یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹ) امتحان 2020 کے حتمی نتائج

Posted On: 04 JAN 2022 7:30PM by PIB Delhi

          یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ 20 دسمبر 2020 کو منعقد کئے گئے سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان، 2020 کے نتائج  اور 6 دسمبر سے 24 دسمبر 2021 تک  منعقد کئے گئے پرسنالٹی ٹیسٹ کے انٹرویوز کی بنیاد پر  امیدواروں کی  میرٹ کے مطابق فہرست درج ذیل ہے،  جن کی سینٹرل آرمڈ پولیس فورسزیعنی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)، انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) اور سشستر سیما بل (ایس ایس بی)  میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ (گروپ اے) کے عہدوں پر تقرر کے لیے سفارش کی گئی ہے۔

2۔ مندر جہ ذیل بریک ۔ اپ کے مطابق تقرر کے لئے مجموعی طور پر 187 امیدواران کی سفارش کی گئی ہے:

 

جنرل

ای  ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس  ٹی

کل

59

(ایک سابق فوجی سمیت)

20

55

(8 سابق فوجیوں سمیت)

35

(ایک سابق فوجی سمیت)

18

(2 سابق فوجیوں  سمیت)

187

(12 سابق فوجیوں  سمیت)

 

مختلف عہدوں  پر تقرر حکومت کے ذریعہ  دستیاب آسامیوں کی تعداد اور امیدواروں کے امتحان کے قواعد میں شامل تمام  مقررہ اہلیت کی شرائط/ التزامات کو پورا کرنے اور تصدیق ، جہاں کہیں ضروری ہو،  کو اطمینان  بخش طریقے سے مکمل کئے جانے پر کیا جائے گا۔ مختلف خدمات کے لئے  الاٹمنٹ حاصل کردہ میرٹ اور امیدواروں کے ذریعہ  خدمات کی  پسند  کے مطابق کیا جائے گا۔

4. حکومت کی طرف سے رپورٹ کردہ خالی جگہوں ، جن پر بھرتی کی جانی ہے ،کی تعداد درج ذیل ہیں:

 

سروس کا نام

خالی جگہوں کی کل تعداد

جنرل

ای  ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس  ٹی

کل

سی آر پی ایف

06

01

03

02

01

13

بی ایس ایف

32

08

20

12

06

78

آئی ٹی پی

08

02

03

04

04

21

ایس ایس بی

12

03

08

04

02

29

سی آئی ایس ایف

24

06

21

13

05

69

کل

82

20

55

35

18

210*

 

*ان میں  کل خالی  جگہوں میں  سابق فوجیوں کے لیے ریزرو   10فیصد  جگہیں شامل ہیں ۔

5۔ مندرجہ ذیل رول نمبر  والے جن  63  امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے ان کی  امیدواری عارضی ہے:

0101681

0102517

0200785

0204991

0214028

0403855

0405877

0406565

0411748

0500769

0503193

0510696

0511982

0512275

0513296

0701879

0801538

0805205

0814935

0818409

0823942

0824362

0824733

0825986

0829500

0836515

0836679

0837687

0844209

0845971

0848297

0848661

0849688

0853395

0855430

0856535

0857722

0858609

0860373

0863039

0863148

1006383

1200853

1201202

1204721

1304933

1400417

1400427

1400591

1402276

1902274

2606303

2608133

2623190

3400377

3401130

3512091

3513389

4900683

4901166

5000291

5101398

5300516

 

6۔ سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان 2020 کے رول 16 (4) اور (5) کے مطابق، کمیشن نے متعلقہ زمروں کے تحت جس  آخری امیدوار کی سفارش کی ہے، اس کے نیچے کی میرٹ کے مطابق  درجہ بندی میں  46 امیدواروں کی ایک جامع ریزرو فہرست بھی تیار کی ہے جو کہ درج ذیل ہے:

 

جنرل

ای  ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس  ٹی

کل

23

05

18

-

-

46

 

7۔ یونین پبلک سروس کمیشن  کا  اپنے کیمپس میں اگزامنیشن ہال بلڈنگ کے نزدیک ایک ’فیسی لٹیشن کاؤنٹر‘ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتیوں کے سلسلے میں کسی بھی طرح کی معلومات/وضاحت ، کام کاج کے دنوں میں، 10:00 بجے سے 17:00 بجے تک یہاں آکر یا ٹیلی فون پر حاصل کرسکتے ہیں۔ ٹیلی فون نمبر ہیں، 011-23385271/ 23381125۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ http//www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب  ہے۔ تاہم امیدواروں کے نمبر نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

نتائج دیکھنے کے لئے برائے مہربانی یہاں کلک کریں:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-105                         


(Release ID: 1787559) Visitor Counter : 182


Read this release in: English , Hindi , Punjabi