کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

ماہ دسمبر میں آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مجموعی اشاریے میں 3.8 فیصد (عارضی) کا اضافہ رونما ہوا


ماہ ستمبر کے لیے آئی سی آئی کی حتمی شرح نمو نظرثانی کے بعدعارضی  4.4 سے 5.4 فیصد کے بقدر ہوگئی

اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران آئی سی آئی کی شرح نمو گذشتہ مالی برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.6 فیصد (پی) ریکارڈ کی گئی

Posted On: 31 JAN 2022 5:54PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 31 جنوری 2022:

ماہ دسمبر 2021کے دوران آٹھ بنیادی صنعتوں کا مجموعی عدد اشاریہ 141.3 تھا، جو دسمبر 2020 کے مقابلے میں 3.8 فیصد (عارضی) زائد ہے۔ دسمبر 2021 میں کوئلہ، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، سیمنٹ اور بجلی کی صنعتوں میں گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اضافہ رونما ہوا۔

اقتصادی مشیر کے دفتر، صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمہ (ڈی پی آئی آئی ٹی) نے آج ، ماہ دسمبر 2021 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کا عدد اشاریہ جاری کیا۔ آئی سی آئی منتخبہ آٹھ بنیادی صنعتوں  یعنی، کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی میں پیداوار کی مجموعی اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے۔ آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیاء کے وزن کے 40.27 فیصد حصہ پر مشتمل ہیں۔سالانہ اور ماہانہ اشاریہ کی تفصیلات اور شرح نمو بالترتیب ضمیمہ I اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہیں۔

ماہ ستمبر کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کی حتمی شرح نمو نظرثانی کے بعد اس کی 4.4 فیصد کے بقدر کی عارضی سطح سے بڑھ کر 5.4 فیصد کے بقدر ہوگئی۔ اپریل تا دسمبر 2021 کی مدت کے دوران آئی سی آئی کی شرح نمو گذشہ مالی برس کی اسی مدت کے مقابلے میں  12.6 فیصد (پی)کے بقدر تھی۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے:

کوئلہ دسمبر 2021 میں کوئلہ پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) میں دسمبر 2020 کے مقابلے میں 5.2 فیصد اضافہ رونما ہوا۔ اس کا مجموعی اشاریہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2021۔22 کے دوران 10.6 فیصد اضافہ سے ہمکنار ہوا۔

خام تیل خام تیل پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) میں دسمبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2021 میں 1.8 کی تخفیف رونما ہوئی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2021۔22 کے دوران 2.6 فیصد کی تخفیف رونما ہوئی۔

قدرتی گیس- قدرتی گیس پیداوار میں دسمبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2021 کے دوران 19.5 فیصد اضافہ رونما ہوا۔ اس کا مجموعی اشاریہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2021۔22 کے دوران 22.4 فیصد اضافہ سے ہمکنار ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات پیٹرولیم ریفائنری پیداوار میں (وزن : 28.04 فیصد) دسمبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2021 میں 5.9 فیصد اضافہ رونما ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2021۔22 کے دوران 10.0 فیصد اضافہ رونما ہوا۔

فرٹیلائزرس کھادوں کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) میں دسمبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2021 کے دوران 3.5 فیصد کااضافہ رونما ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2021۔22 کے دوران 0.1 فیصد انحطاط رونما ہوا۔

اسٹیل اسٹیل کی پیداوار(وزن: 17.92 فیصد) میں دسمبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2021 کے دوران 1.0 فیصد انحطاط رونما ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2021۔22 کے دوران 22.1 فیصد کا اضافہ رونما ہوا۔

سیمنٹ سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) میں دسمبر 2020 کے مقابلے میں دسمبر 2021 کے دوران 12.9 فیصد اضافہ رونما ہوا۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران 26.1 فیصد کا اضافہ رونما ہوا۔

بجلی بجلی پیداوار (وزن : 19.85 فیصد) میں دسمبر 2020 کی مدت کے مقابلے میں دسمبر 2021 کے دوران 2.5 فیصد اضافہ رونما ہوا۔ اس کا مجموعی اشاریہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں اپریل تا دسمبر 2021 کے دوران 9.4 فیصد اضافہ سے ہمکنار ہوا۔

نوٹ1: اکتوبر 2021، نومبر 2021 اور دسمبر 2021 کے لیے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

نوٹ2: اپریل، 2014 سے، قابل احیاء وسائل سے بجلی پیداواریت کے اعدادوشمار کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے مذکورہ بالا صنعتی وزن انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تکمیل شدہ اسٹیل کے پروڈکشن میں ’کولڈ رولڈ (سی آر)‘ آئیٹم کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی اسٹیل کے ایک نئے پروڈکٹ کوبھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: جنوری 2022 کے لیے اشاریہ بروز پیر، 28 فروری، 2022 کو جاری کیا جائے گا۔

