امور داخلہ کی وزارت

ملک بھر میں قائم کی گئیں اے ایچ ٹی یو اکائیاں

Posted On: 02 FEB 2022 6:03PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 02 فروری 2022:

داخلی امور کے وزیر مملکت جناب اجے کمار مشرا کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ جانکاری دی گئی کہ  نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو کی سالانہ اشاعت ’’کرائم اِن انڈیا 2020‘‘کے مطابق، مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹی) میں 696 اینٹی ہیومن ٹریفکنگ یونٹس (اے ایچ ٹی یو ایس)قائم کی گئی ہیں۔ ضمیمہ ۔Iمیں ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لحاظ سے تفصیلات دی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے موجودہ اے ایچ ٹی یو اکائیوں کو مضبوط بنانے اور تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر احاطہ کرتے ہوئے نئی اے ایچ ٹی یو اکائیاں قائم کرنے کے لیے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو تقریباً 100 کروڑ روپئے کے بقدر کا مالی تعاون فراہم کیا ہے۔

سال 2020 کے دوران ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ یونٹس کی مجموعی تعداد

(ضمیمہ ۔ I)

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

اے ایچ ٹی اکائیوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

3

2

اروناچل پردیش

8

3

آسام

37

4

بہار

44

5

چھتیس گڑھ

8

6

گوا

2

7

گجرات

40

8

ہریانہ

7

9

ہماچل پردیش

4

10

جھارکھنڈ

24

11

کرناٹک

30

12

کیرالا

19

13

مدھیہ پردیش

51

14

مہاراشٹر

36

15

منی پور

5

16

میگھالیہ

11

17

میزورم

4

18

ناگالینڈ

12

19

اڈیشہ

36

20

پنجاب

27

21

راجستھان

43

22

سکم

5

23

تمل ناڈو

43

24

تلنگانہ

30

25

تری پورہ

2

26

اترپردیش

75

27

اتراکھنڈ

13

28

مغربی بنگال

38

 

مجموعی ریاستیں

657

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

1

30

چنڈی گڑھ

1

31

دادر اور ناگر حویلی اور دمن اور دیو

3

32

دہلی

17

33

جموں و کشمیر

13

34

لداخ

2

35

لکشدویپ

1

36

پڈوچیری

1

 

مرکز کے زیر انتظام مجموعی علاقے

39

 

میزان (کل ہند)

 

696

نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو (این سی آر بی) ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ درج کرائے گئے جرائم سے متعلق اعداد و شمار کو مرتب کرتا ہے اور اسے اپنی سالانہ اشاعت ’کرائم اِن انڈیا‘ میں شائع کرتا ہے۔ حالیہ شائع شدہ رپورٹ سال 2020 کی ہے۔ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران انسانی اسمگلنگ کے معاملات، چارج شیٹ داخل کیے جانے والے معاملات، مجرم قرار دیے جانے سے متعلق معاملات، بری کیے جانے/ خارج کیے جانے سے متعلق معاملات، ایسے معاملات جن کے ٹرائل مکمل ہو چکے ہیں اور سزا سنائے جانے کی شرح سے متعلق تفصیلات، ضمیمہ ۔ II میں دی گئی ہے

2016 سے 2017 کے دوران ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے انسانی اسمگلنگ کے تحت درج کیے گئے معاملات، چارج شیٹ داخل کیے گئے معاملات، سزا سنائے جانے والے معاملات، بری کیے جانے /خارج کیے جانے سے متعلق معاملات،  وہ معاملات جن میں ٹرائل مکمل ہو چکی ہے اور سزا سنائے جانے کی شرح کی تفصیلات

ضمیمہ۔ II

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2016

2017

درج کیے گئے معاملات

چارج شیٹ داخل کیے جانے سے متعلق معاملات

سزا سنائے جانے سے متعلق معاملات

بری کیے جانے / خارج کیے جانے سے معلق معاملات

وہ معاملات جن کے ٹرائل مکمل ہو چکے ہیں

سزا سنائے کی شرح

درج کیے گئے معاملات

چارج شیٹ داخل کیے جانے سے متعلق معاملات

سزا سنائے جانے سے متعلق معاملات

بری کیے جانے / خارج کیے جانے سے معلق معاملات

وہ معاملات جن کے ٹرائل مکمل ہو چکے ہیں

سزا سنائے کی شرح

 

1

آندھرا پردیش

239

76

2

120

122

1.6

218

187

10

134

144

6.9

 

2

اروناچل پردیش

2

0

0

0

0

-

0

0

0

0

0

-

 

3

آسام

91

28

0

0

0

-

262

137

0

21

21

0.0

 

4

بہار

43

43

0

0

0

-

121

0

0

0

0

-

 

