وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

صدر جمہوریہ نے ہندوستانی ساحلی دستے کے اہلکاروں کے لیے تٹ رکشک تمغوں کی منظوری دی

Posted On: 25 JAN 2022 8:10PM by PIB Delhi

ہندوستان کے صدر نے یوم جمہوریہ 2022 کے موقع پر مندرجہ ذیل ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو ان کی نمایاں بہادری، ڈیوٹی کے تئیں غیر معمولی لگن اور ممتاز/ شاندار خدمات کے لیے صدر کے تٹ رکشک میڈل (PTM)/ تٹ رکشک میڈل (TM) سے نوازا ہے۔

 

صدر کا تٹ رکشک میڈل (نمایاں خدمت)

(i)  آئی جی منیش وشال پاٹھک، ٹی ایم (0241-وی)

 

 

تٹ رکشک میڈل (بہادری)

(i)  کمانڈنٹ (جے جی) سمت دھیمان (0738-سی)

(ii)  ڈپٹی کمانڈنٹ وکاس نارنگ (1192-جے)

(iii)  اردھی پرگتی کمار، پی/این وی کے (اے ایچ) 05990-آر

 

       

 

تٹ رکشک میڈل (شاندار خدمت)

(i)  کمانڈنٹ سندر رمن پریم کمار (0406-وی)

(ii) اے منی کندن پی ایس ای (آر) 07455-ٹی

 

    

 

یہ اعزازات 26 جنوری 1990 سے ہر سال یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو پیش کیے جا رہے ہیں۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- ع ا  

U: 742



(Release ID: 1792796) Visitor Counter : 157


Read this release in: English , Hindi