وزارت خزانہ
کرنسی بدلنے کی شرح سے متعلق اطلاع نامہ نمبر 2021/102 کسٹمس (این ٹی)
Posted On:
22 DEC 2021 8:22PM by PIB Delhi
راست ٹیکسوں اورکسٹمز کے مرکزی بورڈ نے ،کسٹمز سے متعلق قانون 1962کی 14 ویں شق (1962 کی52) میں دیئے گئے ا ختیارات کااستعمال کرتے ہوئے راست ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ کے اطلاع نامہ نمبر 98/2021-CUSTOMS (N.T.) مورخہ 16 دسمبر 2021 میں 23 دسمبر 2021 سے مندرجہ ذیل ترامیم کی ہیں۔
مذکورہ اطلاع نامہ کی فہرست نمبر ایک میں نمبر شمار 18 اوراس سے متعلق اندراجات کے لئے مندرجہ ذیل متبادل پیش کئےگئے ہیں جو اس طرح ہیں:
فہرست نمبر-1
نمبرشمار
|
غیر ملکی کرنسی
|
بھارتی روپئے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے بدلے میں شرح
|
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
|
|
|
- (b)
|
|
|
|
(درآمدشدہ اشیا کے لئے) (برآمدشدہ اشیا کے لئے)
|
|
18
|
ترکی لیرا
|
6.30 5.90
|
|
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(ش ح۔ا س۔ ف ر (
U-14704
(Release ID: 1784523)
Visitor Counter : 130