صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –378واں دن


بھارت   میں ٹیکہ کی مجموعی تعداد 164.96 کروڑ سے متجاوز ہوگئی

آج شام 7 بجے تک48لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 JAN 2022 8:08PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،28 جنوری 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  164.96 کروڑ (1,64,96,32,220) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 48  لاکھ سے زیادہ (48,98,149)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک ایک کروڑ سے زیادہ (1,09,65,707) احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10394426

دوسری خوراک

9850469

احتیاطی خوراک

3170373

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18393961

دوسری خوراک

17199431

احتیاطی خوراک

3449841

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

44909855

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

538646325

دوسری خوراک

399383859

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

199846875

دوسری خوراک

169685857

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

124564314

دوسری خوراک

105791141

احتیاطی خوراک

4345493

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

936755756

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

701910757

احتیاطی خوراک

10965707

میزان

1649632220

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:28جنوری 2022 (378واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

274

دوسری خوراک

6063

احتیاطی خوراک

87105

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

719

دوسری خوراک

11262

احتیاطی خوراک

171443

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

497209

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

675459

دوسری خوراک

1994601

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

109252

دوسری خوراک

583559

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

73896

دوسری خوراک

338879

احتیاطی خوراک

348428

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1356809

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2934364

احتیاطی خوراک

606976

میزان

4898149

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:839


(Release ID: 1793447) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu