امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

پی ایم جی کے اے وائی کے تحت عارضی طور پر بحثیت مجموعی 75987138.23 ایم ٹی  غذائی اجناس  ضرورت مندوں کے لئے   مختص کی گئی (فیز-I سے فیز V-تک)


آتم  نربھر بھارت پیکیج کے تحت ہر ماہ 2,74,27,887 مہاجرین کو فائدہ پہنچایا گیا

Posted On: 02 FEB 2022 6:31PM by PIB Delhi

صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر مملکت  جناب اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں مطلع کیا کہ کووڈ کے دوران اضافی غذائی اجناس (یعنی چاول اور گیہوں) فی شخص 5 کلو گرام فی ماہ فراہم کیے گئے ہیں، جو کہ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے تحت آنے والے تمام مستفید ہونے والوں کو مفت فراہم کیے گئے ہیں۔ پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کے تحت اپریل-نومبر، 2020 اور مئی، 2021 سے مارچ، 2022 تک کے لیے (پی ایم جی کے اے وائی- این ایف ایس اے) اسکیم کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختص کیے گئے اناج کی ریاستی وار تفصیلات ضمیمہ-I میں درج کی گئی ہیں۔

مزید برآں، آتم  نربھر بھارت پیکیج (اے این بی پی) کے تحت، اس محکمے نے تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کا احاطہ کرتے ہوئے  تقریباً 8 لاکھ ملین ٹن اضافی غذائی اجناس مختص  کی ہیں ، جو مہاجرین/ پھنسے ہوئے تارکین وطن کے لیے ہیں، جو کہ نہ تو قومی غذائی تحفظ قانون (این ایف ایس اے) کے تحت آتے ہیں اور نہ ہی ریاستی اسکیم  پی ڈی ایس کارڈز کے تحت۔یہ اجناس @ 5 کلوگرام فی شخص ماہانہ دو ماہ کی مدت (مئی اور جون، 2020) کے لیے مفت دی گئیں ۔ تقسیم کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ II میں رکھی گئی ہیں۔

  پی ایم جی کے اے وائی کے تحت یعنی اپریل تا جون، 2020، نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ، 2013(این ایف ایس اے) کے مطابق 19.4 کروڑ مستفیدین گھرانوں کو مفت میں 1 کلوگرام فی گھرانہ فی ماہ دالیں تقسیم کی گئیں۔پی ایم جی کے  اے وائیII- کے تحت، یعنی جولائی تا نومبر، 2020، این ایف ایس اے کے تحت پہلے سے شناخت شدہ مستفیدین کو ہر خاندان کو ہر ماہ 1 کلو سالم چنا مفت فراہم کیا گیا۔ پی ایم جی کے  اے وائی I اور II کے تحت دالوں/سالم چنے کے اختصاص ، حصول اور تقسیم کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ III (a) اور III (b ) میں دی گئی ہیں۔

مزید برآں، 2020 میں کووڈ-19 وبائی مرض پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران، مئی اور جون، 2020 کے دوران ان تارکین وطن کو جو این ایف ایس اے ، 2013 یا 2013 کے تحت شامل نہیں تھے، اور نہ ہی ان کے پاس راشن کارڈ تھا ، انہیں  اس   ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے میں مفت میں 1 کلوگرام فی گھرانہ فی ماہ سالم چنے کی تقسیم کے لیے چنے کا ذخیرہ مختص کیا گیا تھا ۔ مختص کرنے، وصول کرنے، تقسیم کرنے اور فائدہ اٹھانے والے گھرانوں کی تعداد کی ریاستی تفصیلات ضمیمہ IV میں رکھی گئی ہیں۔

غذائی اجناس (بشمول دالوں اور چنے) کے لیے کل مالی اختصاص کا تخمینہ تقریباً  2.75 لاکھ کروڑ روپے ہے۔

 غذائی اجناس کے ذریعہ ، پی ایم جی کے اے وائی اسکیم کے تحت یعنی اپریل-نومبر، 2020 اور مئی، 2021 سے مارچ، 2022 تک تقریباً  2.60 لاکھ کروڑ روپے کا تخمینہ ہے۔ پی ایم جی کے اے وائی کے علاوہ،(آتم نربھر بھارت اے این بی) کے تحت، زیادہ سے زیادہ  3109.52 کروڑ روپے تک کی مالی  مدد بھی فراہم کی گئی ہے۔

