صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 368 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 158.74   کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک 65لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 JAN 2022 8:07PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی18 جنوری ،2022

ہندوستان کی ویکسینیشن کوریج آج 158.74 کروڑ (1,58,74,38,750) سے تجاوز کر گئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 65 لاکھ (65,85,945) سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ کووڈ ویکسینیشن سے مستفیدین کے شناخت شدہ زمروں کے لیے اب تک 56 لاکھ (56,42,395) سے زیادہ احتیاطی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10390697

دوسری خوراک

9790356

احتیاطی خوراک

2140908

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18389450

دوسری خوراک

17078279

احتیاطی خوراک

1858820

15تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

37032672

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

528273567

دوسری خوراک

374964001

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

198079823

دوسری خوراک

162680571

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

123407032

دوسری خوراک

101709907

احتیاطی خوراک

1642667

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

915573241

مجموعی طور پر دوسری خوراک

666223114

احتیاطی خوراک

5642395

مجموعی تعداد

1587438750

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:18  جنوری 2022 (368واں  دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

199

دوسری خوراک

4212

احتیاطی خوراک

144323

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

192

دوسری خوراک

9787

احتیاطی خوراک

169206

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1040627

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1149608

دوسری خوراک

2471483

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

168563

دوسری خوراک

707314

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

103604

دوسری خوراک

385321

احتیاطی خوراک

231506

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2462793

مجموعی طور پر دوسری خوراک

3578117

احتیاطی خوراک

545035

مجموعی تعداد

6585945

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

*******

ش ح ۔ا م۔

U:518

 



(Release ID: 1790826) Visitor Counter : 134