صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 360- واں دن


9 لاکھ سے زیادہ احتیاطی ٹیکے لگائے گئے

بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 152.78  کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک82لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 JAN 2022 8:28PM by PIB Delhi

آج  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے لئے  مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے  لئے احتیاطی خوراک کے پہلے دن،اہل افراد کو9 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ ہندوستان کی  کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم   کے تحت آج تک152.78  کروڑ سے زیادہ  (1,52,78,35,951)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 82 لاکھ (82,76,158) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10389144

دوسری خوراک

9748345

احتیاطی خوراک

491013

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18387489

دوسری خوراک

16985440

احتیاطی خوراک

190383

15تا18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

25987741

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

516248600

دوسری خوراک

354892435

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

196363529

دوسری خوراک

156957641

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

122406052

دوسری خوراک

98533271

احتیاطی خوراک

254868

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

889782555

مجموعی طور پر دوسری خوراک

637117132

احتیاطی خوراک

936264

مجموعی تعداد

1527835951

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:10جنوری 2022  (360واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

242

 

دوسری خوراک

5521

 

احتیاطی خوراک

491013

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

269

 

دوسری خوراک

10150

 

احتیاطی خوراک

190383

 

15سے18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2149200

 

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1640400

 

دوسری خوراک

2306961

 

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

169654

 

دوسری خوراک

641879

 

60سال سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

90912

 

دوسری خوراک

324706

 

احتیاطی خوراک

254868

 

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

4050677

 

مجموعی طور پر دوسری خوراک

3289217

 

احتیاطی خوراک

936264

 

مجموعی تعداد

8276158

 

           

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

********** ***

( ش ح ۔س ک ۔ ر ض (

U.No. 295

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 1789074) وزیٹر کاؤنٹر : 169
یہ ریلیز پڑھیں: हिन्दी , English , Manipuri