5

چنڈی گڑھ

68

17

0

0

0

-

48

37

1

6

7

14.3

 

6

گوا

40

22

0

0

0

-

39

42

3

8

11

27.3

 

7

گجرات

548

63

4

0

4

100.0

9

9

0

0

0

-

 

8

ہریانہ

51

4

1

0

1

100.0

22

16

2

10

12

16.7

 

9

ہماچل پردیش

8

6

0

0

0

-

11

9

0

1

1

0.0

 

10

جھارکھنڈ

109

63

61

7

68

89.7

373

137

107

14

121

88.4

 

11

کرناٹک

404

5

0

0

0

-

31

43

0

0

0

-

 

12

کیرالا

21

14

0

1

1

0.0

53

54

0

1

1

0.0

 

13

مدھیہ پردیش

51

6

0

0

0

-

87

74

3

14

17

17.6

 

14

مہاراشٹر

517

148

2

0

2

100.0

310

237

5

38

43

11.6

 

15

منی پور

3

0

0

0

0

-

8

1

0

0

0

-

 

16

میگھالیہ

7

0

0

0

0

-

8

3

0

0

0

-

 

17

میزورم

2

0

0

0

0

-

2

1

0

0

0

-

 

18

ناگالینڈ

0

0

0

0

0

-

0

0

0

0

0

-

 

19

اڈیشہ

84

49

0

0

0

-

63

62

0

0

0

-

 

20

پنجاب

13

11

0

0

0

-

5

2

2

2

4

50.0

 

21

راجستھان

1422

394

9

11

20

45.0

316

289

0

1

1

0.0

 

22

سکم

1

0

0

0

0

-

3

2

0

0

0

-

 

23

تمل ناڈو

434

139

59

69

128

46.1

13

3

1

7

8

12.5

 

24

تلنگانہ

229

46

0

0

0

-

329

120

17

104

121

14.0

 

25

تری پورہ

0

0

0

0

0

-

2

2

0

0

0

-

 

26

اترپردیش

79

44

2

1

3

66.7

46

49

8

1

9

88.9

 

27

اتراکھنڈ

12

15

0

2

2

0.0

20

17

0

1

1

0.0

 

28

مغربی بنگال

3579

1186

23

212

235

9.8

357

473

2

137

139

1.4

 

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

1

1

0

0

0

-

0

0

0

0

0

-

 

30

چنڈی گڑھ

1

0

0

0

0

-

0

0

0

2

2

0.0

 

31

دادر اور ناگر حویلی اور دمن اور دیو+

7

0

0

0

0

-

1

1

0

0

0

-

 

32

دہلی مرکز کے زیر انتظام

66

23

0

0

0

-

95

52

3

3

6

50.0

 

33

Jammu & Kashmir *

جموں و کشمیر*

0

0

0

1

1

0.0

1

1

0

0

0

0

 

34

لداخ

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

 

35

لکشدویپ

0

0

0

0

0

-

0

0

0

0

0

-

 

36

پڈوچیری

0

0

0

0

0

-

1

0

0

0

0

-

 

 

میزان

8132

2403

163

424

587

27.8

2854

2060

164

505

669

24.5

 

نوٹ : ’ +‘ سال 2016 سے 2019 کے لیے سابقہ دادر اور ناگر حویلی مرکزی کے زیر انتظام علاقے اور دمن اور دیو مرکز کے زیر انتظام علاقے کے مجموعی اعدادو شمار

*‘ سال 2016 سے 2019 کے لیے لداخ سمیت سابقہ جموں وکشمیر ریاست کے اعداد و شمار

 

 

 

2018سے 2019کے دوران ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے انسانی اسمگلنگ کے تحت درج کیے گئے معاملات، چارج شیٹ داخل کیے گئے معاملات، سزا سنائے جانے والے معاملات، بری کیے جانے /خارج کیے جانے سے متعلق معاملات،  وہ معاملات جن میں ٹرائل مکمل ہو چکی ہے اور سزا سنائے جانے کی شرح کی تفصیلات

 (ضمیمہ۔ II)

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2018

2019

 

