شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطے کی ترقی  کی وزارت کی شمال مشرقی کونسل کی نگرانی میں  این ای آر سی آر ایم ایس سے پانی کے تحفظ کا آغاز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 FEB 2022 6:12PM by PIB Delhi

اروناچل پردیش کے چانگ لانگ میں دیون سرکل کے تحت ایک چھوٹا سا گاؤں راج نگرہے،جسے  پینے کےپانی کی  کوالٹی کی عدم دستیابی کے ساتھ ساتھ ناہموار پانی کی  فراہمی کا سامنا  بھی کرتا پڑتا ہے۔مقامی باشندوں نے اپنے لئے  پینے کے پانی کاایک ٹیوب ویل اور قریب میں پانی کی سپلائی کے وسیلے سے حاصل کیا ہے جو اکثر سردیوں کے موسم میں خشک  رہا کرتا تھا۔بہر حال اس کے نتیجے میں انہیں اپنے لیے پینے کے پانی کا ایک ذریعہ مل گیا ہے جو ان کے گاؤں سے تقریباً 1.2 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001IU2T.jpg

 

اے ایم وائی اے اےاین جی او کے ملازمین راج نگر ایس ایچ جی کے ارکان کے ساتھ

اس کی شروعات این ای آر سی  اوآر ایم پی پروجیکٹ کے ذریعےاین ای آر سی آر ایم ایس کی مداخلت سے شروع ہوئی ہے، جس میں گاؤں والوں کو ضروری سامان فراہم کیا گیا ہے،جن میں جودھا اینا ے آر ایم جی کےلیے چار رنگ کنویں اور اجول  این اے آر ایم جی  کے لیے دو رنگ کنویں شامل ہیں۔ مقامی لوگوں کو اب قابل اعتماد اور معیاری پینے کا پانی  اب سال بھر تک دستیاب ہے ۔

 

اجل(این اے آر ایم جی):صاف پینے کے پانی کی سرگرمی

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003A7YY.jpg

سرگرمی سے نفاذ

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0049E1A.jpg

مداخلت کے بعد

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002NFH2.jpg

مداخلت سے پہلے

اس پہل کا ایک مثبت اثر ہوا ہے جس کے نتیجے میں گاؤں کی مجموعی طور پر زبردست ترقی ہوئی ہے ۔گاؤں والوں نے این ای آر سی آر ایم ایس کے تئیں اپنے طور پر دلی شکریہ کا اظہار کیا ہے اور اپنی مدد اور تعاون کے لئے این اے آر ایم جی کا بھی شکریہ ادا کیاہے۔

جودھا(این اے آر ایم جی):صاف پینے کے پانی کی سرگرمی

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007431O.jpg

مداخلت کے بعد

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006QCAM.jpg

سرگرمی سے نفاذ

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005DKLH.jpg

مداخلت سے پہلے

’’آج کے لیے پانی کا تحفظ کل کے لیے زندگی کا تحفظ ہے‘‘

 

*************

 

 

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.1051


(ریلیز آئی ڈی: 1795020) وزیٹر کاؤنٹر : 143
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Manipuri