 

Annex I

 

Performance of Eight Core Industries

Yearly Index & Growth Rate

Base Year: 2011-12=100

Index

 

 

Sector

Weight

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

Apr-Dec 2020-21

Apr-Dec 2021-22*

Coal

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

131.1

115.3

127.6

Crude Oil

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

80.1

80.5

78.3

Natural Gas

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

59.8

58.7

71.8

Refinery Products

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

114.9

110.9

122.1

Fertilizers

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

111.6

113.9

113.8

Steel

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

139.4

130.4

159.1

Cement

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

130.0

117.9

148.7

Electricity

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

157.6

154.8

169.3

Overall Index

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

123.2

117.7

132.5

*Provisional

 

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

 

Sector

Weight

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

Apr-Dec 2020-21

Apr-Dec 2021-22*

Coal

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-1.9

-1.9

10.6

Crude Oil

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-5.2

-5.7

-2.6

Natural Gas

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-8.2

-11.6

22.4

Refinery Products

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-11.2

-13.5

10.0

Fertilizers

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

1.7

3.0

-0.1

Steel

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

-8.7

-15.6

22.1

Cement

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

-10.8

-17.9

26.1

Electricity

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

-0.5

-3.6

9.4

Overall Growth

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

-6.4

-9.8

12.6

*Provisional, YoY is calculated over the corresponding financial year of previous year

 

Annex II

Performance of Eight Core Industries

Monthly Index & Growth Rate

Base Year: 2011-12=100

Index

 

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Index

Weight

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

Dec-20

156.2

80.5

60.8

126.9

117.0

170.9

147.8

157.9

136.1

Jan-21

161.6

81.1

64.0

130.9

117.5

168.1

154.6

164.2

139.2

Feb-21

163.6

73.2

57.7

114.8

103.9

156.3

160.9

153.9

129.6

Mar-21

210.3

82.4

67.5

134.4

93.4

175.2

182.5

180.0

150.8

Apr-21

113.5

78.5

66.7

123.4

88.3

160.0

159.0

174.0

132.0

May-21

117.1

76.8

68.7

117.7

102.5

149.4

131.1

161.9

125.4

Jun-21

112.1

78.2

70.0

113.2

116.9

153.1

148.2

169.1

127.2

Jul-21

119.2

80.3

72.8

122.2

120.1

155.2

154.3

184.7

134.7

Aug-21

118.4

79.4

73.7

115.5

117.0

161.1

148.8

188.7

134.2

Sep-21

113.8

77.0

73.3

112.7

113.6

160.5

141.1

167.9

128.0

Oct-21*

140.4

79.2

76.3

127.5

122.9

165.5

161.9

167.3

137.4

Nov-21*

149.2

76.6

72.2

131.9

121.4

158.3

127.3

147.9

132.0

Dec-21*

164.3

79.1

72.7

134.4

121.1

169.1

166.8

161.9

141.3

*Provisional

 

Growth Rates (on Y-o-Y basis in per cent)

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Growth

Weight

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

Dec-20

2.2

-3.6

-7.2

-2.8

-2.9

3.5

-7.2

5.1

0.4

Jan-21

-1.9

-4.6

-2.1

-2.6

0.8

8.2

-5.8

5.5

1.3

Feb-21

-4.4

-3.2

-1.0

-10.9

-3.7

2.2

0.2

0.2

-3.3

Mar-21

0.3

-3.1

12.3

-0.7

-5.0

31.5

40.6

22.5

12.6

Apr-21

9.5

-2.1

25.0

30.9

3.9

494.8

606.6

38.5

62.6

May-21

7.0

-6.3

20.1

15.3

-9.6

55.1

11.7

7.5

16.4

Jun-21

7.4

-1.8

20.6

2.4

2.0

25.2

7.5

8.2

9.4

Jul-21

18.8

-3.2

19.0

6.7

0.6

9.4

21.7

11.0

9.9

Aug-21

20.6

-2.3

20.7

9.1

-3.1

6.9

36.3

16.0

12.2

Sep-21

7.8

-1.7

27.5

6.0

0.04

7.1

11.3

0.9

5.4

Oct-21*

14.7

-2.2

25.8

14.4

0.04

4.5

14.5

3.2

8.4

Nov-21*

8.2

-2.2

23.7

4.3

2.5

1.4

-3.6

2.1

3.4

Dec-21*

5.2

-1.8

19.5

5.9

3.5

-1.0

12.9

2.5

3.8

 

*Provisional, YoY is calculated over the corresponding month of previous year

 

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 909


(Release ID: 1794058) Visitor Counter : 175


Read this release in: English , Hindi