اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

اسکالرشپ اسکیمیں‏

Posted On: 03 FEB 2022 5:38PM by PIB Delhi

‏ نئی دہلی، 3 فروری 2022:‏

‏اقلیتی امور کی وزارت ملک بھر کی تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چھ نوٹیفائیڈ اقلیتی برادریوں یعنی بودھ، عیسائی، جین، مسلم، پارسی اور سکھ برادری کے معاشی طور پر کم زور طبقات سے تعلق رکھنے والے طلبا کو تعلیمی طور پر بااختیار بنانے کے لیے تین اسکالر شپ اسکیموں پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینز بیسڈ اسکالرشپ اسکیموں کا نفاذ کرتی ہے۔  اسکیم کے تحت تجدید ی وظائف کے علاوہ ہر سال کل تیس (30) لاکھ پری میٹرک، 5 لاکھ پوسٹ میٹرک اور 60 ہزار میرٹ کم مینز وظائف کی تقسیم کاری کا ہدف ہے۔ تینوں اسکالر شپ اسکیموں کو نیشنل اسکالر شپ پورٹل (این ایس پی) کے ذریعے نافذ کیا جارہا ہے اور کارکردگی کو بہتر بنانے اور دوہرے پن کو ختم کرکے شفافیت لانے اور چوری روک کر براہ راست فائدہ منتقلی (ڈی بی ٹی) وسیلے کے تحت تقسیم کاری انجام دی جارہی ہے۔ ‏

‏2016-17 سے 2021-22 کے دوران مذکورہ اسکیموں کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں وزارت اقلیتی امور کی جانب سے منظور کردہ درخواستوں کی تعداد کی تفصیلات حسب ذیل ہیں: ‏

 ‏سال‏

‏پری میٹرک اسکالرشپ‏

‏موصول ہونے والی تصدیق شدہ درخواستوں کی تعداد‏

‏منظور شدہ درخواستوں کی تعداد‏

2016-17

74,25,553

41,53,524

2017-18

85,70,708

53,11,257

2018-19

86,88,465

56,91,854

2019-20

70,84,410

55,68,025

2020-21*

60,38,248

52,29,148

2021-22**

78,29,283

24,05,498

‏جملہ‏

4,56,36,667

2,83,59,306

‏پوسٹ میٹرک اسکالر شپ اسکیم‏

2016-17

13,65,838

6,24,990

2017-18

14,07,780

6,98,069

2018-19

12,80,958

6,84,265

2019-20

11,24,202

7,43,141

2020-21*

11,61,252

6,62,912

2021-22**

9,91,534

1,38,105

‏ جملہ ‏

73,31,564

35,51,482

‏میرٹ کم مینز پر مبنی اسکالرشپ اسکیم‏

2016-17

189584

121937

2017-18

180421

119472

2018-19

180274

117771

2019-20

145398

118359

2020-21*

137340

120208

2021-22**

118351

52720

‏ جملہ ‏

9,51,368

6,50,467

‏ * 2020-21 کے لیے وظائف کی تقسیم 2021-22 میں جاری ہے۔‏

‏** اس میں صرف 2021-22 کی آخر میں تصدیق شدہ تجدید کی درخواستوں کی منظوری شامل ہے۔ تازہ درخواست 2021-22 کی تقسیم ابھی شروع ہونا باقی ہے۔‏

‏(د):  ‏‏ 2016-17 سے 2021-22 تک مذکورہ اسکیموں کے تحت مختص اور جاری کردہ بجٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں: ‏

‏(روپے کروڑ میں)‏

‏اسکیم‏

‏پری میٹرک‏

‏پوسٹ میٹرک‏

‏میرٹ کم مینز‏

‏سال‏

‏مختص بجٹ‏

‏جاری کردہ رقم ‏

‏مختص بجٹ‏

‏جاری کردہ رقم ‏

‏مختص بجٹ‏

‏جاری کردہ رقم ‏

2016-17

931.00

585.94

550.00

287.11

335.00

220.54

2017-18

950.00

1108.13

550.00

479.72

393.54

388.79

2018-19

980.00

1176.19

692.00

354.89

522.00

261.17

2019-20

1220.30

1324.84

496.01

428.77

366.43

285.63

2020-21

1330.00

1325.54

535.00

512.81

400.00

396.34

2021-22

1378.00

474.52*

468.00

80.58*

325.00

134.09*

‏کل‏

6789.30

5995.16

3291.01

2143.88

2341.97

1686.56

 

*31.01-2022 تک اخراجات۔‏

‏یہ اطلاع آج لوک سبھا میں اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے ایک تحریری جواب میں دی۔‏

***

U. No. 1099

(ش ح - ع ا- ج)


(Release ID: 1795170) Visitor Counter : 201


Read this release in: English