صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ – 19 تازہ ترین صورت حال – 374 واں دن


بھارت میں ٹیکے کی مجموعی تعداد 162.77 کروڑ  سے  تجاوز کر گئی

آج شام 7 بجے تک 49  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 JAN 2022 8:09PM by PIB Delhi

 

بھارت میں کووڈ  - 19  سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  آج  162.77  کروڑ  (1627706092)  سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک  49  لاکھ  (4952290)  سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے۔ کووڈ  ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ  زمروں کے اہل افراد کو  اب تک  87  لاکھ (8733359)  احتیاطی  خوراک  دی گئی۔ آج دیر رات  حتمی رپورٹ ملنے  تک یومیہ ٹیکہ کاری  کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد  درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر  تقسیم کیا گیا۔

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

10392339

دوسرا ٹیکہ

9825312

احتیاطی خوراک

2825458

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

18391528

دوسرا ٹیکہ

17150043

احتیاطی خوراک

2810029

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

42544326

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

535322233

دوسرا ٹیکہ

390454754

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

199279397

دوسرا ٹیکہ

167127070

60  سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

124199438

دوسرا ٹیکہ

104286293

احتیاطی خوراک

3097872

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

930129261

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

688843472

احتیاطی خوراک

8733359

میزان

1627706092

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا

مورخہ: 24 جنوری  2022 (374 واں دن)

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

203

دوسرا ٹیکہ

3803

احتیاطی خوراک

83980

صف ا ول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

325

دوسرا ٹیکہ

8197

احتیاطی خوراک

121241

15 سے 18  سال کی عمر کے  گروپ  کے افراد

پہلا ٹیکہ

596105

18  سے 44  سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

752436

دوسرا ٹیکہ

1974836

45 سے 59 سال کی عمر  کے گروپ کے افراد

پہلا ٹیکہ

113827

دوسرا ٹیکہ

564607

60  سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

70757

دوسرا ٹیکہ

318410

احتیاطی خوراک

343563

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی  خوراک

1533653

مجموعی طور پر  دی گئی  دوسری  خوراک

2869853

احتیاطی خوراک

548784

میزان

4952290

 

ملک میں آبادی کے سب سے  زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ – 19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پر ٹیکہ  کاری مہم جاری ہے اور اس کا  مستقل  طور پر جائزہ  اور اعلیٰ ترین سطح پر  اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-ف ا - ق ر)

U-705


(Release ID: 1792391) Visitor Counter : 212


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu