صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 370- واں دن
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 160.32 کروڑ تک پہنچ گئی
آج شام 7 بجے تک60 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
20 JAN 2022 7:59PM by PIB Delhi
ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم کے تحت آج 160.32 کروڑ سے زیادہ (1,60,32,25,244 )ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 60 لاکھ (60,79,373) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے لئے احتیاطی خوراک کے 68 لاکھ (68,34,113) سے زائد اہل افراد کوٹیکے لگائے گئے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10391034
|
دوسری خوراک
|
9801545
|
احتیاطی خوراک
|
2432259
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18389859
|
دوسری خوراک
|
17102302
|
احتیاطی خوراک
|
2271787
|
15تا18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
39442385
|
18سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
531138654
|
دوسری خوراک
|
380829437
|
45 سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
198550363
|
دوسری خوراک
|
164353169
|
60سال سے اوپر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
123715207
|
دوسری خوراک
|
102677176
|
احتیاطی خوراک
|
2130067
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
921627502
|
مجموعی طور پر دوسری خوراک
|
674763629
|
احتیاطی خوراک
|
6834113
|
مجموعی تعداد
|
1603225244
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ:20 جنوری 2022 (370واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
164
|
دوسری خوراک
|
4752
|
احتیاطی خوراک
|
131810
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
195
|
دوسری خوراک
|
9949
|
احتیاطی خوراک
|
251947
|
15سے18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
901110
|
18سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1029556
|
دوسری خوراک
|
2222618
|
45 سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
158713
|
دوسری خوراک
|
630729
|
60سال سے اوپر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
108623
|
دوسری خوراک
|
366835
|
احتیاطی خوراک
|
262372
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
2198361
|
مجموعی طور پر دوسری خوراک
|
3234883
|
احتیاطی خوراک
|
646129
|
مجموعی تعداد
|
6079373
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔
********** ***
( ش ح ۔س ک ۔ ر ض (
U.No. 583
(Release ID: 1791383)
Visitor Counter : 127