درج کیے گئے معاملات

چارج شیٹ داخل کیے جانے سے متعلق معاملات

سزا سنائے جانے سے متعلق معاملات

بری کیے جانے / خارج کیے جانے سے معلق معاملات

وہ معاملات جن کے ٹرائل مکمل ہو چکے ہیں

سزا سنائے کی شرح

درج کیے گئے معاملات

چارج شیٹ داخل کیے جانے سے متعلق معاملات

سزا سنائے جانے سے متعلق معاملات

بری کیے جانے / خارج کیے جانے سے معلق معاملات

وہ معاملات جن کے ٹرائل مکمل ہو چکے ہیں

سزا سنائے کی شرح

1

آندھرا پردیش

240

219

29

219

248

11.7

245

159

52

186

238

21.8

2

اروناچل پردیش

3

2

0

0

0

-

0

0

0

0

0

-

3

آسام

308

136

2

19

21

9.5

201

84

0

19

19

0.0

4

بہار

127

79

8

0

8

100.0

106

27

0

0

0

-

5

چھتیس گڑھ

51

40

5

12

17

29.4

50

29

3

6

9

33.3

6

گوا

55

69

1

7

8

12.5

38

36

1

10

11

9.1

7

گجرات

13

13

0

0

0

-

11

11

0

0

0

-

8

ہریانہ

34

24

1

1

2

50.0

15

8

0

25

25

0.0

9

ہماچل پردیش

6

9

0

1

1

0.0

11

9

3

2

5

60.0

10

جھارکھنڈ

140

132

18

9

27

66.7

177

121

32

17

121

26.4

11

کرناٹک

27

14

0

7

7

0.0

32

23

0

0

0

-

12

کیرالا

105

43

1

10

11

9.1

180

106

2

4

6

33.3

13

مدھیہ پردیش

63

59

7

17

24

29.2

73

72

8

25

33

24.2

14

مہاراشٹر

311

247

2

17

19

10.5

282

161

1

6

7

14.3

15

منی پور

3

2

0

0

0

-

9

2

0

0

0

-

16

میگھالیہ

24

14

0

0

0

-

22

2

0

0

0

-

17

میزورم

2

0

0

0

0

-

7

5

0

0

0

-

18

ناگالینڈ

0

0

0

0

0

-

3

2

0

0

0

-

19

اڈیشہ

75

65

0

0

0

-

147

136

0

0

0

-

20

پنجاب

17

10

2

1

3

66.7

19

12

0

5

5

0.0

21

راجستھان

86

71

0

0

0

-

141

126

0

0

0

-

22

سکم

1

0

0

1

1

0.0

0

0

0

0

0

-

23

تمل ناڈو

8

9

1

11

12

8.3

16

11

2

2

4

50.0

24

تلنگانہ

242

301

1

45

46

2.2

137

137

51

124

175

29.1

25

تری پورہ

2

1

0

0

0

-

1

0

0

0

0

-

26

اترپردیش

35

30

22

0

22

100.0

48

38

2

0

2

100.0

27

اتراکھنڈ

29

26

2

2

4

50.0

20

16

1

6

7

14.3

28

مغربی بنگال

172

231

12

98

110

10.9

120

133

1

115

116

0.9

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

0

0

0

0

-

0

0

0

0

0

-

30

چنڈی گڑھ

0

0

0

0

0

-

2

1

0

0

0

-

31

دادر اور ناگر حویلی اور دمن اور دیو +

0

0

0

0

0

-

0

1

0

1

1

0.0

32

دہلی مرکز کے زیر انتظام علاقہ

98

57

0

2

2

0.0

93

40

2

1

3

66.7

33

جموں و کشمیر *

1

1

1

0

1

100.0

0

0

0

1

1

0.0

34

لداخ

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

35

لکشدویپ

0

0

0

0

0

-

0

0

0

0

0

-

36

پڈوچیری

0

0

0

0

0

-

2

0

0

0

0

-

 

میزان

2278

1904

115

479

594

19.4

2208

1508

161

555

716

22.5

                             

نوٹ : ’ +‘ سال 2016 سے 2019 کے لیے سابقہ دادر اور ناگر حویلی مرکزی کے زیر انتظام علاقے اور دمن اور دیو مرکز کے زیر انتظام علاقے کے مجموعی اعدادو شمار

*‘ سال 2016 سے 2019 کے لیے لداخ سمیت سابقہ جموں وکشمیر ریاست کے اعداد و شمار

 

2020 کے دوران ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے انسانی اسمگلنگ کے تحت درج کیے گئے معاملات، چارج شیٹ داخل کیے گئے معاملات، سزا سنائے جانے والے معاملات، بری کیے جانے /خارج کیے جانے والے معاملات،  وہ معاملات جن میں ٹرائل مکمل ہو چکی ہے اور سزا سنائے جانے کی شرح کی تفصیلات

(ضمیمہ۔ II)

 

