صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –379واں دن


بھارت   میں ٹیکہ کی مجموعی تعداد 165.60 کروڑ سے متجاوز ہوگئی

آج شام 7 بجے تک53لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 29 JAN 2022 8:11PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،29 جنوری 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  165.60 کروڑ (1,65,60,85,526) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 53  لاکھ سے زیادہ (53,47,810)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک ایک کروڑ سے زیادہ (1,16,18,975) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10394947

دوسری خوراک

9858662

احتیاطی خوراک

3273138

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18395081

دوسری خوراک

17215720

احتیاطی خوراک

3665776

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45548237

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

539651188

دوسری خوراک

401958479

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

200032254

دوسری خوراک

170461827

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

124695018

دوسری خوراک

106255138

احتیاطی خوراک

4680061

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

938716725

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

705749826

احتیاطی خوراک

11618975

میزان

1656085526

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:29جنوری 2022 (379واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

407

دوسری خوراک

6858

احتیاطی خوراک

90441

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

823

دوسری خوراک

12773

احتیاطی خوراک

165339

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

518555

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

832214

دوسری خوراک

2121796

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

153336

دوسری خوراک

640959

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

108771

دوسری خوراک

381901

احتیاطی خوراک

313637

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1614106

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

3164287

احتیاطی خوراک

569417

میزان

5347810

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (30.01.2022)

U NO:858



(Release ID: 1793593) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu