امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خریف مارکٹنگ سیزن کے ایم ایس 22-2021 میں (30 جنوری 2022 تک) 637.86 ایل ایم ٹی دھان حاصل کئے گئے


82.79 لاکھ کاشتکاروں نے 125020.85 کروڑ روپئے کی قیمت کی ایم ایس پی سے فائدہ اٹھایا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 31 JAN 2022 5:49PM by PIB Delhi

خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس۹ 22-2021 میں کاشتکاروں سے دھان کی حصولیابی کا عمل کم از کم امدادی قیمت پر سابقہ سالوں کی طرح اپنے معمول کے مطابق جاری ہے۔ کے ایم ایس 22-2021 میں 30 جنوری 2022 تک 637.86 ایل ایم ٹی دھان کی مقدار مندرجہ ذیل ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں حاصل کی گئی ہے۔

چنڈی گڑھ، گجرات ، آسام، ہریانہ ، ہماچل پردیش، جمو ں وکشمیر، جھارکھنڈ، پنجاب ، اترپردیش، اتراکھنڈ، تلنگانہ، راجستھان ، کیرالہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال،  این ای ایف (تری پورہ ) ، بہار ، اڈیشہ ، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ ، آندھراپردیش اور مدھیہ پردیش۔

ابھی تک تقریباً 82.79 لاکھ کاشتکار 125020.85 کروڑ روپئے کی کم از کم امدادی قیمت سے فائدہ اٹھاچکے ہیں۔

1.png

 کے ایم ایس 22-2021 (30 جنوری 2022 تک) ریاست وار دھان کی حصولیابی

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

حاصل شدہ دھان کی مقدار

فائدہ اٹھانے والے کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی (کروڑ روپئے میں)

آندھراپردیش

2516233

373176

4931.82

تلنگانہ

7022000

1056233

13763.12

آسام

5926

897

11.62

بہار

2677824

364828

5248.53

چنڈی گڑھ

27286

1781

53.48

چھتیس گڑھ

9201000

2105972

18033.96

گجرات

121865

25081

238.86

ہریانہ

5530596

310083

10839.97

ہماچل پردیش

27628

5851

54.15

جھارکھنڈ

 

146437

29481

287.02

جموں و کشمیر

40520

8724

79.42

کیرالہ

204762

79994

401.33

مدھیہ پردیش

4544589

655483

8907.40

مہاراشٹر

1050738

364425

2059.45

اوڈیشہ

3390206

693570

6644.80

پنجاب

0

0

0.00

این ای ایف (تری پورہ)

18685532

924299

36623.64

تمل ناڈو

20791

9931

40.75

اترپردیش

6021295

850947

11801.74

اتراکھنڈ

1156066

56034

2265.89

مغربی بنگال

547436

228369

1072.97

راجستھان

7357

563

14.42

میزان

63786148

8279083

125020.85

کے ایم ایس 22-2021 (30 جنوری 2022 تک) ریاست وار دھان کی حصولیابی

 

 

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

حاصل شدہ دھان کی مقدار  (ایم ٹیز)

فائدہ اٹھانے والے کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی (کروڑ روپئے میں)

آندھراپردیش

8457120

803945

15967.04

تلنگانہ

14108787

2164354

26637.39

آسام  

211615

20401

399.53

بہار

3558882

497097

6719.17

چنڈی گڑھ

28349

1575

53.52

چھتیس گڑھ  

7124639

2053490

13451.32

دلّی  

0

0

0.00

گجرات

110244

23799

208.14

ہریانہ

5654735

549466

10676.14

ہماچل پردیش

0

0

0.00

جھارکھنڈ

629061

104092

1187.67

جموں وکشمیر

38119

7385

71.97

کرناٹک  

206204

54319

389.31

کیرالہ

764885

252160

1444.10

مدھیہ پردیش

3726554

587223

7035.73

مہاراشٹر

1898993

624292

3585.30

اوڈیشہ

7732713

1394647

14599.36

پڈوچیری

0

0

0.00

پنجاب

20282433

1057674

38293.23

این ای ایف (تری پورہ)

24239

14434

45.76

تمل ناڈو  

4490222

852152

8477.54

اترپردیش (مشرق)

4287395

670136

8094.60

اترپردیش (مغرب)

2396882

352150

4525.31

کل اترپردیش

6684277

1022286

12619.91

جھارکھنڈ

1072158

78129

2024.23

مغربی بنگال

2779064

949362

5246.87

کل ہند میزان

89583293

13112282

169133.26

 

************

 

 

ش ح - اک ۔ م  ص

 (U:918)

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 1794224) وزیٹر کاؤنٹر : 178
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Punjabi