صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 363- واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 155.28 کروڑسے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک63لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 13 JAN 2022 8:13PM by PIB Delhi

ہندوستان کی  کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم   کے تحت آج تک155.28کروڑ سے زیادہ  (1,55,28,76,434)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 63 لاکھ (63,92,572) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے لئے  مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے  لئے احتیاطی خوراک کے 33 لاکھ (33,12,573) سے زائد اہل افراد  کوٹیکے لگائے گئے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10389836

دوسری خوراک

9767845

احتیاطی خوراک

1454856

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18388475

دوسری خوراک

17027367

احتیاطی خوراک

1051368

15تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31289109

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

521265380

دوسری خوراک

362745795

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

196999872

دوسری خوراک

159170000

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

122772535

دوسری خوراک

99747647

احتیاطی خوراک

806349

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

901105207

مجموعی طور پر دوسری خوراک

648458654

احتیاطی خوراک

3312573

مجموعی تعداد

1552876434

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:13جنوری 2022  (363واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

171

دوسری خوراک

4994

احتیاطی خوراک

218261

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

217

دوسری خوراک

11289

احتیاطی خوراک

244060

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1252997

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1264836

دوسری خوراک

2008842

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

156730

دوسری خوراک

561656

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

92964

دوسری خوراک

311304

احتیاطی خوراک

164251

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2867915

مجموعی طور پر دوسری خوراک

2898085

احتیاطی خوراک

626572

مجموعی تعداد

6392572

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

********** ***

 

 

 ( ش ح ۔س ک ۔ ف ر (

U.No. 394

 



(Release ID: 1789859) Visitor Counter : 121


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu