وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

شرح تبادلہ کا نوٹیفکیشن نمبر 103/2021 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 24 DEC 2021 5:59PM by PIB Delhi

 

کسٹم قانون 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے دیے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم بورڈ بذریعہ ہذا بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ کے نوٹیفکیشن نمبر 98/2021-کسٹمز (این ٹی)، 16 دسمبر 2021 میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے، جو 25 دسمبر 2021 سے موثر ہے۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے شیڈول-1 میں نمبر شمار 18 اور اس سے متعلق اندراجات کی جگہ حسب ذیل اندراجات قرار پائیں گے:

شیڈول-1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے ایک یونٹ کے تبادلے کی شرح بھارتی روپے کے مساوی

 

(2)

(3)

 

 

(الف)

(ب)

 

 

(درآمدی اشیاء کے لیے)

(برآمدی اشیاء کے لیے)

18۔

ترک لیرا

6.70

6.30

***

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)

U. No. 14784


(Release ID: 1784962) Visitor Counter : 160


Read this release in: English , Hindi , Punjabi