وزارت خزانہ
حکومت ہند کے ٹریژری بلوں کی نیلامی کی تاریخیں (مارچ2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے)
Posted On:
31 DEC 2021 8:08PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 31 دسمبر 2021:
حکومت ہند کی نقدی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد، حکومت ہند نے بھارتی ریزرو بینک کے مشورے سے مارچ 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے ٹریژری بل جاری کرنے کے لیے مندرجہ ذیل رقومات نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے:
ٹریژری بلوں کی نیلام کے لیے نوٹیفائی کی گئی رقم
(یکم جنوری 2022 سے 31 مارچ 2022 تک)
(کروڑ)
|
نیلامی کی تاریخ
|
91 دن
|
182 دن
|
364 دن
|
میزان
|
05 جنوری 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
12 جنوری، 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
19 جنوری 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
25 جنوری 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
02فروری، 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
09 فروری 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
16 فروری 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
23 فروری 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
02 مارچ 2022
|
5,000
|
10,000
|
11,000
|
26,000
|
09 مارچ 2022
|
5,000
|
10,000
|
10,000
|
25,000
|
16 مارچ 2022
|
5,000
|
10,000
|
10,000
|
25,000
|
23 مارچ 2022
|
5,000
|
10,000
|
10,000
|
25,000
|
30 مارچ 2022
|
5,000
|
10,000
|
10,000
|
25,000
|
Total
میزان
|
65,000
|
1,30,000
|
1,39,000
|
3,34,000
|
حکومت ہند، بھارتی ریزرو بینک کے مشورے سے، حکومت ہند کی ضروریات، منڈی صورتحال اور دیگر متعلقہ عوامل کی بنیاد پر، قابل ادا رقم دینے کے بعد، نوٹیفائیڈ رقم اور ٹریژری بلوں کی نیلامی کے اوقات میں ترمیم کرنے کے لیے لچیلا پن جاری رکھے گی۔ اس طرح، صورتحال کے مطابق، جس میں درمیان میں آنے والی تعطیلات جیسی وجوہات بھی شامل ہوں گی، اس کیلنڈر میں تبدیلی کی جا سکے گی۔ اگر ایسی تبدیلیاں کی گئیں، تو ان کی اطلاع باقاعدہ طور پر پریس ریلیز کے ذریعہ دی جائے گی۔
ٹریژری بلوں کی نیلامی کا انحصار، حکومت ہند کے ذریعہ جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر ایف۔4(2)۔ڈبلیو اینڈ /2018 مؤرخہ 27 مارچ، 2018 میں بیان کی گئی شرائط پر ہے، جس میں وقتاً فوقتاً ترمیم کی جاتی رہتی ہے۔
************
ش ح۔اب ن ۔ م ف
U. No. 09
(Release ID: 1786775)
|