وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

شرح تبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 104/2021-کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 27 DEC 2021 7:47PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ ، 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے  بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے ،سینٹرل بورڈ آف ان ڈئریکٹر ٹیکسیز اینڈ کسٹمز نوٹی فکیشن نمبر 98/2021- کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 16 دسمبر 2021 میں  درج ذیل ترامیم کی ہیں جن کا نفاذ 28 دسمبر 2021 سے مانا جائے گا۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے شیڈول نمبر 1 میں نمبر شمار 18 اوراس کے متعلقہ اندراجات کو درج ذیل سے بدل دیا جائے گا، یعنی:

شیڈول-1

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ایک  یونٹ کی شرح مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمدی اشیا کے لئے)

(برآمدی اشیا کے لئے)

18.

ترکی لیرا

7.10

6.65

 

 

 

 

 

 

 

****************

(ش ح ۔س ب۔ف ر )

U NO: 14886


(Release ID: 1785712) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Hindi