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2020

درج کیے گئے معاملات

چارج شیٹ داخل کیے جانے سے متعلق معاملات

سزا سنائے جانے سے متعلق معاملات

بری کیے جانے / خارج کیے جانے سے معلق معاملات

وہ معاملات جن کے ٹرائل مکمل ہو چکے ہیں

سزا سنائے کی شرح

1

آندھرا پردیش

171

121

5

56

61

8.2

2

اروناچل پردیش

2

1

0

0

0

-

3

آسام

124

69

0

10

10

0.0

4

بہار

75

57

0

0

0

-

5

چھتیس گڑھ

38

24

0

2

2

0.0

6

گوا

17

20

0

2

2

0.0

7

گجرات

13

10

0

0

0

-

8

ہریانہ

14

8

0

0

0

-

9

ہماچل پردیش

4

3

0

0

0

-

10

جھارکھنڈ

140

110

33

139

172

19.2

11

کرناٹک

13

20

0

0

0

-

12

کیرالا

166

181

0

16

16

0.0

13

مدھیہ پردیش

80

71

3

9

12

25.0

14

مہاراشٹر

184

167

0

5

5

0.0

15

منی پور

6

0

0

0

0

-

16

میگھالیہ

1

0

0

0

0

-

17

میزورم

0

0

0

0

0

-

18

ناگالینڈ

0

1

0

0

0

-

19

اڈیشہ

103

58

0

8

8

0.0

20

پنجاب

17

16

0

3

3

0.0

21

راجستھان

128

113

0

0

0

-

22

سکم

1

1

0

0

0

-

23

تمل ناڈو

11

2

2

1

3

66.7

24

تلنگانہ

184

186

2

103

105

1.9

25

تری پورہ

1

2

0

0

0

-

26

اتر پردیش

90

33

0

0

0

-

27

اتراکھنڈ

9

13

1

4

5

20.0

28

مغربی بنگال

59

81

1

53

54

1.9

29

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

1

0

0

0

-

30

چنڈی گڑھ

2

2

0

0

0

-

31

دادر اور ناگر حوایلی اور دمن اور دیو +

2

2

0

0

0

-

32

دہلی مرکز کے زیر انتظام علاقہ

53

27

2

3

5

40.0

33

جموں و کشمیر *

2

2

0

0

0

-

34

لداخ

0

0

0

0

0

-

35

لکشدویپ

0

0

0

0

0

-

36

پڈوچیری

4

0

0

0

0

-

 

میزان

1714

1402

49

414

463

10.6

نوٹ : ’ +‘ سال 2016 سے 2019 کے لیے سابقہ دادر اور ناگر حویلی مرکزی کے زیر انتظام علاقے اور دمن اور دیو مرکز کے زیر انتظام علاقے کے مجموعی اعدادو شمار

*‘ سال 2016 سے 2019 کے لیے لداخ سمیت سابقہ جموں وکشمیر ریاست کے اعداد و شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے جاری کیے گئے فنڈس کی تفصیلات ضمیمہ۔ III میں دی گئی ہے۔اس میں انسانی اسمگلنگ کے متاثرین کو تعاون فراہم کرانے کے لیے بین الاقوامی سرحدی علاقوں میں اے ایچ ٹی یو اکائیاں قائم کرنے کے لیے بارڈر سکیورٹی فورس اور سشتر سیما بل جیسی سرحدی حفاظتی افواج کے لیے جاری کیے جانے والے فنڈس کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔

(ٗضمیمہ۔ III)

 

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے/ سرحدی حفاظتی افواج

مختص کردہ مجموعی فنڈس/جاری کیا گیا فنڈ

(لاکھ روپئے میں)

  1.  

آندھرا پردیش

160

  1.  

اروناچل پردیش

351

  1.  

آسام

437

  1.  

بہار

486

  1.  

چھتیس گڑھ

360

  1.  

گوا

24

  1.  

گجرات

450

  1.  

ہریانہ

300

  1.  

ہماچل پردیش

154

  1.  

جھارکھنڈ

308

  1.  

کرناٹک

388

  1.  

کیرالا

183

  1.  

مدھیہ پردیش

693

  1.  

مہاراشٹر

462

  1.  

منی پور

225

  1.  

میگھالیہ

149

  1.  

میزورم

108

  1.  

ناگالینڈ

147

  1.  

اڈیشہ

399

  1.  

پنجاب

278

  1.  

راجستھان

410

  1.  

سکم

54

  1.  

تمل ناڈو

395

  1.  

تلنگانہ

435

  1.  

تری پورہ

114

  1.  

اترپردیش

1020

  1.  

اتراکھنڈ

174

  1.  

مغربی بنگال

296

  1.  

دہلی

165

  1.  

پڈوچیری

60

  1.  

جموں و کشمیر

251

  1.  

انڈمان اور نکوبار

45

  1.  

چنڈی گڑھ

15

  1.  

دادر اور ناگر حویلی اور دمن اور دیو

45

  1.  

لکشدویپ

15

  1.  

لداخ

30

سرحدی حفاظتی افواج

 

  1.  

بی ایس ایف

225

  1.  

ایس ایس بی

75

 

میزان

9886

 

************

 

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 1019



(Release ID: 1794888) Visitor Counter : 151


Read this release in: English , Bengali