صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 362- واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 154.50  کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک66لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 12 JAN 2022 8:12PM by PIB Delhi

ہندوستان کی  کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم   کے تحت آج تک154.50کروڑ سے زیادہ  (1,54,50,27,669)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 66 لاکھ (66,77,685) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے لئے  مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے  لئے احتیاطی خوراک کے 26 لاکھ (26,19,670) سے زائد اہل افراد  کوٹیکے لگائے گئے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10389630

دوسری خوراک

9762114

احتیاطی خوراک

1207924

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18388211

دوسری خوراک

17014069

احتیاطی خوراک

775858

15تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29694734

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

519676693

دوسری خوراک

360240706

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

196788088

دوسری خوراک

158460291

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

122646794

دوسری خوراک

99346669

احتیاطی خوراک

635888

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

897584150

مجموعی طور پر دوسری خوراک

644823849

احتیاطی خوراک

2619670

مجموعی تعداد

1545027669

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:12جنوری 2022  (362واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

222

دوسری خوراک

5270

احتیاطی خوراک

281604

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

302

دوسری خوراک

11881

احتیاطی خوراک

281679

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1353194

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1305277

دوسری خوراک

2123803

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

158014

دوسری خوراک

588852

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

91090

دوسری خوراک

319106

احتیاطی خوراک

157391

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

2908099

مجموعی طور پر دوسری خوراک

3048912

احتیاطی خوراک

720674

مجموعی تعداد

6677685

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

********** ***

 

 

 

( ش ح ۔س ک ۔ ر ض (

U.No. 358

 


(Release ID: 1789581) Visitor Counter : 153


Read this release in: Telugu , English , Hindi , Manipuri