PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 13 JAN 2022 6:57PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 155 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے کی خوراک دی جاچکی ہے۔
  • ہندوستان میں فعال معاملوں کی موجودہ تعداد 1117531 ہے۔
  • فعال معاملے 3.08 فیصد ہے۔
  • صحت یابی کی شرح فی الحال 95.59 فیصد ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 84825 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں۔  صحت یابی کی کل تعداد 34715361 ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 247417  نئے معاملےسامنے آئے ہیں۔
  • مثبت معاملوں کی یومیہ شرح 13.11 فیصد ہے۔
  • ہفتہ واری مثبت معاملوں کی شرح 10.80 فیصد ہے۔
  • اب تک 69.73 کروڑ لوگوں کا ٹیسٹ کیا جاچکا ہے۔

 

کورونا سے لڑنے کےلئے متحد ہوں                                           بھارت کورونا سے جنگ کررہا ہے

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات و نشریات

حکومت ہند

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048KKL.jpg

اومیکرون ویرینٹ کی ریاست وار صورت حال

نمبر شمار

ریاست

اومیکرون کے معاملوں کی تعداد

اسپتال سے چھٹی پانے والے/ صحت یاب ہونے والے/ دوسری جگہ منتقل کیے جانے والے

1

مہاراشٹر

1,367

734

2

راجستھان

792

510

3

دہلی

549

57

4

کیرالہ

486

140

5

کرناٹک

479

26

6

مغربی بنگال

294

10

7

اترپردیش

275

6

8

تلنگانہ

260

47

9

گجرات

236

186

10

تمل ناڈو

185

185

11

اوڈیشہ

169

8

12

ہریانہ

162

146

13

آندھراپردیش

61

9

14

میگھالیہ

31

16

15

بہار

27

0

16

پنجاب

27

16

17

جموں وکشمیر

23

6

18

گوا

21

19

19

مدھیہ پردیش

10

10

20

آسام

9

9

21

اتراکھنڈ

8

8

22

چھتیس گڑھ

5

5

23

انڈومان، نیکوبار جزائر

3

0

24

چنڈی گڑھ

3

3

25

لداخ

2

2

26

پڈوچیری

2

2

27

ہماچل پردیش

1

1

28

منی پور

1

1

 

مجموعی تعداد

5,488

 

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1789540

 

بھارت  میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد155 کروڑ ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران76 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 95.59 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران247417 نئے معاملات سامنے آئے

ہندوستان میں فعال معاملوں کی موجودہ تعداد 1117531 ہے

ہفتہ واری مثبت معاملوں کی شرح 10.80 فیصد ہے

 

 

آج دوپہر تک ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 155 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,65,65,942 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,89,656

دوسری خوراک

97,62,630

احتیاطی خوراک

12,31,290

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,88,234

دوسری خوراک

1,70,15,545

احتیاطی خوراک

8,02,342

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,98,74,770

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

51,99,17,611

دوسری خوراک

36,06,28,410

45 تا 59 سال کی عمر کےافراد

پہلی خوراک

19,68,29,458

دوسری خوراک

15,85,74,172

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,26,70,450

دوسری خوراک

9,94,15,144

احتیاطی خوراک

6,39,753

احتیاطی خوراک

38,04,376

کل معاملے

1,56,02,51,117

پچھلے 24 گھنٹے میں 84825 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,47,15,361 ہوگئی ہے۔ جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 95.59  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0068E8T.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,47,417  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007F5TZ.jpg

 

 

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 11,17,531 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 3.08 فیصد ہیں ۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0082HTG.jpg

 

 

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 18,86,935 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 69.73 کروڑ (69,73,11,627)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 10.80 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  13.11 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image009V2LH.jpg

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری  کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1789541

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 ٹیکے کی دستیابی سے متعلق اپ ڈیٹ

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 157.36 کروڑ سے زیادہ ٹیکے کی خوراک فراہم کی جاچکی ہے

ریاستوں/ مرکز کے زیرا نتظام علاقوں کے پاس اب بھی 15.75 کروڑ سے زیادہ ٹیکے کی خوراک دستیاب ہے، جنہیں استعمال نہیں کیا گیا ہے

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری  کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(13؍جنوری 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,57,36,18,605

بچی ہوئی خوراکیں

15,75,22,876

 

بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو157.36 کروڑ سے زیادہ (1573618605) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 15.75 کروڑسے زیادہ (157522876) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1789541

 

*****

ش ح۔ ق ت۔ ت ع

 

U NO:558



(Release ID: 1791153) Visitor Counter : 103