صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 383 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 167.80  کروڑ  سے  تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 48  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 02 FEB 2022 7:52PM by PIB Delhi

 

 بھارت میں کووڈ -19 کی ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد  آج   167.80  کروڑ  (167,80,54,625)  سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  48لاکھ  (48,73,824)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد کو  اب تک  1.34کروڑ (1,34,51,315)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

مجموعی ٹیکہ کاری کی ترجیحی گروپ والے افراد کی بنیاد پر تقسیم درج ذیل ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

10396559

دوسرا ٹیکہ

9885395

احتیاطی خوراک

3505301

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18398483

دوسرا ٹیکہ

17278196

احتیاطی خوراک

4277326

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

47692349

 

دوسرا ٹیکہ

2093497

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

542695642

دوسرا ٹیکہ

410225658

 

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

200598123

دوسرا ٹیکہ

172656761

 

60  سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

125103046

دوسرا ٹیکہ

107579601

احتیاطی خوراک

5668688

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

944884202

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

719719108

احتیاطی خوراک

13451315

میزان

1678054625

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا۔

 

مورخہ: 02 فروری  2022 (383 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

270

دوسرا ٹیکہ

5573

احتیاطی خوراک

51721

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

695

دوسرا ٹیکہ

12815

احتیاطی خوراک

131806

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

432647

 

دوسرا ٹیکہ

943753

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

589463

دوسرا ٹیکہ

1660499

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

104233

دوسرا ٹیکہ

391220

60  سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

71901

دوسرا ٹیکہ

240287

احتیاطی خوراک

236941

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

1199209

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

3254147

احتیاطی خوراک

420468

میزان

4873824

 

ٹیکہ کاری کا عمل ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد ملک میں سب سے حساس آبادی والے گروپوں کا کووڈ-19 سے تحفظ کرنا ہے اور اس کی اعلی ترین سطح پر لگاتار جائزہ اور نگرانی کی جارہی ہے۔

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

(ش ح-س ک - رض)

U-1036



(Release ID: 1794982) Visitor Counter : 122