زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بیج گرام یوجنا

Posted On: 21 DEC 2021 5:07PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے  آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ کسانوں کے بچائے ہوئے بیجوں کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے حکومت ہند 15-2014 سے بیج گرام یوجنا نافذ کر رہی ہے۔ اِس پروگرام کے تحت  اناج کی فصلوں کے لئے بیج کی قیمت کے 50  فیصدی پر  اور دالوں ، تلہن، چارے اور  سبز کھاد والی فصلوں  کے لئے بیج کی قیمت  کی 60 فیصد  پر بنیادی ؍ منظور شدہ بیجوں کی تقسیم کے لئے  فی کسان ایک ایکڑ تک کے لئے مالی امداد فراہم کرائی جاتی ہے۔ گزشتہ 2 برسوں اور رواں سال کے دوران جاری ،  استعمال کئے گئے فنڈ اورحصولیابی کی  ریاست وار  تفصیل (رجستھان سمیت )ضمیمہI- اور II دی گئی ہے۔

 

حکومت ہند بوائی کے ہر ایک سیزن یعنی خریف اور ربیع کے شروع ہونے سے قبل سال میں 2 بار زونل بیج جائزہ میٹنگ کا انعقاد کرتی ہے۔ ان میٹنگوں میں مختلف ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے محکمۂ زراعت ، قومی اور ریاستی سطح کی بیج پیدا کرنے والی ایجنسیوں ، سیڈ سرٹیفکیشن ایجنسیوں کو کسانوں کو بیجوں کی وقت  پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ایک سیزن سے قبل ملک بھر میں بیجوں کی ضرورت اور دستیابی  کا اندازہ لگانے کے لئے بلایا جاتا ہے۔

 

ان میٹنگوں میں تما م ریاستیں ؍ مرکز کے زیر انتظام خطے سرگرمی سے شرکت کرتے ہیں اور معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ مختلف متعلقین سے موصولہ اطلاعات کی بنیاد پر کُل ہند سطح پر بیج کی ضرورت اور دستیابی کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ گزشتہ 3 برسوں کا اندازہ درج ذیل ہے:

 

 

(وزن لاکھ کوئنٹلز میں)

سال

ضرورت

دستیابی

فاضل

2019-20

387.31

431.01

43.70

2020-21

443.16

483.66

40.50

2021-22

465.36

498.83

33.47

 

 

ضمیمہ-1

بیج گرام یوجنا کے تحت جاری  کردہ اور استعمال شدہ فنڈ کی تفصیلات

نمبر شمار

ریاست کا نام

2019-20

2020-21

2021-22

جاری کردہ

(لاکھ میں)

استعمال شدہ

(لاکھ میں)

جاری کردہ

(لاکھ میں)

استعمال شدہ

(لاکھ میں)

جاری  کردہ

(لاکھ میں)

استعمال شدہ

(لاکھ میں)

1

آندھرا پردیش

264.53

186.73

310.07

-

-

-

2

ارونا چل پردیش

-

-

112.63

-

-

-

3

آسام

-

-

1,487.48

1,487.23

-

-

4

بہار

-

-

540.89

-

-

-

5

مرکزی ایجنسی

1,321.65

1,321.65

511.22

56.45

-

-

6

چھتیس گڑھ

516.77

516.77

340.16

272.52

220.85

-

7

گجرات

-

-

156.30

156.30

-

-

8

ہریانہ

218.04

-

-

-

-

-

9

ہماچل پردیش

541.22

541.22

645.75

-

-

-

10

جموں و کشمیر

974.58

967.09

841.79

206.18

-

-

11

کرناٹک

-

-

35.77

-

-

-

12

مدھیہ پردیش

880.48

880.48

1,934.45

1,390.74

492.05

-

13

مہاراشٹر

1,695.76

1,695.76

1,126.39

93.89

-

-

14

میگھالیہ

-

-

44.44

-

-

-

15

میزورم

24.97

24.97

3.94

-

-

-

16

ناگالینڈ

79.48

79.48

131.49

-

-

-

17

راجستھان

653.07

653.07

255.67

107.59

132.30

-

18

سکم

-

-

4.03

-

-

-

19

تمل ناڈو

1,110.27

1,110.27

1,776.84

1,721.53

441.41

-

20

تلنگانہ

-

-

428.24

-

-

-

21

اترپردیش

66.12

66.12

1,587.04

350.32

-

-

22

اتراکھنڈ

546.39

546.39

555.81

139.42

-

-

کل میزان

8,893.33

8,590.01

12,830.40

5,982.17

1,286.61

-

 

IIضمیمہ -

بیج گرام یوجنا کے نفاذ کی تفصیلات

نمبر شمار

ریاست کا نام

2019-20

2020-21

2021-22

بیج کی تقسیم

(کوئنٹلز میں)

تیار کئے گئے بیج گاؤں

(تعداد کے اعتبار سے)

مستفید کسانوں کی تعداد

بیج کی تقسیم

(کوئنٹلز میں)

تیار کئے گئے بیج  گاؤں

(اعداد میں)

مستفید کسانوں کی تعداد

بیج کی تقسیم

( کوئنٹلز میں )

تیار کئے گئے بیج گاؤں

مستفید کسانوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

8,363

1,353

33,825

8,597

1,224

30,600

-

-

-

2

آسام

22,850

3,559

5,33,850

77,445

3,595

10,78,675

-

-

-

3

بہار

23,535

236

75,727

-

-

-

-

-

-

4

مرکزی ایجنسی

11,402

2,351

44,538

21,964

1,578

74,598

-

-

-

5

چھتیس گڑھ

32,561

6,496

90,893

29,012

6,570

78,369

17,126

6,570

37,805

6

گجرات

3,110

376

7,301

7,385

266

15,984

-

-

-

7

ہماچل پردیش

46,748

1,950

2,27,866

45,330

4,640

2,26,665

-

-

-

8

جموں و کشمیر

50,063

1,400

1,89,873

60,590

2,319

2,31,846

-

-

-

9

کرناٹک

2,302

430

8,968

1,473

234

7,241

-

-

-

10

مدھیہ پردیش

82,756

6,688

3,28,538

87,091

7,446

6,72,275

22,604

2,946

1,47,300

11

مہاراشٹر

1,68,743

24,732

5,72,292

39,727

10,851

1,25,798

8,400

557

28,004

12

ناگالینڈ

1,818

67

8,759

2,266

166

8,900

2,266

166

8,900

13

اڈیشہ

6,165

304

31,120

-

-

-

-

-

-

14

پڈوچیری

-

-

-

20

46

101

-

-

-

15

راجستھان

19,455

1,398

71,280

35,579

3,004

1,39,438

-

2,032

2,03,201

16

سکم

257

100

5,500

42

11

715

-

-

-

17

تمل ناڈو

1,01,619

5,736

5,72,390

1,40,243

10,264

6,85,753

37,038

2,497

2,04,162

18

تلنگانہ

14,102

2,342

58,550

4,026

809

20,225

-

-

-

19

اترپردیش

62,072

11,449

1,93,536

39,897

4,486

1,14,416

-

-

-

20

اتراکھنڈ

39,002

6,560

1,39,887

29,549

8,223

1,01,957

367

276

3,065

21

مغربی بنگال

32

7

350

-

-

-

-

-

-

کل میزان

6,96,955

77,534

31,95,043

6,30,236

65,732

36,13,556

87,801

15,044

6,32,437

***************

 ش ح ۔ ا گ۔ک ا)

U-14643

 


(Release ID: 1784142) Visitor Counter : 213


Read this release in: English