صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –365واں دن


بھارت  نے مجموعی طور پر156 کروڑ ٹیکہ کاری کرکےتاریخی کامیابی حاصل کی ہے

آج شام 7 بجے تک57لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 15 JAN 2022 8:45PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،15جولائی، 2021/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  156 کروڑ  (1,56,63,10,110) سے تجاوز کرگئی، جو ایک تاریخی کامیابی کا حصول ہے۔ آج شام 7 بجے تک 57 لاکھ سے زیادہ (57,29,760)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد کو اب تک 42 لاکھ (42,69,993)  احتیاطی خوراک دی گئی۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10390208

دوسری خوراک

9777483

احتیاطی خوراک

1777481

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18388836

دوسری خوراک

17048294

احتیاطی خوراک

1414729

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33609191

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

524053061

دوسری خوراک

367383765

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

197404889

دوسری خوراک

160500183

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

122998229

دوسری خوراک

100485978

احتیاطی خوراک

1077783

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

906844414

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

655195703

احتیاطی خوراک

4269993

میزان

1566310110

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:15جنوری 2022 (365واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

193

دوسری خوراک

4102

احتیاطی خوراک

151404

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

157

دوسری خوراک

8679

احتیاطی خوراک

147975

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1038183

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1182901

دوسری خوراک

1947965

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

162534

دوسری خوراک

542904

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

88905

دوسری خوراک

295917

احتیاطی خوراک

157941

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

2472873

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

2799567

احتیاطی خوراک

457320

میزان

5729760

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:444



(Release ID: 1790251) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu