وزارت خزانہ
خوردنی، پیتل کے کباڑ، چھالیہ کی ڈلی، سونے اور چاندی کی شرح محصول طے کرنے سے متعلق محصول نوٹیفکیشن نمبر 2021/107۔کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
31 DEC 2021 8:10PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 31 دسمبر 2021:
کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کا 52واں) کے سیکشن 14کے ذیلی سیکشن (2) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، سینٹرل بورڈ آف ڈائرکٹ ٹیکسز اینڈ کسٹمز نے اس امر پر اطمینان کرتے ہوئے کہ ایسا کرنا ضروری اور مفید ہے، وزارت خزانہ (مالیہ کا محکمہ)میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن ، نمبر 36/2001۔کسٹمز (این ٹی) مؤرخہ 3 اگست 2001 ، میں درج ذیل ترامیم کی ہے۔ یہ نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، ایکسٹرا آرڈینری ، حصہ۔ II، ذیلی سیکشن (ii)، ایس او 748 (ای) مؤرخہ 3 اگست، 2001 میں شائع ہوا۔ با الفاظ دیگر
مذکورہ بالا نوٹیفکیشن میں، جدول۔1، جدول۔2 اور جدول۔3 کے لیے درج ذیل جدول تبدیل کیے جائیں گے، یعنی:
جدول۔1
نمبر شمار
|
باب/سرخی/ ذیلی سرخی/ باالفاظ دیگر
|
اشیاء کی تفصیل
|
ٹیرف قیمت
(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
تاڑ کا خام تیل
|
1268
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی تاڑ کا تیل
|
1304
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر ۔ تاڑ کا تیل
|
1286
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامولین
|
1311
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پامولین
|
1314
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر ۔ پامولین
|
1313
|
7
|
1507 10 00
|
خام سویا بین تیل
|
1437
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل کا کباڑ (تمام اقسام)
|
5583
|
جدول۔2
نمبر شمار
|
باب/ سرخی/ ذیلی سرخی /محصولات کی اشیاء
|
اشیاء کی تفصیلات
|
محصولات کی قیمت (امریکی ڈالر)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 یا 98
|
سونا، کسی بھی شکل میں، جس کے تعلق سے نوٹیفکیشن نمبر 2017/50۔ کسٹمز مؤرخہ 30.06.2017 کے نمبر شمار 356 پر اندراج کا فائدہ دستیاب ہے۔
|
581 فی 10 گرام
|
2.
|
71 یا 98
|
چاندی، کسی بھی شکل میں، جس کے تعلق سے نوٹیفکیشن نمبر 2017/50- کسٹمز مورخہ 30.06.2017 کے نمبرشمار 357 پر اندراج کافائدہ دستیاب ہے۔
|
735 فی کلو گرام
|
3.
|
71
|
(i) چاندی، کسی بھی شکل میں تمغوں اور چاندنی کے سکوں وغیرہ کو چھوڑ کر، جن میں چاندنی 99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یا ذیلی سرخی 710692 کے تحت آنے والی چاندی کی نیم تیار شدہ شکل
(ii) چاندنی سے بنے تمغے اور سکّے جن میں 99.9 فیصد سے کم چاندی نہ ہو یا ڈاک، کوریئر یا سامان کے ذریعہ ایسی اشیا ء کی درآمدات کے علاوہ ذیلی سرخی 710692 کے تحت آنے والی چاندنی کی نیم تیار شدہ شکل۔
وضاحت- اس اندراج کے مقصد کے لئے، کسی بھی شکل کی چاندی میں غیرملکی کرنسی کے سکّے، چاندی سے بنے زیورات یاچاندی سے بنی اشیاء شامل نہیں ہونی چاہئے۔
|
735 فی کلو گرام
|
4.
|
71
|
(i)سونے کی چھڑیں یا سلاخیں، تولہ سلاخوں کے علاوہ، جن پر بنانے والے یا انہیں ریفائن کرنے والے کاسیریل نمبر اور میٹرک یونٹس میں وزن درج ہو۔
(ii)سونے کے سکّے جن میں 99.5 فیصد سے کم سونا اور سونے کی اشیا نہ ہو، ڈاک، کوریئر یا سفری سامان کے ذریعہ ایسی ایشیا کی درآمدات کے علاوہ۔
وضاحت:۔اندراج کے مقصد کے لئے‘‘گولڈ فائینڈنگس’’ کامطلب ہے مکمل زیور یا اس کے ایک حصے کو سنبھالنے میں استعمال آنے والے ہک، پن، قبضہ وغیرہ جیسا چھوٹا جز۔
|
581 فی 10 گرام
|
جدول۔3
نمبر شمار
|
باب/سرخی/ ذیلی سرخی / محصولات کی اشیاء
|
اشیاء کی تفصیلات
|
محصولات کی قیمت (امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
چھالیہ کی ڈلیاں
|
4937 (یعنی کوئی تبدیلی نہیں)
|
یہ نوٹیفکیشن یکم جنوری 2022 سے نافذ العمل ہوگا۔
نوٹ:پرنسپل نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا، ایکسٹرا آرڈینری، حصہ۔ II ۔سیکشن ، سب سیکشن (ii) میں نوٹیفکیشن نمبر 36/2001۔کسٹمز (این ٹی) مؤرخہ 3 اگست 2001 اور ایس او 748 (ای)، مؤرخہ 3 اگست 2001 میں شائع ہوا تھا اور اس میں آخری مرتبہ نوٹیفکیشن نمبر 97/2021۔کسٹمز (این ٹی) مؤرخہ 15دسمبر 2021 کے ذریعہ ترمیم کی گئی تھی، اور اسے گزٹ آف انڈیا، ایکسٹرا آرڈینری، پارٹ۔ II، سیکشن۔3، سب سیکشن (ii) نوٹیفکیشن نمبر ایس او 5226 (ای) مؤرخہ 15 دسمبر 2021 میں ای۔پبلش کیاگیا۔
************
ش ح۔اب ن ۔ م ف
U. No. 08
(Release ID: 1786797)
Visitor Counter : 165