وزارت خزانہ

شرح مبادلہ سے متعلق نوٹیفکیشن نمبر 2022/01 کسٹمز (این. ٹی)

Posted On: 03 JAN 2022 8:22PM by PIB Delhi

کسٹم کے قانون مجریہ 1962 (1962 کے 52) کی دفعہ 14 کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، بلواسطہ ٹیکسوں اور کسٹم کے مرکزی بورڈ نے بلواسطہ ٹیکسوں اور کسٹم کے مرکزی بورڈ کے ذریعہ اپنے نوٹیفکیشن نمبر 2012/98 – کسٹمز (این . ٹی ) مورخہ 16 دسمبر 2021 کے بموجب درج ذیل ترامیم کی گئی ہیں۔ یہ ترامیم چار جنوری 2022 سے نافذ ہوں گی۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے جدول 1 میں نمبر شمار 18 اور اس سے متعلق اندراجات میں درج ذیل کو متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ۔

 

جدول -1

نمبر شمار

غیرملکی کرنسی

بھارتی روپئے کے مساوی /غیرملکی کرنسی کے ایک یونٹ کا شرح مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیا اور سامان کے لئے )

(برآمداتی اشیا کے لئے )

18.

ترکی کا لیرا

5.75

5.30

 

 

 

 

 

****

 

ش ح۔ع م۔ م ص

U.No:89



(Release ID: 1787375) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Hindi