مزید برآں، دالوں اور چنے کے لیے مجموعی طور پر5140.00 کروڑ روپے۔ پی ایم جی کے اے وائی- I (یعنی اپریل-جون، 2020) کے تحت ، کل6999.24 کروڑ روپے۔پی ایم جی کے اے وائی- II (یعنی جولائی تا نومبر 2020) کے تحت اور کل280.00 کروڑ روپے آتم  نربھر بھارت (یعنی مئی-جون، 2020) کے تحت مختص کیے گئے تھے۔

ضمیمہI-

ضمیمہ، جس کا حوالہ 02 فروری 2022 کو لوک سبھا میں غیر ستارے والے سوال نمبر 54 کے جواب کے پارٹ نمبر(اے) اور(بی) میں دیا گیا ہے۔

پی ایم جی کے اے وائی کے تحت عارضی طور پر مختص دی گئی غذائی اجناس

(اعداد وشمار ملین ٹن میں)

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

پی ایم جی کے اے وائی کےتحت مختص کردہ مجموعی اجناس(فیز Iسے فیزV تک)

1

انڈمان ونکوبار جزائر

5781.89

2

آندھرا پردیش

2548137.87

3

اروناچل پردیش

79063.71

4

آسام

2387105.42

5

بہار

8254987.28

6

چنڈی گڑھ

26220.19

7

چھتیس گڑھ

1907315.00

8

دمن  ودیو اور دادر نگر حویلی

26881.62

9

دہلی

691222.65

10

گوا

50549.72

11

گجرات

3409570.21

12

ہریانہ

1201655.00

13

ہماچل پردیش

272123.32

14

جموں وکشمیر

687359.72

15

جھار کھنڈ

2505152.19

16

کرناٹک

3818335.00

17

کیرالہ

1470601.14

18

لداخ

13669.97

19

لکشدیپ

2081.45

20

مدھیہ پردیش

4839891.89

21

مہاراشٹر

6651600.78

22

منی پور

203570.12

23

میگھالیہ

203824.12

24

میزورم

63480.43

25

ناگا لینڈ

133445.27

26

اوڈیشہ

3077834.76

27

پڈوچیری

59680.54

28

پنجاب

1344121.61

29

راجستھان

4206548.48

30

سکم

35984.86

31

تملناڈو

3435163.56

32

تلنگانہ

1820400.45

33

تریپورہ

236532.94

34

اترپردیش

14011330.15

35

اترا کھنڈ

588456.85

36

مغربی بنگال

5717458.15

کل

75987138.23

 

ضمیمہII-

ضمیمہ، جس کا حوالہ 02 فروری 2022 کو لوک سبھا میں غیر ستارے والے سوال نمبر 54 کے جواب کے پارٹ نمبر(اے) اور(بی) میں دیا گیا ہے۔

 

آتم نربھر بھارت پیکج کے تحت غذائی اجناس کی تقسیم

نمبرشمار.

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مجموعی اختصاص

 ایف سی آئی سے  حاصل کردہ مکمل مقدار

اے این بی کے تحت تقسیم کی گئی کل مقدار

 ہرماہ مستفید ہونے والے کل مہاجرین

   

 (ملین ٹنز میں)

 (ملین ٹنز میں)

 (ملین ٹنز میں)

 

