امور داخلہ کی وزارت

ناری شکتی پرسکار – 2021 کے لئے نامزدگی 31 جنوری 2022 تک کھلی ہے

Posted On: 14 JAN 2022 6:06PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  14 /جنوری 2022 ۔ ناری شکتی پرسکار – 2021 کے لئے نامزدگی کھلی ہے اور درخواستیں / نامزدگیاں آن لائن پورٹل www.awards.gov.in پر کی جاسکتی ہیں۔ نامزدگی کی آخری تاریخ 31 جنوری 2022 ہے۔ اہلیت سے متعلق تفصیلات اور ناری شکتی پرسکار کے تعلق سے رہنما ہدایات مذکورہ پورٹل پر دستیاب ہیں۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.414

 



(Release ID: 1790013) Visitor Counter : 134