.66

30.74

32.14

95.17

1.19

12.77

4.60

18.55

19.50

49.30

51.80

3.

اروناچل پردیش

2.18

0.23

10.46

2.20

0.13

0.65

0.13

0.92

41.60

1.14

51.95

4.

آسام

63.35

1.11

1.76

63.35

0.49

5.07

12.51

18.07

28.52

19.18

30.28

5.

بہار

183.54

3.16

1.72

1,72.21

28.97

1,03.46

18.15

1,50.58

87.44

1,53.74

89.28

6.

چھتیس گڑھ

45.48

3.20

7.03

48.59

0.96

1.51

2.50

4.97

10.23

8.17

16.81

7.

دادرا نگر حویلی اور دمن و دیو

0.6

0.00

0.00

0.85

-

0.25

0.61

0.85

100.00

0.85

100.00

8.

گوا

2.63

1.99

75.70

2.63

0.31

0.33

-

0.64

24.30

2.63

100.00

9.

گجرات

93.03

65.16

70.04

91.77

1.06

10.95

6.27

18.27

19.91

83.44

90.92

10.

ہرایانہ

28.94

17.66

61.04

30.97

1.35

7.91

4.04

13.30

42.96

30.97

100.00

11.

ہماچل پردیش

17.04

7.63

44.76

17.28

1.59

3.79

2.90

8.27

47.88

15.90

92.03

12.

جموں و کشمیر

18.17

5.75

31.67

18.35

2.07

2.16

0.50

4.73

25.76

10.48

57.12

13.

جھارکھنڈ

54.09

3.45

6.38

59.23

0.95

3.00

3.38

7.33

12.37

10.78

18.20

14.

کرناٹک

89.61

24.51

27.35

97.92

0.21

3.43

16.80

20.44

20.88

44.96

45.91

15.

کیرالہ

67.15

16.64

24.78

70.69

0.85

4.04

5.35

10.25

14.49

26.89

38.04

16.

لداخ

0.44

0.01

3.21

0.43

0.01

0.02

0.09

0.11

26.11

0.13

29.42

17.

مدھیہ پردیش

121.24

13.53

11.16

122.28

4.19

19.87

8.49

32.55

26.62

46.08

37.68

18.

مہاراشٹر

142.36

48.44

34.03

146.09

5.45

37.15

7.72

50.32

34.45

98.70

67.56

19.

منی پور

4.52

0.26

5.73

4.52

0.04

1.96

0.57

2.58

57.12

2.84

62.86

20.

میگھالیہ

5.9

0.05

0.77

5.90

0.02

0.87

1.11

2.01

33.99

2.05

34.77

21.

میزورم

1.27

0.09

7.24

1.33

0.16

0.34

0.03

0.53

39.60

0.62

46.51

22.

ناگالینڈ

3.86

0.14

3.60

3.77

0.02

0.48

0.85

1.35

35.67

1.48

39.35

23.

اڈیشہ

83.06

3.11

3.74

88.34

4.37

15.47

13.73

33.57

38.01

36.68

41.52

24.

پڈوچیری

1.15

0.94

81.31

1.15

0.06

0.08

0.07

0.21

18.63

1.15

100.00

25.

پنجاب

35.07

16.79

47.86

34.40

0.76

8.18

8.25

17.19

49.96

33.97

98.76

26.

راجستھان

101.32

11.74

11.59

1,01.45

1.02

6.81

3.24

11.07

10.92

22.82

22.49

27.

سکم

1.05

0.70

67.00

1.05

-

0.10

0.03

0.13

12.31

0.83

79.26

28.

تمل ناڈو

126.89

21.76

17.15

1,26.89

0.17

16.13

13.00

29.30

23.09

51.06

40.24

29.

تلنگانہ

54.38

15.68

28.84

54.06

20.18

18.20

-

38.38

70.99

54.06

100.00

30.

تری پورہ

8.01

0.25

3.06

7.60

0.46

1.42

0.96

2.84

37.35

3.08

40.57

31.

اتر پردیش

263.39

5.16

1.96

2,64.28

4.66

19.16

6.16

29.98

11.34

35.14

13.30

32.

اترا کھنڈ

14.62

1.30

8.91

15.18

0.87

4.32

1.32

6.51

42.89

7.81

51.48

33.

مغربی بنگال

163.26

2.15

1.31

1,77.23

0.05

12.48

18.14

30.66

17.30

32.81

18.51

 

کل

18,93.91

3,23.62

17.07

19,27.76

82.62

3,22.68

1,61.50

5,66.80

29.40

8,90.36

46.19

بذریعہ : جے جے ایم – آئی ایم آئی ایس                                  ایچ ایچ : ہاؤس ہولڈ

 ۔۔۔

                  

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                             

U –1094



(Release ID: 1795318) Visitor Counter : 129


Read this release in: English