1

انڈمان ونکوبار

61

61

60

5,950

2

آندھرا پردیش

26823

26823

7

680

3

اروناچل پردیش

821

819

798

79,879

4

آسام

25153

21582

15712

15,71,190

5

بہار

86450

86450

86449

86,44,945

6

چنڈی گڑھ

275

275

146

14,580

7

چھتیس گڑھ

20077

2108

1964

1,96,430

8

دمن و دیواور دادر نگر حویلی

285

285

159

15,900

9

دہلی

7273

7273

4545

4,54,440

10

گوا

532

532

22

2,160

11

گجرات

38254

33581

287

28,656

12

ہریانہ

12649

8337

7959

7,95,885

13

ہماچل پردیش

2864

2864

2028

2,02,758

14

جموں وکشمیر

7241

3035

1958

1,95,800

15

جھار کھنڈ

26370

26370

717

71,718

16

کرناٹک

40193

40193

11600

11,60,007

17

کیرالہ

15480

15480

2142

2,14,150

18

لداخ

144

34

33

3,274

19

لکشدیپ

22

22

15

1,450

20

مدھیہ  پردیش

54642

1963

1754

1,75,399

21

مہاراشٹر

70017

34509

17315

17,31,500

22

منی پور

2457

2457

676

67,600

23

میگھالیہ

2146

2145

2145

2,14,500

24

میزورم

668

668

250

25,000

25

ناگا لینڈ

1405

1405

1405

1,40,463

26

اوڈیشہ

32360

630

630

63,000

27

پڈوچیری

628

628

73

7,340

28

پنجاب

14145

14145

10902

10,90,200

29

راجستھان

44662

44600

42478

42,47,800

30

سکم

379

378

315

31,500

31

تملناڈو

35734

35734

1449

1,44,944

32

تلنگانہ

19162

19162

180

17,995

33

تریپورہ

2483

2483

22

2,193

34

اترپردیش

142033

140637

11809

11,80,924

35

اتراکھنڈ

6196

2905

383

38,277

36

مغربی بنگال

60184

60184

45894

45,89,400

کل میزان

8,00,267

6,40,757

2,74,279

2,74,27,887

 

ضمیمہIII-(اے)

 

ضمیمہ، جس کا حوالہ 02 فروری 2022 کو لوک سبھا میں غیر ستارے والے سوال نمبر 54 کے جواب کے پارٹ نمبر(سی) اور(ڈی) میں دیا گیا ہے۔

 

اپریل- جون سے 2020 تک ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لئے مختص کی جانے والی دالیں اور

ان کی تقسیم

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مختص کی جانے والی اجناس

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ذریعہ تقسیم کی گئی مقدار

استفادہ  کرنے والے کنبوں کی تعداد

 

 

(ملین ٹن)

(ملین ٹن میں)

(اعداد میں)

1

انڈمان ونکوبار

50.75

48.26

16087

2

آندھرا پردیش

27084.57

25894.28

8631425

3

اروناچل پردیش

531.63

529.12

176372

4

آسام

17386.77

17356.12

5785373

5

بہار

50655.00

43001.30

14333767

6

چنڈی گڑھ

191.01

172.52

57506

7

چھتیس گڑھ

15449.73

15216.78

5072260

8

دمن و دیواور دادر نگر حویلی

195.72

195.72

65239

9

دہلی

5261.46

5173.99

1724662

10

گوا

427.50

427.50

142500

11

گجرات

20641.43

19325.53

6441843

12

ہریانہ

7930.92

7283.26

2427753

13

ہماچل پردیش

2055.00

1952.38

650794

14

جموں وکشمیر

4935.12

4905.44

1635146

15

جھار کھنڈ

17134.80

17086.13

5695376

16

کرناٹک

38168.19

37692.47

12564155

17

کیرالہ

11214.51

10782.19

3594065

18

لداخ

87.78

87.37

29123

19

لکشدیپ

15.60

15.60

5200

20

مدھیہ  پردیش

35058.00

29098.00

9699333

21

مہاراشٹر

46019.08

43211.21

14403738

22

منی پور

1762.50

1762.51

587503

23

میگھالیہ

1264.50

1264.51

421503

24

میزورم

466.22

346.33

115442

25

ناگا لینڈ

854.82

854.80

284933

26

اوڈیشہ

27853.89

28558.54

9519513

27

پڈوچیری

534.54

494.48

164827

28

پنجاب

10800.00

10413.83

3471276

29

راجستھان

29982.72

30029.78

10009928

30

سکم

281.68

281.57

93857

31

تملناڈو

33323.76

33323.76

11107920

32

تلنگانہ

15988.14

15988.18

5329393

33

تریپورہ

1736.64

1620.29

540097

34

اترپردیش

100226.40

100226.40

33408799

35

اتراکھنڈ

4038.00

4034.58

1344859

36

مغربی بنگال

43587.00

43587.00

14529000

 

کل میزان

573195.37

552241.70

184080568

 

ضمیمہIII-(بی)
 

ضمیمہ، جس کا حوالہ 02 فروری 2022 کو لوک سبھا میں غیر ستارے والے سوال نمبر 54 کے جواب کے پارٹ نمبر(سی) اور(ڈی) میں دیا گیا ہے۔

 

جولائی- نومبر سے 2020 تک ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لئے مختص کی جانے والی دالیں اور ان کی تقسیم

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مختص کی گئی اجناس

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ذریعہ تقسیم کی گئی مقدار

استفادہ کرنے والے کنبوں کی تعداد

 

 

(MT)

(in MT)

(in Nos.)

1

انڈمان ونکوبار

81.75

81.40

16280

2

آندھرا پردیش

44,835.00

39350.35

7870071

3

اروناچل پردیش

886.05

881.87

176373

4

آسام

28,977.95

28773.25

5754650

5

بہار

76,054.80

77117.14

15423428

6

چنڈی گڑھ

318.35

296.73

59345

7

چھتیس گڑھ

24,894.13

25351.97

5070394

8

دمن و دیواور دادر نگر حویلی

326.20

326.20

65239

9

دہلی

8,769.10

8766.82

1753363

10

گوا

712.50

711.55

142310

11

گجرات

34,365.60

30497.98

6099597

12

ہریانہ

13,218.19

10995.97

2199194

13

ہماچل پردیش

3,425.00

3044.92

608985

14

جموں وکشمیر

8,318.43

8154.52

1630905

15

جھار کھنڈ

28,558.00

28525.68

5705136

16

کرناٹک

63,613.65

60482.87

12096575

17

کیرالہ

18,690.85

18073.79

3614758

18

لداخ

146.30

145.52

29103

19

لکشدیپ

26.00

29.63

5925

20

مدھیہ  پردیش

56,348.94

48805.30

9761060

21

مہاراشٹر

76,698.47

62148.19

12429638

22

منی پور

2,937.50

2954.90

590980

23

میگھالیہ

2,107.50

2107.52

421503

24

میزورم

777.05

777.03

155405

25

ناگا لینڈ

1,424.70

1424.66

284932

26

اوڈیشہ

46,423.15

44577.52

8915504

27

پڈوچیری

890.90

793.27

158654

28

پنجاب

18,000.00

17109.00

3421800

29

راجستھان

44,175.65

45423.68

9084736

30

سکم

469.47

457.69

91537

31

تملناڈو

53,591.59

54436.00

10887200

32

تلنگانہ

0.00

0.00

0

33

تریپورہ

2,800.18

2795.74

559148

34

اترپردیش

160,399.30

168636.60

33727319

35

اتراکھنڈ

6,512.66

6591.95

1318389

36

مغربی بنگال

72,252.00

71818.00

14363600

 

کل

902026.91

872465.18

174493036

ضمیمہIV-
 

ضمیمہ، جس کا حوالہ 02 فروری 2022 کو لوک سبھا میں غیر ستارے والے سوال نمبر 54 کے جواب کے پارٹ نمبر(سی) اور(ڈی) میں دیا گیا ہے۔

 

آتم نربھر بھارت  کے تحت چنے کا  ریاست وار مختص کیا جانا اوراس کی تقسیم۔

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کیاجانے والا اختصاص

ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ذریعہ تقسیم کردہ مقدار

استفادہ کرنے والے کنبوں کی تعداد

 

 

(ملین ٹن میں)

(in MT)

(ملین ٹن میں)

(اعداد میں)

1

انڈمان ونکوبار

12.50

8.55

8554

2

آندھرا پردیش

1805.65

0.00

0

3

اروناچل پردیش

35.44

34.90

34900

4

آسام

941.48

788.27

788270

5

بہار

3375.50

3386.90

3386900

6

چنڈی گڑھ

12.37

7.06

7056

7

چھتیس گڑھ

1029.98

173.29

173290

8

دمن و دیواور دادر نگر حویلی

13.05

13.05

13050

9

دہلی

350.76

113.33

113332

10

گوا

28.50

1.60

1600

11

گجرات

718.28

21.39

21392

12

ہریانہ

540.06

484.35

484350

13

ہماچل پردیش

136.00

121.00

120997

14

جموں وکشمیر

329.01

82.47

82467

15

جھار کھنڈ

1142.32

1088.14

1088140

16

کرناٹک

2544.55

2350.05

2350053

17

کیرالہ

747.63

306.90

306897

18

لداخ

5.85

0.00

0

19

لکشدیپ

5.69

1.91

1914

20

مدھیہ  پردیش

219.28

159.33

159330

21

مہاراشٹر

1766.45

1248.46

1248455

22

منی پور

82.35

80.87

80872

23

میگھالیہ

84.30

84.30

84300

24

میزورم

31.08

29.75

29750

25

ناگا لینڈ

56.99

56.00

56000

26

اوڈیشہ

100.00

15.13

15130

27

پڈوچیری

35.64

17.61

17606

28

پنجاب

1015.72

1015.72

1015720

29

راجستھان

2237.00

2002.04

2002040

30

سکم

18.78

18.71

18708

31

تملناڈو

2224.08

193.00

193000

32

تلنگانہ

1066.68

34.46

34463

33

تریپورہ

115.78

21.93

21929

34

اترپردیش

7048.82

1060.50

1060497

35

اتراکھنڈ

270.00

25.60

25595

36

مغربی بنگال

2905.80

2680.00

2680000

 

کل تعداد

33053.36

17726.56

17726557

 

****************

 

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 1049



(Release ID: 1795035) Visitor Counter : 133


Read this release in: English , Manipuri