کامرس اور صنعت کی وزارتہ
غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی ) کی آمد
Posted On:
02 FEB 2022 6:59PM by PIB Delhi
ملک میں رواں مالی سال 22- 2021 ( نومبر 2021 تک ) کے دوران غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی ) کی آمد 54.10 ارب ڈالرز کے بقدر ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔
گزشتہ تین مالی سالوں کے دوران کل ایف ڈی آئی کی آمد سے متعلق تفصیلات ذیل میں پیش ہیں :
نمبر شمار
|
مالی سال
|
ایف ڈی آئی آمد کی کل رقم
( ارب امریکی ڈالرز میں )
|
1.
|
2018-19
|
62.00
|
2.
|
2019-20
|
74.39
|
3.
|
2020-21
|
81.97
|
ذریعہ : ریزرو بینک آف انڈیا
حکومت ،ایف ڈی آئی سے متعلق پالیسی کا ایک رواں بنیاد پر جائزہ لیتی ہے اور وقتاً فوقتاً اس میں اہم تبدیلیاں کرتی ہےتاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ بھارت کی حیثیت ایک پر کشش اور سرمایہ کاروں کے لئے سازگار ملک کے طور پر برقرار رہے ۔ حکومت نے ایف ڈی آئی کے لئے ایک اصلاح شدہ ، نرم اور شفاف پالیسی مرتب کی ہے جس کے تحت زیادہ تر شعبوں کو خود کار مرحلے کے تحت ایف ڈی آئی کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ کاروبار کرنے میں آسانی اور سرمایہ کاری کے لئے پر کشش ماحول فراہم کرنے کی غرض سے ، ایف ڈی آئی پالیسی کو مزید نرم اور سادہ بنانے کے لئے ، کوئلہ کی کانکنی ، سمجھوتے کے تحت مال کی تیاری ، ڈجیٹل میڈیا ، واحد برانڈ کی خردہ تجارت ، شہری ہوا بازی ، دفاع ، بیمہ اور ٹیلی کام جیسے سبھی شعبوں کے لئے حال ہی میں اصلاحات کی گئی ہیں ۔
شعبوں کے لحاظ سے صرف ایف ڈی آئی آمد کے حصص جاتی عنصر کے لئے دستیاب تفصیلات دیر ذیل ہیں :
ایف ڈی آئی حصص کی اپریل 2021 سے نومبر 2021 تک شعبوں کے لحاظ سے آمد سے متعلق بیان
نمبر شمار
|
شعبہ
|
ایف ڈی آئی
ملین امریکی ڈالرز میں
|
1
|
دھات کاری سے متعلق صنعتیں
|
1,350.77
|
2
|
کانکنی
|
104.32
|
3
|
بجلی
|
473.47
|
4
|
غیر روایتی توانائی
|
1,100.15
|
5
|
پیٹرولیم اور قدرتی گیس
|
44.09
|
6
|
پرائم موور ( بجلی کے جینریٹرس کے علاوہ )
|
24.71
|
7
|
بجلی سے متعلق آلات و سامان
|
436.59
|
8
|
کمپیوٹر سافٹویئر اور ہارڈویئر
|
9,063.56
|
9
|
الیکٹرانکس
|
26.13
|
10
|
ٹیلی مواصلات
|
547.04
|
11
|
اطلاعات و نشریات ( پرنٹ میڈیا سمیت )
|
98.59
|
12
|
موٹر گاڑیوں کی صنعت
|
5,849.63
|
13
|
ہوائی ٹرانسپورٹ ( ہوائی محصول سمیت )
|
192.50
|
14
|
سمندری ٹرانسپورٹ
|
377.99
|
15
|
ریلوے سے متعلق اجزاء
|
0.45
|
16
|
صنعتی مشینری
|
267.06
|
17
|
مشین ٹولس
|
29.83
|
18
|
زراعت سے متعلق مشینری
|
16.31
|
19
|
ارتھ موونگ مشینری
|
9.75
|
20
|
متفرق کیمیکل اور انجنیئر نگ صنعتیں
|
170.20
|
21
|
تجارتی ، دفتر اور مکانات سے متعلق آلات و سازو سامان
|
17.14
|
22
|
طبی اور جرّاحی آلات
|
148.25
|
23
|
صنعتی آلات
|
0.08
|
24
|
سائنسی آلات
|
0.59
|
25
|
کھاد
|
5.73
|
26
|
کیمیکلز ( کھاد کے علاوہ )
|
564.84
|
27
|
رنگ کی تیاری میں استعمال ہونے والے مادّے
|
1.04
|
28
|
دوائیں اور ادویہ سازی
|
1,104.50
|
29
|
ٹیکسٹائلز ( رنگے ہوئے اور پرنٹڈ کپڑوں سمیت )
|
153.44
|
30
|
کاغذ اورلگدی ( کاغذ کی مصنوعات سمیت)
|
145.50
|
31
|
شکر
|
0.55
|
32
|
خمیر اور شراب تیار کرنے والی صنعتیں
|
791.34
|
33
|
خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتیں
|
503.49
|
34
|
نباتاتی تیل اور وناسپتی
|
5.85
|
35
|
صابن، کاسمیٹکس اور بیت الخلاء سے متعلق سامان
|
510.06
|
36
|
ربر کا سامان
|
69.33
|
37
|
چمڑہ ، چمڑے سے بنا سامان
|
4.26
|
38
|
گوند اور جیلیٹن
|
4.37
|
39
|
گلاس- شیشہ
|
579.32
|
40
|
سیرامکس
|
0.67
|
41
|
سیمنٹ اور پلاستر آف پیرس کی مصنوعات
|
136.20
|
42
|
عمارتی لکڑی کی مصنوعات
|
7.94
|
43
|
دفاع سے متعلق صنعتیں
|
2.19
|
44
|
مشاورتی خدمات
|
243.14
|
45
|
خدمات کا شعبہ ( خزانہ ، بینکنگ ، بیمہ ، غیر مالی کاروبار ، ٹھیکے پر باہر سے کام کرانا ، تحقیق و ترقی ، کورئیر ، ٹیکنالوجی ٹیسٹنگ اور تجزیہ اور دیگر )
|
4,948.00
|
46
|
اسپتال اور تشخیصی مراکز
|
422.55
|
47
|
تعلیم
|
2,800.20
|
48
|
ہوٹل اور سیاحت
|
599.78
|
49
|
تجارت
|
2,797.48
|
50
|
خردہ تجارت
|
274.28
|
51
|
زراعت سے متعلق خدمات
|
65.81
|
52
|
ہیرے جواہرات اور سونے کے زیورات
|
8.73
|
53
|
چائے اور کافی ( کافی اور ربر کی پروسیسنگ اور ذخیرہ کرنا)
|
0.95
|
54
|
کتابوں کی اشاعت ( لیتھو پرنٹنگ کی صنعت سمیت )
|
247.28
|
55
|
تعمیرات( بنیادی ڈھانچہ ) سے متعلق سرگرمیاں
|
1,488.80
|
56
|
تعمیرات سے متعلق پیش رفت : ٹاؤن شپ ، مکانات تعمیر شدہ بنیادی ڈھانچہ اور تعمیر و ترقی سے متعلق پروجیکٹ
|
81.75
|
57
|
متفرق صنعتیں
|
344.13
|
|
کل میزان
|
39,262.69
|
کامرس و صعنت کی وزارت کے وزیر مملکت جناب سوم پرکاش نےآج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی ہے۔
*************
( ش ح ۔ ع م ۔ ر ب(
U. No.1057
(Release ID: 1795076)
Visitor Counter : 193